روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 اگست, 2019

فیفا نارملائزیشن کمیٹی کی تشکیل تحفظات کی نظر ہونے کا غالب امکان

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) فیفا اور اے ایف سی کی جانب سے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے تنازعہ کے حل کیلئے ماہ جون 2019میں فیفا اور اے ایف سی کی فیکٹس اینڈ فائنڈنگ کمیٹی نے پاکستان کا دورہ کیا تھا۔فیصل صالح حیات نے تو اپنی کابینہ کے ساتھ ان سے میٹنگ کی لیکن اشفاق حسین شاہ گروپ نے کمیٹی کاسردار نوید ...

مزید پڑھیں »

دسویں انڈر 15ایشین بیس بال چیمپئن شپ 2019،پاکستان انڈر15ٹیم کل چین روانہ ہو گی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی انڈر 15بیس بال ٹیم دسویں انڈر 15ایشین بیس بال چیمپئن شپ میں حصہ لینے کے لئے پندرہ اگست کی صبح چائنا روانہ ہوگئی۔ چیمپئن شپ اگست کی 19 سے 25تاریخ تک شین زین چائنا میں کھیلی جائے گی۔ ٹورنامنٹ کی دیگر ٹیموں میں کوریا، جاپان، تائیوان، چائنا، انڈونیشیا، ہانگ کانگ اور فلپائن کی ٹیمیں شامل ...

مزید پڑھیں »

ایم سی سی کرکٹ ٹیم جلد پاکستان کا دورہ کرے گی، ایم ڈی پی سی بی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) ایم ڈی پی سی بی وسیم خان نے کہا کہ ایم سی سی اجلاس میں شرکت مثبت رہی، اجلاس میں اراکین نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ایم سی سی کرکٹ ٹیم مستقبل قریب میں پاکستا ن کا دورہ کرے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان ایم سی سی کرکٹ کمیٹی ...

مزید پڑھیں »

قومی خواتین کرکٹرز کے ہائی پرفارمنس کیمپ کا آغاز16اگست سے ہوگا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی خواتین کرکٹرز کے ہائی پرفارمنس کیمپ کا آغاز 16اگست سے ہوگا۔30خواتین کرکٹرز پر مشتمل ہائی پرفارمنس کیمپ 31 اگست تک جاری رہے گا۔کیمپ کے دوران قومی خواتین کرکٹرز 28 اگست کو کاکول ملٹری اکیڈمی میں ٹریننگ کریں گی۔کھلاڑیوں میں عالیہ ریاض، عروب شاہ، عائشہ ناز، عائشہ ظفر، بسمعہ معروف، ڈیانا بیگ، فاطمہ ثنا اور حرینہ ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا پہلا روز بارش سے متاثر

گال ( سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے سلسلے میں سری لنکا اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا پہلا روز بارش سے متاثر ہوا، کیویز نے پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 203 رنز بنا لئے تھے، روز ٹیلر 86 رنز بنا کر وکٹ پر موجود ہیں، ...

مزید پڑھیں »

یوم آزادی پاکستان کی خوشیاں پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی منائیں

لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ ) یوم آزادی پاکستان کی خوشیاں پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی منائیں۔ خواتین کرکٹر کی زبانی "وطن کی مٹی گواہ رہنا ” کے ملی ترانے کے ساتھ خصوصی پیغام جاری کیا گیا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پاکستان اور آزاد کشمیر کے پرچم لہرائے گئے۔ پاکستان کا یوم آزادی پی سی بی نے خوب منایا، قومی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!