پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی برسٹل پہنچنے کے بعد فارغ اوقات میں کیا کچھ کر رہے ہیں،ویڈیو دیکھیں

برسٹل (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم اپنے آئندہ مقابلے کیلئے برسٹل پہنچ چکی ہے جہاں اس کا ٹکرائو سری لنکا کی ٹیم کے ساتھ ہوگا، پاکستانی کرکٹرز میچ پریکٹس کے بعد فارغ اوقات میں بائولنگ کھیلنے ویڈیو گیمز کھیلنے اور کھانے پینے میں مصروف ہے۔

error: Content is protected !!