روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 جون, 2019

دھونی یہ کام نہیں چلے گا،،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا واضح اور دو ٹوک جواب

دبئ(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے بھارتی وکٹ کیپر اور سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کوبھارتی فوج کی حمایت والے گلوز پہننے سے روک دیا۔آئی سی سی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کرکٹ قوانین کے مطابق کسی بھی کھیل کے سامان پر کوئی پیغام یا لوگو چسپاں نہیں کیا جا سکتا۔ترجمان ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا کیخلاف بارش کے باعث میچ منسوخ ہونے پر سرفراز احمد کا دبنگ اعلان سامنے آگیا

برسٹل (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کہتے ہیں کہ سری لنکا کے خلاف میچ بارش کے باعث متاثر ہونے سے مایوسی ہوئی لیکن ٹیم کا مورال بہت اچھا ہے اور ہم ٹورنامنٹ کے بقیہ چھ میچز جیتنا چاہتے ہیں۔ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف میچ بارش کی نذر ہونے کے بعد کپتان سرفراز احمد کا ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،11میچ مکمل ہونے کے بعد پوائنٹس ٹیبل میں حیرت انگیز تبدیلی

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ء میں 11 میچز مکمل ہوچکے، جس کے بعد پوائنٹس ٹیبل میں حیرت انگیز تبدیلی سامنے آئی ہے۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان برسٹل میں کھیلا جانے والا میچ بارش کے باعث منسوخ ہوچکا ہے، جس کے بعد دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔میچ منسوخ ہونے سے قبل پوائنٹس ٹیبل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور سری لنکا کی جیت کے دعوے بارش میں بہہ گئے، دونوں ٹیموں ایک ایک پوائنٹ مل گیا

برسٹل(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آج کھیلا جانے والا میچ بارش کے باعث منسوخ ہو گیا۔دونوں ٹیموں کے درمیان اہم میچ برسٹل کے کاؤنٹی گراؤنڈ میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہونا تھا تاہم پچ کو اب تک کور سے ڈھانپ رکھا ہے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ،افغانستان کا اہم کھلاڑی ان فٹ ہو کر ٹورنامنٹ سے باہر

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان کےاوپنرمحمد شہزادآئی سی سی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے، ان کے متبادل کے طور پر وکٹ کیپر بیٹسمین اکرام علی خل کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ آئی سی سی نے تصدیق کی ہے کہ ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے محمد شہزاد کی جگہ اکرام خل کوافغانستان کے ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کرنے کی منظوری ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ،بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستانی ٹیم کی میزبانی کیلئے حکومت سےاجازت مانگ لی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی میزبانی کے لیے اپنی حکومت سے اجازت مانگ لی۔کرکٹ کی ویب سائٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارت نے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی ایک روزہ سیریز کی میزبانی کرنا ہے جس کے لیے بورڈ نے اپنی حکومت سے اجازت حاصل کرنے کے لیے خط لکھ دیا۔ پاک ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،پاکستان اور سری لنکا کے اہم میچ میں بارش

برسٹل(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ مقابلوں میں آج پاکستان اور سری لنکا کا آمنا سامنا ہونا ہے تاہم بارش کے باعث میچ تاخیر کا شکار ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان اہم میچ برسٹل کے کاؤنٹی گراؤنڈ میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہونا تھا تاہم پچ کو اب تک کپڑا ڈال ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا کو کمزور حریف سمجھنا ٹیم کی غلطی ہو گی۔۔

عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کا مقابلہ سری لنکا کے ساتھ ہونا ہے، دونوں ٹیمیں اس سے قبل سات بار عالمی کپ مقابلوں میں مدمقابل آئیں اور ان تمام مقابلوں میں پاکستان کی ٹیم نے فتح حاصل کی ہے، اس لحاظ سے پاکستان کی ٹیم کا عالمی کپ مقابلوں میں سری لنکا کیخلاف پلڑا کافی بھاری دکھائی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!