ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2019

چوتھا ناظم آباد جیم خانہ فلڈ لٹ رمضان فیسٹول کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز‘کنور نوید جمیل نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا

چوتھا ناظم آباد جیم خانہ فلڈ لٹ رمضان فیسٹول کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز افتتاحی میچ میں ارحم سی سی نے ہیرو سی سی کو ہرادیا‘کنور نوید جمیل نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا 16ٹیمیں 4,4کے 4گرو پ میں تقسیم کی گئی ہیں‘ روزانہ 2میچز ہونگے‘ مظہر اعوان کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ناظم آباد جیم خانہ، کے سی سی اے زونVIIکے زیر اہتمام ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹیم کے سابق اسپنر ثقلین مشتاق ورلڈکپ میں انگلش بولرز کی رہنمائی کریں گے۔

قومی ٹیم کے سابق اسپنر ثقلین مشتاق ورلڈکپ میں انگلش بولرز کی رہنمائی کریں گے۔ لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق پاکستانی اسپنر نے نمائندہ بتایا کہ وہ 30 مئی کو لندن روانہ ہو رہے ہیں اور 5 میچز میں میزبان ٹیم کے ساتھ رہیں گے، انھوں نے کہا کہ میرا 2 سالہ معاہدہ ختم ہو چکا اور اب مزید چند روز ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوااولمپک ایسوسی ایشن نے قومی آرچری فیڈریشن کے عہدیداروں کوآرچری کے پی ایس بی سے الحاق ہونے پرمبارکباد دی

خیبر پختونخوااولمپک ایسوسی ایشن نے قومی آرچری فیڈریشن کے عہدیداروں کوآرچری کے پی ایس بی سے الحاق ہونے پرمبارکباد دیپشاور(سپورٹس لنک رپورٹر)خیبر پختونخوااولمپک ایسوسی ایشن کے پی آر اور خیبر پختونخواکراٹے ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل خالد نور نے آرچری فیڈریشن کے پاکستان سپورٹس بورڈ سے الحاق ہونے پرخوشی کا اظہارکرتے ہوئے پاکستان آرچری فیڈریشن کے صدر جنرل (ر)عارف حسن ...

مزید پڑھیں »

ندا کی تیز ترین ففٹی رائیگاں،چوتھا ٹی ٹوئنٹی جنوبی افریقہ نے جیت لیا

بینونی (سپورٹس لنک رپورٹ)چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کی وومن ٹیم نے پاکستان کو چار وکٹ سے ہرا دیا۔ ہوم ٹیم نے 173 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کر لیا، ندا ڈار کی ریکارڈ ساز ففٹی رائیگاں گئی۔بینونی میں پاکستان وومن کا آغاز مایوس کن رہا ۔اوپنرز 10رنز پر پویلین لوٹ گئیں،پھر کپتان بسمہ معروف اور ندا ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز کو سپورٹس لنک کی جانب سے سالگرہ مبارک

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد آج اپنی سالگرہ منارہے ہیں۔کھیلوں کی سب سے زیادہ دیکھی اور پڑھی جانے والی ویب سائٹ سپورٹس لنک نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی ہے،ادھر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر سرفراز احمد کی تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا نئی کٹ پہنے زبردست ویڈیو پیغام سامنے آگیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ 2019 کے اسکواڈ میں شامل پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے نئی کِٹ میں ورلڈ کپ کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشل اکاؤنٹ پر قومی کرکٹ ٹیم نے نئی کِٹ پہنے ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ میں پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا، سکیورٹی کے کیا انتظامات کئے جا رہے ہیں؟

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے لیے انگلینڈ نے ممکنہ سیکورٹی خطرات کے پیش نظر حکمت عملی تیار کرلی ہے ، میگا ایونٹ کے سب سے بڑے میچ کے دوران مسلح سیکورٹی افسران تعینات کیے جائیں گے۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روایتی حریفوں کے درمیان 16 جون کو مانچسٹر کے اولڈ ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کوہ پیما مرزا علی کا بڑا کارنامہ۔۔

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کوہ پیما مرزا علی نے مائونٹ ایورسٹ سر کرلیا، ہنزہ کے علاقے شمشال سےتعلق رکھنے والے کوہ پیما نے آج رات 2 بجےدنیا کی بلند ترین چوٹی سر کی۔الپائن کلب پاکستان کے سیکریٹری کرار حیدرری کےمطابق کوہ پیما مرزا علی نے بدھ کی رات 2 بجے ماؤنٹ ایورسٹ کی انتہائی بلندی پر قدم رکھ کر اپنی مہم ...

مزید پڑھیں »

پانچواں آل پاکستان فلڈ لٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2019پری کوارٹر فائنل میچز کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بحریہ ٹاؤن سپورٹس ونگ کے زیر اہتمام پانچویں بحریہ کپ آل پاکستان فلڈلائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے مقابلے بحریہ کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ہیں۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان بھر سے کرکٹ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔ ٹورنامنٹ کے تیسر ے روز آٹھ میچز پری کوارٹر فائنل میچز کا فیصلہ ہوا۔پہلے میچ میں سنی الیون نے میلسی الیون کو 43رن ...

مزید پڑھیں »

ندا ڈار ایشیا کی تیز ترین نصف سنچری سکور کرنے والی کرکٹر بن گئیں

بینونی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی ندا ڈار نے ٹی 20 انٹرنیشنل میچز میں ایشیا کی تیز ترین جبکہ دنیا کی دوسری تیز ترین نصف سنچری بنالی۔ندا ڈار نے یہ کارنامہ جنوبی افریقا کے خلاف بینونی میں چوتھے ٹی20 میچ کے دوران 20 گیندوں پر نصف سنچری اسکور کرکے سرانجام دیا۔انگلینڈکی سوفی ڈیوائن 18گیندوں پرففٹی بناکرورلڈ رکارڈ ہولڈرہیں۔پاکستان ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!