روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 جون, 2019

عالمی کپ کرکٹ،سیمی فائنل دوڑ سے باہر جنوبی افریقہ نے سری لنکا راستہ بھی مشکل بنا دیا

چیسٹر لی اسٹریٹ(سپورٹس لنک رپورٹ)ہاشم آملا اور کپتان فاف ڈیو پلیسی کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 9وکٹوں سے شکست دے کر ایشین ٹیم کو سیمی فائنل کی دوڑ سے تقریباً باہر کردیا ہے۔چیسٹر لی اسٹریٹ میں کھیلے جا رہے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز کی لوگو تقریب رونمائی سے دنیا کو اچھا پیغام جائیگا،لیفٹیننٹ (جنرل(ر)سید عارف حسن

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ (جنرل(ر)سید عارف حسن لوزان میں آئی او سی کے زیر اہتمام میں انٹر نیشنل اولمپک ڈے کی مناسبت سے منعقدہ تقریبات میں شرکرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ،وطن واپسی پر ان کا والہانہ استقبال کیاگیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے لفٹننٹ (جنرل(ر)سید عارف حسن نے26اکتوبر سے پشاور ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام ہاکی کا سمر تربیتی کیمپ یکم جولائی سے گوجرہ میں شروع ہوگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی ہدایت کے مطابق سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام ہاکی کا سمرتربیتی کیمپ یکم جولائی سے گوجرہ میں شروع ہوگا ، تفصیلات کے مطابق گراس روٹ لیول پر نئے ٹیلنٹ کی تلاش اور ان کی بہترین تربیت کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام یکم جولائی سے گوجرہ ہاکی سٹیڈیم ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے ہونیوالی اولمپک ڈے تیر اندازی چیمیئن شپ کی تیاریاں جاری

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب اور پنجاب آرچری ایسوسی ایشن کے باہمی تعاون سے 2 اور 3 جولائی کو سپورٹس سٹیڈیم بھوربن روڈ مری میں منعقد ہونیوالی اولمپک ڈے آرچری چیمیئن شپ کی بھرپور تیاریاں کی جارہی ہیں، 2 جولائی کو افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور ہوں گے، چیمپیئن شپ میں پنجاب کی ڈویژن، ...

مزید پڑھیں »

26ویں جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ ، گرلزڈبلز کا ٹائیٹل کروماٹیکس اور بوائز کا پاک آرمی نے جیت لیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام اور پنجاب ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے تعاون سے 26ویں جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے مقابلے جاری ہیں، جمعہ کے روز گرلز ڈبلز کا فائنل کروماٹیکس کی فاطمہ اور کلثوم نے جیت لیا، فائنل میں واپڈا اور پنجاب کی پرنیا اور زینب کو 3-2سے شکست دی، گرلز ڈبلز کے پہلے سیمی فائنل ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ میں جیت کے سفر پر گامزن بھارت کیلئے ایک اور اچھی خبر

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی طرف سے جاری کردہ حالیہ مینز ون ڈے ٹیم رینکنگ میں بھارت نے انگلینڈ سے پہلی پوزیشن چھین لی۔آئی سی سی نے نئی ون ڈے ٹیم رینکنگ جاری کی ہے جس میں بھارت 123پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر براجمان ہے جبکہ انگلینڈ 122پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا عالمی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا،باقی تین ٹیموں کا فیصلہ کیسے ہوگا؟

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ ورلڈکپ 2019 میں اب تک کھیلے گئے میچز میں آسٹریلیا واحد ٹیم ہے جو سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرچکی ہے جب کہ بھارت، نیوزی لینڈ، پاکستان، انگلینڈ، بنگلادیش اور سری لنکا کی ٹیمیں سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے پر تول رہی ہیں۔پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا 12 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جب کہ ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ 2011،عبدالرزاق نے اہم رازوں سے پردہ اٹھا لیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ 2011ء میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے دوران ڈسپلن کے بڑے معاملات تھے،ٹیم کے اختلافات کھل کر سامنے آگئے تھے، وہاں شعیب اختر کی گیندوں پر وکٹ کیپر کامران اکمل نے جان بوجھ کر راس ٹیلر کے کیچ گرائے اور ہم اس میچ میں جیت سے ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کیخلاف اہم معرکے سے قبل کوچ کا پاکستانی کرکٹرز سے جذباتی خطاب

ہیڈنگلے(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے افغانستان کے خلاف میچ سے قبل کھلاڑیوں سے جذباتی خطاب کیا۔ہیڈنگلے گراؤنڈ میں ہونے والی ٹیم میٹنگ میں ہیڈ کوچ مکی آرتھر کھلاڑیوں سے کہا کہ ورلڈ کپ میں ہمارے لیے ابھی بہت امکانات ہیں اس لیے آپ کو یہاں سے اپنے آپ کو مزید اعتماد کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

شاہینوں کی کل افغانستان کیخلاف معرکے کیلئے ہیڈنگلے میں مشقیں

ہیڈنگلے (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں افغانستان کے خلاف اہم میچ سے قبل ہیڈنگلے لیڈز میں ٹریننگ سیشن کیا، دونوں ٹیمیں کل ٹکرائیں گی۔ٹیم پاکستان کا ورلڈ کپ مشن بھرپور انداز میں جاری ہے، گرین شرٹس کا اگلا مقابلہ افغانستان کے خلاف ہے جو کہ ڈو اینڈ ڈائی کی حیثیت اختیار کر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!