اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو انگلینڈ کیساتھ سنسنی خیز مقابلے میں فتح پر مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری خصوصی پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے قومی ٹیم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ میں ٹیلنٹ ہے، صرف یہ یقین کرنا ہے کہ آپ جیت سکتے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2019
جیت کا کریڈٹ پوری ٹیم کو،کامیابی قوم کیلئے عید کا تحفہ،سرفراز احمد
نوٹنگھم (عبدالرحمان رضا)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی جیت کا کریڈٹ کسی ایک کو نہیں پوری ٹیم کو جاتا ہے اور ٹیم نے قوم کو عید سے قبل تحفہ دیا ہے۔ ٹورنامنٹ میں مزید بہتر کارکردگی دکھائیں گے۔میچ کے بعد سرفراز احمد نے کہا کہ اچھی اوپننگ شراکت نے ہماری جیت کی بنیاد ...
مزید پڑھیں »ملک میں شطرنج کے فروغ کے لئے فیڈریشن تمام وسائل بروئے کار لائے گی۔ سعادیہ قریشی
اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ)؛ پاکستان شطرنج فیڈریشن کی سیکرٹری جنرل سعادیہ قریشی نے کہا ہے کہ ملک شطرنج کے کھیل کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں ، فیڈریشن ملک میں شطرنج کے فروغ کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے گی اور حکومت دیگر کھیلوں کی طرح شطرنج کے کھلاڑیوں کی بھی حوصلہ افزائی کرے۔ گذشتہ روز میڈیا سے ...
مزید پڑھیں »ایرانی کھیلاڑی والی بال ورلڈ لیگ کے سب سے بہترین کھیلاڑیوں کیلئے منتخب
ارنا (سپورٹس لنک رپورٹ) ایران کے دو کھیلاڑی’ سعید معروف اور امیر غفور’ والی بال ورلڈ لیگ کے سب سے بہترین کھیلاڑیوں کی فہرست کیلئے منتخب ہوگئے.تفصیلات کے مطابق، ایرانی ٹیم ان مقابلوں کے پہلے، دوسرے اور تیسرے کھیلوں میں بالترتیب اٹلی، چین اور جرمنی کو ہرا دیا ایرانی ٹیم 7 جون کو اپنے اگلے میچ میں برازیل کے خلاف ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کی دو سنچریاں ضائع،پاکستان کی عالمی کپ میں پہلی جیت
نوٹنگھم (عبدالرحمان رضا)پاکستان نے ورلڈ کپ میں اپنے دوسرے میچ میں جوز بٹلر اور جو روٹ کی سنچریوں کے باوجود انگلینڈ کو 15رنز سے شکست دے دی۔ناٹنگھم کے ٹرینٹ برج میں کھیلے جانے والے اس میچ میں انگلینڈ کے کپتان آئن مورگن نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔انگلینڈ کی دعوت پر پاکستان بلے بازوں ...
مزید پڑھیں »شعیب اختر نے معین اختر کے بارے میں کیا کچھ کہا،ویڈیو دیکھیں
پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کی فروغ بیس بال دوروں کے سلسلے میں حیدرآباد آمد
حیدر آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)حیدرآباد بیس بال ایسوسی ایشن کے عہدیداران و کھلاڑیوں سے افطار ڈنر میں ملاقاتیں۔ پرویز احمد شیخ، ایڈوکیٹ عبدالرزاق بروہی،عائشہ ارم نے استقبال کیا۔پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ بیس بال کے فروغ کے سلسلے میں حیدرآباد پہنچ گئے۔وہ فیڈریشن کے لیگل ایڈوائزر سید فخر امیر کاظمی کے ہمراہ حیدرآباد بیس بال ایسوسی ایشن ...
مزید پڑھیں »ملک کے خلاف کام کرنے والے فٹ بال کھلاڑیوں کو قانون کے مطابق سزا دی جائے گی، عامر ڈوگر
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) رکن قومی اسمبلی اور پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے نائب صدر ملک محمد عامر ڈوگر نے کہاہے کہ ملک کے خلاف کام کرنے والے فٹ بال کھلاڑیوں کو قانون کے مطابق سزا دی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں گذشتہ روز جناح سٹیڈیم میں پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر انجینئر سید اشفاق حسین ...
مزید پڑھیں »معین اختر اور شعیب اختر ایک دوسرے پر کرارے وار
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان اور اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کے درمیان لفظی جنگ شدت اختیار کر گئی۔ایک نجی ٹی وی پر تجزیہ کرتے ہوئے شعیب اختر نے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے حوالے سے کہا کہ ان کا وزن بڑھ گيا ہے اور انہیں وکٹ کیپنگ میں مسائل پیش آ رہے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 349رنز کا ہدف دیدیا
ناٹنگھم(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈکپ کے چھٹے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 349 رنز کا ہدف دیا ہے۔ناٹنگھم کے ٹرینٹ برج اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلش کپتان این مورگن نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز امام الحق اور فخر زمان نے کیا اور دونوں ...
مزید پڑھیں »