روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 جون, 2019

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین ون ڈے میچز میں جیت کے حوالے سے آسٹریلوی ٹیم کا پلڑا بھاری

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین اب تک کھیلے گئے ون ڈے میچز میں جیت کے اعتبار سے آسٹریلوی ٹیم کو پاکستان پر سبقت حاصل ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین دنیاکی مختلف کرکٹ گراؤنڈز پر اب تک مجموعی طور پر 103ون ڈے میچ کھیلے گئے جس میں سے پاکستان کی ٹیم نے 32 ون ڈے جیتے اور ...

مزید پڑھیں »

دورہ جنوبی افریقہ کیلئے قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کل شروع ہو گا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) رواں ماہ شیڈول دورہ جنوبی افریقہ کی تیاری کے سلسلے میں قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کل منگل سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہو گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق قومی انڈر 19 ٹیم جنوبی افریقہ انڈر 19 ٹیم کے خلاف سات ایک روزہ میچوں ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اہم کرکٹر نے کھیل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔۔ ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ ورلڈکپ 2011 کے ہیرو بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔37 سالہ یوراج سنگھ نے 40 ٹیسٹ، 304 ون ڈے اور 58 ٹی ٹوئنٹی میچز میں بھارتی ٹیم کی نمائندگی کی۔ انہوں نے اپنے ٹیسٹ کیرئیر میں 3 ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے سپورٹس مین سپرٹ کی اعلیٰ مثال قائم کردی، ویڈیو دیکھیں

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ 2019 میں بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے اسپورٹس مین اسپرٹ کی نئی مثال قائم کردی اور اسمتھ سے خراب رویے پر بھارتی شائقین پر برہمی کا اظہار کیا۔اتوار کو اوول کے تاریخی میدان پر بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے ورلڈ کپ میچ میں اسٹیڈیم بھارتی تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی کرکٹ ٹیم ایک بار پھر بال ٹیمپرنگ کی زد میں آگئی ،،ویڈیو رپورٹ دیکھیں

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلوی اسپنر ایڈم زمپا کی چند مشکوک تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں جس کے بعد ان پر بال ٹیمپرنگ کے الزامات عائد کیے جارہے ہیں۔آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں گزشتہ روز لندن کے اوول گراؤنڈ میں مدمقابل تھیں اور بھارت نے دفاعی چیمپئن کو 36 رنز سے شکست دی۔بھارتی کرکٹ ٹیم ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!