ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2019

دوسری ٹور ڈی خنجراب انٹرنیشنل سائیکل ریس کے تیسرے مرحلہ میں واپڈا کے کھلاڑیوں نے کامیابی سمیٹ لی

سست(سپورٹس لنک رپورٹ )دوسری ٹور ڈی خنجراب انٹرنیشنل سائیکل ریس کے تیسرے مرحلہ میں واپڈا کے کھلاڑیوں نے کامیابی سمیٹ لی ۔ واپڈا کے اویس خان نے مطلوبہ فاصلہ 2;58;23;58;23 میں طے کیا ۔ بائیکستان کے سائیکلسٹ شاہ ولی 2;58;23;58;24 کے وقت کے ساتھ دوسرے ، واپڈاکے سائیکلسٹ عزت اللہ 2;58;25;58;08 کے وقت کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے ۔دوسرے ...

مزید پڑھیں »

شاہین آفریدی ورلڈ کپ میچ میں 4 وکٹیں لینے والے کم عمر ترین باؤلر بن گئے

لیڈز(سپورٹس لنک رپورٹ) شاہین شاہ آفریدی آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹس کی تاریخ میں ایک میچ میں 4 وکٹیں لینے والے کم عمر ترین باؤلر بن گئے ہیں، انہوں نے گزشتہ روز افغانستان کے خلاف کھیلے گئے ورلڈ کپ میچ میں 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کر کے یہ اعزاز حاصل کیا، شاہین نے 19 برس اور ...

مزید پڑھیں »

لیثررلیگز نیشنل کوالیفائر’78شہروں کی ٹاپ ٹیمیںآئندہ ماہ مدمقابل ہونگی

کراچی (ریاض احمد) لیثررلیگز کے نیشنل چمپئن شپ کے کوالیفائنگ راؤنڈکا ماہ جولائی کے پہلے ہفتہ میں سندھ کے شہر سکھر سے آغاز ہورہا ہے۔ جہاں 9ٹیمیں باہم مقابل ہونگی۔ ملک کے دیگر شہروں ٹنڈو جام میں 10، اسلام آباد میں 4، پشاور میں 4منگورہ میں 4، صوابی میں 4، کوئٹہ میں 16، لاہور،سیالکوٹ ، گجرات اورملتان میں 4,4جبکہ گلگت ...

مزید پڑھیں »

26 ویں نیشنل جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ ، بوائز سنگلز کا ٹائیٹل آرمی کے فیضان ظہور اور گرلزسنگلز کا واپڈا کی پرنیا خان نے جیت لیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام اور پنجاب ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے تعاون سے ہونے والی 26 ویں نیشنل جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ میں بوائز انڈر18سنگلز کا ٹائیٹل آرمی کے فیضان ظہور اور گرلز انڈر18سنگلز کا ٹائیٹل واپڈا کی پرنیا خان نے جیت لیا، بوائز سنگلز کے فائنل میں آرمی کے فیضان ظہور نے واپڈا کے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ، افغانستان کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ہیڈنگلے (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کے عالمی کپ 2019 میں پاکستان کے خلاف افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔لیڈز کے ہیڈنگلے اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والا یہ میچ پاکستانی ٹیم کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اس میچ میں فتح قومی ٹیم کا سیمی فائنل میں پہنچنے کا سفر آسان کردے گی۔عالمی کپ 2019 میں ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ،سیمی فائنل دوڑ سے باہر جنوبی افریقہ نے سری لنکا راستہ بھی مشکل بنا دیا

چیسٹر لی اسٹریٹ(سپورٹس لنک رپورٹ)ہاشم آملا اور کپتان فاف ڈیو پلیسی کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 9وکٹوں سے شکست دے کر ایشین ٹیم کو سیمی فائنل کی دوڑ سے تقریباً باہر کردیا ہے۔چیسٹر لی اسٹریٹ میں کھیلے جا رہے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز کی لوگو تقریب رونمائی سے دنیا کو اچھا پیغام جائیگا،لیفٹیننٹ (جنرل(ر)سید عارف حسن

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ (جنرل(ر)سید عارف حسن لوزان میں آئی او سی کے زیر اہتمام میں انٹر نیشنل اولمپک ڈے کی مناسبت سے منعقدہ تقریبات میں شرکرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ،وطن واپسی پر ان کا والہانہ استقبال کیاگیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے لفٹننٹ (جنرل(ر)سید عارف حسن نے26اکتوبر سے پشاور ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام ہاکی کا سمر تربیتی کیمپ یکم جولائی سے گوجرہ میں شروع ہوگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی ہدایت کے مطابق سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام ہاکی کا سمرتربیتی کیمپ یکم جولائی سے گوجرہ میں شروع ہوگا ، تفصیلات کے مطابق گراس روٹ لیول پر نئے ٹیلنٹ کی تلاش اور ان کی بہترین تربیت کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام یکم جولائی سے گوجرہ ہاکی سٹیڈیم ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے ہونیوالی اولمپک ڈے تیر اندازی چیمیئن شپ کی تیاریاں جاری

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب اور پنجاب آرچری ایسوسی ایشن کے باہمی تعاون سے 2 اور 3 جولائی کو سپورٹس سٹیڈیم بھوربن روڈ مری میں منعقد ہونیوالی اولمپک ڈے آرچری چیمیئن شپ کی بھرپور تیاریاں کی جارہی ہیں، 2 جولائی کو افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور ہوں گے، چیمپیئن شپ میں پنجاب کی ڈویژن، ...

مزید پڑھیں »

26ویں جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ ، گرلزڈبلز کا ٹائیٹل کروماٹیکس اور بوائز کا پاک آرمی نے جیت لیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام اور پنجاب ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے تعاون سے 26ویں جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے مقابلے جاری ہیں، جمعہ کے روز گرلز ڈبلز کا فائنل کروماٹیکس کی فاطمہ اور کلثوم نے جیت لیا، فائنل میں واپڈا اور پنجاب کی پرنیا اور زینب کو 3-2سے شکست دی، گرلز ڈبلز کے پہلے سیمی فائنل ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!