روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 جون, 2019

پاکستان فزیکل ڈس اہبیلیٹی کرکٹ ٹیم کا ٹرینگ اینڈ فٹنس کیمپ کا اختتام پذیر

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ میں اگست کے مہینے میں کھیلی جانے والی فزیکل ڈس ابیلیٹیی ورلڈ سیریز 2019 کی تیاری کے سلسلے میں پاکستان فزیکل ڈس اہبیلیٹی کرکٹ ٹیم کا ٹرینگ اینڈ فٹنس کیمپ کا بدھ کو نیشنل اسٹڈیم میں اختتام ہوگیا۔ کیمپ کے دوسرے اور آخری روز کھلاڑیوں نے کوچ محمد جاوید اور ٹرینر راشد قریشی کی نگرانی ...

مزید پڑھیں »

شاہین آفریدی اور بابر اعظم نے لاج رکھ لی،پاکستان کی سیمی فائنل کی جانب پیشقدمی جاری

برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)شاہین شاہ آفریدی کی شاندار باؤلنگ کے بعد بابر اعظم اور حارث سہیل کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے ورلڈ کپ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی کی امیدیں روشن کر لیں۔برمنگھم کے ایجبسٹن میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم نے بڑا ریکارڈ نام کرلیا

برمنگھم(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹسمین بابراعظم نے ون ڈے کرکٹ میں 3 ہزار رنز مکمل کرلیے، وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے تیز تین ایشین پلیئر بن گئے۔بابراعظم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ورلڈ کپ میچ میں اپنے کیرئیر کی 68 ویں اننگز میں سینٹنر کی گیند پر سلپ کی جانب سنگل لیتے ہوئے یہ سنگ ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ، مایوس کن آغاز کے باوجود نیوزی لینڈ پاکستان کو جیت کیلئے کتنا ہدف دیدیا؟

برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ ورلڈکپ کے اہم ترین میچ میں نیوزی لینڈ نے کولن ڈی گرینڈ ہوم اور جیمز نیشام کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان کو فتح کے لیے 238رنز کا ہدف دیا ہے۔برمنگھم کے ایجبسٹن میں کھیلے جارہے اس میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔گزشتہ شب ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کی شکست کے بعد پاکستان اب کس طرح سیمی فائنل تک پہنچ سکتا ہے

1- پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے بقیہ تینوں میچز جیتنے ہوں گے ، اگر پاکستان تینوں میچز جیتا تو انگلینڈ کی ایک شکست کا بھی فائدہ پاکستان کو ہوجائے گا۔  2- اگر پاکستان ٹیم تین میچز میں سے دو میچ میں کامیابی حاصل کرتی ہے تو پاکستان کو انگلینڈ کے آئندہ دونوں میچز میں شکست کا انتظار کرنا ...

مزید پڑھیں »

بھارتی اوپنر روہت شرما نے ایسا کیا کردیا کہ سوشل میڈیا پر مذاق اڑنے لگا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ )بھارتی اوپنر روہت شرما نے مداحوں کو ایک مرتبہ پھر 2017 میں چیمپئنز ٹرافی کی بدترین شکست کی یاد دلا دی جس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔روہت شرما نے 2013 کی چمپئنز ٹرافی کی ماضی کی تصویر شئیر کرتے ہوئے غلط ہیش ٹیگ کا استعمال کیا جو کہ ان کے لیے کافی ...

مزید پڑھیں »

اظہر محمود اور کوچ مکی آرتھر کس کس سے ناراض ہیں اور وجہ کیا ہے؟

برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ کرکٹ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کے بعد سابق کھلاڑیوں اور میڈیا نے ٹیم اور ٹیم انتظامیہ پر جس طرح فائر کھولے ہیں اس سے کھلاڑی اور کوچز سخت ناراض ہیں ان کا کہنا ہے کہ ہر چیز کو منفی بنا کر پیش کیا جارہا ہے۔لارڈز میں جنوبی افریقا کے میچ کے بعد حارث سہیل ...

مزید پڑھیں »

یہ وہی مکی آرتھر ہیں جنہوں نے پاکستان ٹیم پر۔۔۔عبدالقادر نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مشرق کے جادوگر کے نام سے شہرت رکھنے والے شہرہ آفاق لیگ اسپنر عبدالقادر نے کہا ہے کہ مکی آرتھر کو لانے والے وسیم اکرم اور رمیز راجا سے جواب طلب کرنا چاہیے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیگ اسپنر عبدالقادر کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کو تباہی ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا کے ہاتھوں شکست،انگلش ٹیم اور کپتان شدید تنقید کی زد میں آگئے

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ )ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کے بعد سابق کھلاڑیوں اور میڈیا کی شدید تنقید جاری ہے لیکن انگلش کرکٹ ٹیم روایتی حریف آسٹریلیا کے ہاتھوں لارڈز میں شکست کے بعد شدید دباؤ اور تنقید کی زد میں ہے۔میزبان انگلینڈ کے کپتان اوئن مورگن کی جانب تمام توپوں کا رخ ہے۔ انہیں بزدل ...

مزید پڑھیں »

کرس گیل کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بیٹسمین کرس گیل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔رواں سال اگست۔ستمبر میں بھارت کے خلاف ہوم سیریز کرس گیل کے کیریئر کی آخری ٹیسٹ سیریز ہوگی۔کرس گیل نے فروری میں اعلان کیا تھا کہ کرکٹ ورلڈ کپ اُن کا آخری ون ڈے ٹورنامنٹ ہوگا، حالیہ ورلڈ کپ میں وہ اب ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!