روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 31 جولائی, 2019

لیفٹنینٹ جنرل( ر) عارف حسن اپنے سولہ سالہ دور میں ملک میں کھیلوں کی کارگردگی بتائیں،فہمیدہ مرزا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹنینٹ جنرل( ر) عارف حسن تین بار میٹنگ کا وقت دے کر میٹنگ میں نہیں آئے۔ سپورٹس فیڈریشنون میں سیاست کی جار رہی ہے اور اس کو چھپانے کے لئے پاکستان سپورٹس بورڈ اور وزارت بین الصوبائی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل چیلنج کپ‘ حبیب الرحمن کے گول نے سدرن گیس کو سیمی فائنل میں پہنچادیا

پشاور (ریاض احمد) حبیب الرحمن کا فیصلہ کن گول سدرن گیس کی ٹیم کیلئے کارامد ثابت ہوا جب سول ایوی ایشن اتھارٹی حریف ٹیم کے گول کا قرض مقررہ وقت میں نہ اتار سکی اور 0-1کی شکست سے دوچار ہوکر 28ویں نیشنل چیلنج کپ کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ سدرن گیس اس فتح کے ساتھ سیمی فائنل میں داخل ہوگئی ...

مزید پڑھیں »

سینئر صوبائی وزیر محمد عاطف خان کا ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کا تفصیلی دورہ

پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ)خیبرپختونخوا میں کھیلوں کے فروغ کے لیے 1000 گراونڈز تعمیر کیے جارہے ہیں،سینئر صوبائی وزیرسینئر صوبائی وزیر محمد عاطف خان نے ارباب نیازکرکٹ سٹیڈیم کاتفصیلی دورہ کیا اسٹیڈیم پر جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیاارباب نیاز اسٹیڈیم کی عالمی معیار کے مطابق دوبارہ تعمیر جاری ہے منصوبے کی کل لاگت 1377.878 ملین ہے، اسٹیڈیم کا کل رقبہ ...

مزید پڑھیں »

عمران مشتاق کرکٹ اکیڈمی پشاور کے دورے پر روانہ ہوگئی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) عمران مشتاق کرکٹ اکیڈمی اپنے لاہور کے کامیاب دورے کے بعد پشاور روانہ ہوگئی جہاں پشاور کی ٹیموں کے ساتھ 5میچز کھیلے گی۔ دورے پرجانے والے کھلاڑیوں میں کپتان جمال عامر خان، شاہ زیب ڈائر، کرار، حسان ، عمار، احتشام، عبداﷲ، عمر متین، وقاص، عمرم خطاب، انیک، سدارتھ، دیپک، عامر، سبحان، عمر فاروق، خزیمہ، طحہ، کوچ ایس ...

مزید پڑھیں »

انڈرڈویژن پاور لفٹنگ چیمپئن شپ گوجرانوالہ،کک باکسنگ چیمپئن لاہور نے جیت لی

لاہور، (سپورٹس رپورٹر)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام پنجاب 2روزہ انٹرڈویژن پاورلفٹنگ(بوائز) چیمپئین شپ اور پنجاب انٹرڈویژن کک باکسنگ(بوائز &گرلز) چیمپئین شپ کی اختتام پذیرہوگئی ، پنجاب انٹرڈویژن پاورلفٹنگ چیمپئین شپ گوجرانوالہ ڈویژن نے 62پوائنٹس کے ساتھ میدان مار لیا جبکہ فیصل آبادڈویژن 45پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور لاہور ڈویژن 36پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا، انٹرڈویژن کک باکسنگ ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کل شروع ہوگا

برمنگھم(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل ایشز سیریز کا پہلا میچ کل جمعرات سے برمنگھم میں شروع ہوگا۔ انگلینڈ پانچ ٹیسٹ میچز پر مشمتل ایشز سیریز کی میزبانی کریگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچز کے علاوہ دو ٹور میچز بھی کھیلے جائینگے۔ انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم پہلی ورلڈ سیریز کیلئے لندن روانہ ہوگئی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم پہلی ورلڈ سیریز کیلئے لندن روانہ ہوگئی،16رکنی پاکستانی ٹیم کی قیادت نہار عالم کررہے ہیں،قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمداور دیگرٹیسٹ کرکٹرنے پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کیلئے نیک تمناؤں کااظہار کیاہے ۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ایونٹ میں انگلینڈ ، پاکستان ، بھارت ، بنگلہ دیش اور افغانستان کی ٹیمیں ایکشن ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد کی جگہ اظہر علی کو دوبارہ ٹیسٹ کپتان بنانے پر اتفاق ہوگیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ قائد کا قرعہ ااظہر علی کے نام نکل آیا، سرفراز احمد کو ون ڈے اور ٹی 20 میں کپتان برقرار رکھا جائیگا، ٹیسٹ ٹیم کی قیادت اظہر علی کے حوالے کی جائے گی اور بابر اعظم کو تینوں فارمیٹس میں نائب کپتان بنایا جائے گا۔ ٹی 20کرکٹ میں قومی ٹیم کے نمبر ون ہونے کا اجر ہیڈ ...

مزید پڑھیں »

حالات سے مجبور زمبابوین کرکٹرز مفت میں بھی کھیلنے کو تیار ہوگئے

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ) حالات سے مجبور زمبابوین کرکٹرز مفت میں بھی کھیلنے کو تیار ہوگئے۔سیاسی مداخلت پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے معطل کیے جانے کے بعد زمبابوے کرکٹ کی صورتحال مزید بگڑتی جارہی ہے، کھلاڑیوں کو معاوضوں کی ادائیگی نہیں ہورہی جبکہ کرکٹ سرگرمیاں بھی معطل ہوچکی ہیں، اگرچہ آئی سی سی نے زمبابوے پر اپنے ایونٹس میں ...

مزید پڑھیں »

نوجوان بھارتی کرکٹر پرتھوی شا پر پابندی کیوں لگی؟

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت نے نوجوان ٹیسٹ اوپنر اور ابھرتے ہوئے اسٹار پرتھوی شا کو ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی پر 15نومبر 2019 تک معطل کر دیا ہے اور اس دوران وہ کسی بھی قسم کی کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا(بی سی سی آئی) کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پرتھوی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!