ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2019

اس کرکٹر کی کہانی آپ کو دنگ کردیگی۔۔

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈین فاسٹ باؤلر سیسل رائٹ کا نام عظیم ویسٹ انڈین کھلاڑیوں ویوین رچرڈز، گیری سوبرز اور فرینک وورل کی فہرست میں تو شامل نہیں لیکن طویل ترین عرصے تک کرکٹ کھیلنے کی بدولت انہوں نے دنیائے کرکٹ میں خود کو امر کر لیا۔نوجوانی میں گیری سوبرز اور ویزلے ہال جیسے باؤلرز کے خلاف جمیکا کی نمائندگی کرنے ...

مزید پڑھیں »

مکی آرتھر کو ہٹانے میں کس نے اہم کردار ادا کیا؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کپتان،ریکارڈ ساز فاسٹ بولر اور مشہورکرکٹ مبصر وسیم اکرم ،مکی آرتھر کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈکوچ بنانے والی کمیٹی میں بھی شامل تھے اور انہیں ہٹانے کے لیے بھی وسیم اکرم سب سے آگے تھے۔جس اجلاس میں کوچ کو ہٹانا تھا اس میں وسیم اکرم نے سب سےٹھوس دلائل دیے تھے، ان کے بعد مصباح الحق ...

مزید پڑھیں »

ایبٹ آباد کرکٹ سٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ بھرپور انداز میں جاری

ایبٹ آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) ایبٹ آباد کرکٹ سٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ بھرپور انداز میں جاری ہے لیکن چند ناگزیر وجوہات کی بنا پر بدھ کو پی ٹی سکول کاکول میں فزیکل فٹنس کے حوالے سے ٹریننگ کا انعقاد ممکن نہ ہوسکا جس کی بناء پر ٹریننگ کا شیڈول تبدیل کرتے ہوئے ایبٹ آباد کرکٹ سٹیڈیم میں ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کے نئے آئین اور قائمقام الیکشن کمشنرکوکام سے روکنے کیخلاف درخواستیں خارج

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہو رہائیکورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے آئین اور قائمقام الیکشن کمشنرکوکام سے روکنے کیخلاف دائر درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دیں ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے جمشید حفیظ سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔پی سی بی کے وکیل نے موقف اپنایا کہ پی سی بی کے نئے آئین کے نفاذ ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کی ٹیم مینجمنٹ کی تلاش کے لیے5رکنی پینل تشکیل

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کوچز سمیت اسپورٹ اسٹاف کی تلاش کے لیے 5 رکنی پینل تشکیل دے دیا ہے۔ 5 رکنی پینل میں سابق کپتان اور کوچ انتخاب عالم، سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر بازید خان، اسد علی خان ( رکن بی اوجی)، وسیم خان ( چیف ایگزیکٹوپی سی بی) اور ذاکر خان ...

مزید پڑھیں »

بھارت کے مشہور فیروز شاہ کوٹلا اسٹیڈیم کو انتہا پسند ہندو کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان

نئی دہلی( سپورٹس لنک رپورٹ )بھارت کے مشہور فیروز شاہ کوٹلا اسٹیڈیم کو انتہا پسند ہندو کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان، بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم کا نام سابق مسلمان حکمراں سے تبدیل کرکے شدت پسند بھارتی سیاستدان ارون جٹلی سے منسوب کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ہندو انتہا پسند بھارتی حکومت نے سابق ...

مزید پڑھیں »

محمد یوسف 45برس کے ہو گئے،سپورٹس لنک کی جانب سے ریکارڈ یافتہ کرکٹر کو ڈھیروں مبارک

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف45 برس کے ہوگئے۔محمد یوسف 27 اگست 1974ء کو لاہور کے ایک غیر معروف اور غریب عیسائی گھرانے میں پیدا ہوئے ان کا پرانا نام یوسف یوحنا تھا لیکن پھر دین اسلام کی تعلیمات سے متاثر ہو کر وہ 2005ء میں دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے۔اسلام قبول کرنے بعد ان ...

مزید پڑھیں »

کشمیریوں کیساتھ اظہار یکجہتی،باکسر عامر خان کنٹرول لائن پر جانے کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد عالمی لائٹ ویٹ چیمپئن باکسر عامر خان نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کا دورہ کرکے بھارت جارحیت کے خلاف کشمیریوں سے بھارتی یکجہتی کا اظہار کیا۔اس موقع پر باکسر عامر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے سیکیورٹی وجوہات پر ایل او سی آنے سے منع کیا گیا لیکن میں ...

مزید پڑھیں »

زمینداری سے قذافی سٹیڈیم تک کا سفر،خان محمد کی کہانی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ گراؤنڈ میں اچھی کارکردگی پر کھلاڑیوں کو داد ملتی ہے اور ایک اچھی کارکردگی کھلاڑی کو عالمی شہرت یافتہ بنا دیتی ہے لیکن کھلاڑی کو ہیرو بنانے میں خاموش ہیروز کا کردار اہم ہوتا ہے جو میچوں کیلئے پچ اور آؤٹ فیلڈ بناتے ہیں۔گرمی ہو، برفانی ٹھنڈ یا طوفانی بارش گراؤنڈ اسٹاف موسم کے نامساعد حالات کی ...

مزید پڑھیں »

چوبیسویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ 2019 کا آغاز

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) چو بیسویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ 2019ء کا انعقاد 27 اگست سے یکم ستمبر تک کراچی گالف کلب میں کیا جا رہا ہے۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق چیمپئن شپ کے آغاز کا اعلان پیٹرن پی این گالف (ساؤتھ) ، کموڈور محمد سلیم کی جانب سے ایک میڈیا بریف کے دوران ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!