مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے 34 ویں میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 125 رنز سے شکست دے دی۔ بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 269 رنز کا ہدف دیا ہے تاہم ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 34.2 اوورز میں 143 رنز بناکر ڈھیر ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 جون, 2019
ٹیم کو میچ جتوا کر خوشی ہوتی ہے، بابر اعظم
برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے دائیں ہاتھ کے بلے باز بابر اعظم راتوں رات سپر اسٹار بن گئے، بابر اعظم کو نیوزی لینڈ کے خلاف سنچری نے ایک رات میں سپر اسٹار بنا دیا ہے اور وہ اس وقت شہرت کی بلندیوں پر ہیں۔بھارتی میڈیا انہیں ویرات کوہلی سے ملا رہا ہےاور دنیا بھر کےاخبارات اور میڈیا میں ...
مزید پڑھیں »یقین تھا کسی بھی ٹیم کو شکست دے سکتے ہیں، سرفراز نواز
امیدپر دنیا قائم ہے، امید سے باہر کچھ بھی نہیں، یہ امید ہی ہے کہ جو آپ کو مشکل سے مشکل کام کرنے کا حوصلہ دیتی ہے۔ یہاں تک کہ جب ہم ورلڈ کپ کے اہم میچ میں روایتی حریف بھارت سے ہار گئے تو بھی ہماری امید نہیں ٹوٹی۔ ہمیں اپنی صلاحیت پر یقین تھا اور ہم یقین رکھتے ...
مزید پڑھیں »شاہین آفریدی کو نیوزی لینڈ کیخلاف میچ سے قبل کس نے بائولنگ ٹپس دیئے؟
برمنگھم(سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کے خلاف تباہ کن بولنگ کرنے والے فاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ میچ سے قبل وسیم اکرم کے مشوروں نے کافی مدد کی۔شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ وہ وسیم اکرم کو فالو کرتے ہیں اور ان جیسا بولر ہی بننا چاہتے ہیں اور میچ سے قبل وسیم اکرم کے مشوروں سے میچ ...
مزید پڑھیں »فٹ سال نیشنل پلیئر مبشر رفیق سنجرانی 2 سال کے لئے معطل ‘عدنان سمیع
کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) پاکستان فٹ سال فیڈریشن نے قومی کھلاڑی مبشر رفیق سنجرانی کو آئندہ دو سال کے لئے معطل کر دیا ۔ اسلام آباد سے موصولہ تفصیلات میں پاکستان فٹ سال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل عدنان سمیع نے اپنے اخباری اعلامیہ میں کہا ہے کہ مبشر رفیق سنجرانی پاکستان فٹ سال فیڈریشن کے خلاف غیر آئینی اور غیرقانونی ...
مزید پڑھیں »رائزنگ اسٹار ٹررافی کا فائنل ملیر جیم خانہ اور فیصل جیم خانہ کے مابین 30جون کو ہوگا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) رائزنگ اسٹار سی سی کے زیر اہتمام منعقدہ رائزنگ اسٹار ٹرافی کا فائنل ملیر جیم خانہ اور فیصل جیم خانہ کے مابین 30جون کو پاک اسٹار گراؤنڈ ملیر پر کھیلا جائے گا۔ میچ کے اختتام پر پروفیسر اعجاز فاروقی، سابق ممبر گورنر بورڈ اور سابق صدر کے سی سی اے,ساڑھے 4بجے شام بحیثیت مہمان خصوصی فائنلسٹ ٹیموں ...
مزید پڑھیں »سپورٹس پالیسی کے تیاری کے حوالے سے سپورٹس بورڈ پنجاب میں سپورٹس تنظیموں کے نمائندوں سے مشاورتی اجلاس
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے سپورٹس پالیسی کی تیاری کے سلسلہ میں مشاورت کا سلسلہ جاری ہے، جمعرات کے روز اس حوالے سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت سپورٹس بورڈ پنجاب کے کنسلٹنٹ ڈاکٹر اعجاز اصغر اور ڈائریکٹر سپورٹس محمد حیفظ بھٹی نے کی،اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر زشاہد نظامی، طارق وٹو ...
مزید پڑھیں »26ویں جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن،پنجاب، سندھ، کروماٹیکس کلب، خیبر پختونخوا، آرمی، واپڈا کی(بوائز، گرلز) ٹیمیںفائنل میں پہنچ گئیں
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام اور پنجاب ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے تعاون سے 26ویں جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ نشترپارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال میں جاری ہے، دوسرے روز بھی کھیلوں کے مقابلے جاری رہے، گرلز انڈر 15ٹیم ایونٹ میں پنجاب اور سندھ جبکہ گرلز انڈر18ٹیم ایونٹ میں سندھ اور کروماٹیکس کلب فائنل میں پہنچ گئے ...
مزید پڑھیں »