روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 اگست, 2019

سری لنکا نے رتنائیکے کو کرکٹ ٹیم کا عبوری کوچ مقرر کردیا

کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا کے کرکٹ بورڈ نے رواں ماہ ہوم گراؤنڈ میں ہونے والی ٹیسٹ سیریز کیلئے سابق فاسٹ باؤلر رمیش رتنائیکے کو ٹیم کا عبوری کوچ مقرر کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکن کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے مستقل ہیڈ کوش چندیکا ہتھورا سینگھے کے مستقبل کے حوالے سے کوئی بیان نہیں دیا۔ ایس ایل سی کے ...

مزید پڑھیں »

شرجیل خان پرعائد پابندی کاخاتمہ دس اگست کو ہوگا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں شرجیل خان پرعائد پابندی کاخاتمہ دس اگست کو ہو رہا ہے۔ دو ہزار سترہ میں اوپنر پر پانچ سالہ پابندی عائد کی گئی تھی۔ جس میں آدھی مدت معطل تھی۔ شرجیل خان نے قوانین کے مطابق ری ہیب لیٹیشن پروگرام میں شرکت کے لیے پی سی بی کوخط لکھ دیاہے۔پی ایس ...

مزید پڑھیں »

مکی آ رتھر کا دور ختم،؛ ٹیسٹ اور ون ڈے میں قومی ٹیم کی مایوس کن پرفارمنس رہی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)مکی آرتھر کے دور میں پاکستان کی ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ تباہی سے دوچار رہی جب کہ سابق ہیڈ کوچ کے دور میں سب سے بڑی کامیابی چیمپئنز ٹرافی کی صورت میں حاصل ہوئی۔سابق پیسر وقار یونس کی رخصتی کے بعد مکی آرتھر 6 مئی 2016 کوپاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر کئے گئے،ان کا انتخاب رمیز ...

مزید پڑھیں »

ہاشم آملا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر

جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین ہاشم آملہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دائیں ہاتھ کے اوپننگ بیٹسمین ہاشم آملہ نے انٹرنیشنل کرکٹ کے تینوں فارمیٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا ہے۔ہاشم آملہ ڈومیسٹک اور ٹی ٹوئنٹی لیگ کھیلتے رہیں گے۔ہاشم آملہ نے 28 نومبر 2004 کو بھارت کیخلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا انہوں ...

مزید پڑھیں »

سابق کیوی کوچ مائیک ہیسن نے ٹیم پاکستان کی کوچنگ پر نظریں جما لیں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کے سابق کوچ مائیک ہیسن نے ٹیم پاکستان کی کوچنگ پر نظریں جما لیں، بھارتی لیگ کو گڈ بائے کہہ دیا۔انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے سابق کوچ مائیک ہیسن پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کی دوڑ میں شامل ہو گئے، مکی آرتھر کی خالی سیٹ پر آنے کے لیے مائیک ہیسن پاکستان ٹیم ...

مزید پڑھیں »

راشد لطیف نے سینٹرل کنٹریکٹ کے اعلان پر سوالیہ نشان لگادیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے سلیکشن کمیٹی کے تقرر سے قبل ہی سینٹرل کنٹریکٹ کے اعلان پر سوالیہ نشان لگادیا۔سابق کپتان راشد لطیف نے سلیکشن کمیٹی تشکیل دیے جانے سے قبل ہی 19 کرکٹرز کے لئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیے جانے کے فیصلے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ...

مزید پڑھیں »

چیف سلیکٹر بننے کی دوڑ؛ شعیب اختر نے پلان بھی تیار کرلیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹر)چیف سلیکٹر بننے کا خواب دیکھنے والے شعیب اختر نے اپنا پلان بھی تیارکرلیا۔پی سی بی کا چیف سلیکٹر بننے کی دوڑ میں راشد لطیف، شعیب اختر اور محسن حسن خان شامل ہیں، سابق پیسرکا کہنا ہے کہ میری بات ضرور ہوئی ہے، فی الحال اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ کیلئے قومی انڈر19کرکٹ ٹیم کا اعلان،روحیل نذیر کپتان برقرار

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے ایشیا کپ کے لیے قومی انڈر 19کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیاہے۔ اے سی سی انڈر19ایشیا کپ کے لیے15رکنی قومی انڈر نائنٹین کرکٹ ٹیم کا اعلان کیا گیاہے۔ آئندہ ماہ شیڈول اے سی سی انڈر19ایشیا کپ کے لیے ٹیم میں 2تبدیلیاں کی گئی ہیں۔شیراز خان اور صائم ایوب کی جگہ ابو ہریرہ ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا کا دورہ پاکستان، ٹیسٹ میچز کی تاریخیں سامنے آگئیں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کو ٹیسٹ سیریز کیلئے تاریخیں دے دیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کو 2ٹیسٹ میچز لاہور اور کراچی میں کھیلنے کی پیشکش کی ہے جس کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے سری لنکا کا سیکیورٹی وفد بھی پاکستان میں موجود ہے۔سیکیورٹی وفد کی رپورٹس کی روشنی میں سری ...

مزید پڑھیں »

نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، شعیب ملک اور حفیظ کی چھٹی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے تاہم شعیب ملک اور حفیظ فارغ کردیئے گئے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے 20-2019کے کرکٹ سیزن کے لیے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے۔ جس میں کھلاڑیوں کے معاوضوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔ نیا سینٹرل کنٹریکٹ یکم جولائی 2019سے 30جون 2020تک نافذ العمل ہوگا۔گزشتہ سال سینٹرل ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!