روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 جولائی, 2019

لیثررلیگز نیشنل چمپئن شپ ‘ لاہور کودوسری بار سوکا ورلڈ کپ کھیلنے کا اعزاز حاصل

کراچی (ریاض احمد) لاہور کومسلسل دوسری بار سوکا ورلڈ کپ کھیلنے کا اعزاز حاصل ہوا جب انہوں نے کراچی کی ٹیم کو سخت مقابلے کے بعد ٹائی بریکر پر 2-1سے شکست دے کرلیثررلیگز نیشنل چمپئن شپ کی فاتح ٹرافی اپنے نام کرلی۔مقررہ وقت میں مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر تھا۔ فاتح ٹیم 12تا20اکتوبر دوسرا سوکا ورلڈ کھیلنے کیلئے یونان ...

مزید پڑھیں »

عمرم ایسوسی ایٹس انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ آج سے کھیلا جائیگا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) عمر ایسوسی ایٹس انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ 30جولائی سے ناظم آباد جیم خانہ کی سرسبز فیلڈ پر کھیلا جائیگا ۔ 8ٹیمیں کلر کت کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گی۔ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں وائٹ بال استعمال کی جائے گے۔جملہ میچز ناک آؤٹ کی بنیاد پر کھیلے جائیں گے۔ٹورنامنٹ میں شرکت کی کوئی فیس نہیں ہے۔مہمان خصوصی ندیم عمر ...

مزید پڑھیں »

نیشنل چیلنج کپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ‘ سدرن گیس گروپ چمپئن بن گئی

پشاور(ریاض احمد) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام اور کے پی کے فٹبال ایسوسی ایشن کی زیرنگرانی جاری 28واں نیشنل چیلنج کپ 2019کے گروپ میچز مکمل ہوگئے۔پاکستان ایئر فورس‘ پاکستان آرمی، پاکستان نیوی، کے آر ایل، سوئی سدرن گیس کمپنی، پاکستان واپڈا،پی سی اے اے اور پاکستان پولیس کی ٹیمیں کوارٹر فائنل میں اپنی نشست کو محفوظ بنانے میںکامیاب رہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

سیکرٹری سپورٹس پنجاب ندیم محبوب کا مری میں زیرتعمیر دھوبی گھاٹ سپورٹس کمپلیکس کا دورہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سیکرٹری سپورٹس پنجاب ندیم محبوب نے مری میں زیرتعمیر دھوبی گھاٹ سپورٹس کمپلیکس کا دورہ کیا ، تعمیراتی کام کا معائنہ کیا ، اس موقع پر ڈویژنل سپورٹس آفیسر ملک وقار اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر شمس توحید عباسی بھی موجود تھے، دھوبی گھاٹ سپورٹس کمپلیکس میں والی بال، باسکٹ بال اور 7اے سائیڈ سینٹھک فٹ بال کی ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام پنجاب انٹرڈویژن پاورلفٹنگ اور کک باکسنگ چیمپئین شپ آج سے شروع ہوگی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام 2روزہ پنجاب انٹرڈویژن پاورلفٹنگ چیمپئین شپ اور پنجاب انٹرڈویژن کک باکسنگ (بوائز & گرلز) چیمپئین شپ آج سے شروع ہوں گی، پاورلفٹنگ اور کک باکسنگ چیمپئین شپ کے مقابلے نشترپارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنازیم ہال میں ہوں گے، ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

دولت مشترکہ کھیل 2022 سے شوٹنگ آئوٹ،بھارت نے مقابلوں میں شرکت نہ کرنے کی درخواست کردی

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی جانب سے دولت مشترکہ گیمز 2022 میں شرکت نہ کرنے کا معاملہ اس وقت مزید شدت اختیار کرگیا جب بھارت کی وزارت کھیل سے ان مقابلوں میں شرکت نہ کرنے کی درخواست کردی۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں ہونے والے دولت مشترکہ گیمز 2022 سے شوٹنگ ایونٹ کو نکالنے ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا اعلان کردیا

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا اعلان کر دیا جس میں 9 ٹیمیں حصہ لیں گی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دو سال پر محیط چیمپئن شپ میں 27 سیریز کھیلی جائیں گی جس میں مجموعی طور پر 72 ٹیسٹ ہوں گے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا پہلا ...

مزید پڑھیں »

شائقین کرکٹ نے فیصلہ دیدیا، چنائی ٹیسٹ یادگار ٹیسٹ قرار

لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) پی سی بی کی طرف سے یادگار ٹیسٹ فتح کا اعلان کر دیا گیا۔ ٹویٹر پر پول کے بعد کرکٹ بورڈ حکام نے نتیجے کا اعلان کیا۔ شائقینِ کرکٹ نے چنائی ٹیسٹ 1999 کو قومی تاریخ کا یادگار ٹیسٹ قرار دے دیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ٹویٹر اکاؤنٹ کے مطابق 65 فیصد شائقینِ کرکٹ نے چنائی ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

امریکی خاتون اتھلیٹ دلیلہ محمد کا نیا عالمی ریکارڈ

ڈیوایس (سپورٹس لنک رپورٹ)امریکی ایتھلیٹ دلیلہ محمد نے خواتین کی 400 میٹر ریس میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔دلیلہ محمد نے خواتین کی 400 میٹر ہرڈل ریس 52 اعشاریہ 20 سیکنڈ میں جیت کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔امریکی اولمپک چیمپئن دلیلہ محمد نے یہ ریکارڈ یو ایس ٹریک اینڈ فیلڈ چیمپین شپ میں اپنے نام کیا۔اس سے ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی اب کس کرکٹ منصوبے پر کام کر رہے ہیں، مداحوں کیلئے زبردست خبر

دوحا(سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ لیگز کی تعداد میں اب ایک اور لیگ کا اضافہ ہوگیا۔شارجہ کے بعد اب قطر میں بھی 10، 10 اوورز کی کرکٹ لیگ ہو ا کرے گی، سابق کپتان شاہد آفریدی کو اس کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی نے اس لیگ کی 10 نمبر کی اپنی شرٹ شیئر کرتے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!