روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 ستمبر, 2019

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام کوچنگ اینڈ ٹریننگ کیمپ، 6کھیلوں کے انڈر 16کھلاڑیوں کے ٹرائلز

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام کوچنگ اینڈ ٹریننگ کیمپ کے لئے 6کھیلوں کے انڈر 16کھلاڑیوں کے ٹرائلز منگل کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں ہوئے ،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے ٹرائلز کا جائزہ لیا اور کھلاڑیوں سے ملاقاتیں بھی کیں، اس موقع پر ڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان، ڈائریکٹر سپورٹس شاہد نظامی ،کنسلٹنٹ ایس بی ...

مزید پڑھیں »

بلال فرینڈز حسین عباس کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلنے کی حقدار بن گئی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) بلال فرینڈز سی سی نے کامران اسپورٹس کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 9وکٹوں سے شکست دے کر حسین عباس انوی ٹشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں اپنی نشست کو محفوظ بنالیا۔ فاتح ٹیم نے 95رنز کا ہدف باآسانی وطن دوست کی وکٹ کھوکر حاصل کرلیا۔اسامہ بٹ اور وطن دوست نے پہلی وکٹ پر77رنز بنا کر فتح میں ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخواووشوایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم دفاع کے سلسلے میں مقابلوں کا انعقاد

پشاور-(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخواووشوایسوسی ایشن اور عزیزمارشل آرٹس وفٹنس اکیڈمی کے اشتراک سے یوم دفاع کے سلسلے میں ایک شاندار پروگرام کا انعقادکیاگیا، اس پروقار تقریب میں مارشل آرٹس کے تمام سٹائل ووشوکنگفو،بانڈو،بوشی بان اور جاپان کراٹے کے بڑوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرکے کارنامہ انجام دیاہے۔یوم دفاع کی مناسبت سے منعقدہ اس تقریب میں سوسے زائد کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

سندھ بلوچستان وومین جوڈو سیریز میں سندھ کی ٹیم میں منتخب ہوکر حیدرآباد کی جوڈوکاز اپنی برتری ثابت کردیں گئیں،عائشہ ارم

حیدر آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)”سندھ بلوچستان وومین جوڈو سیریز میں سندھ کی ٹیم میں منتخب ہوکر حیدرآباد کی جوڈوکاز اپنی برتری ثابت کردیں گئیں”۔ان خیالات کا اظہار حیدرآباد وومین جوڈو ایسوسی ایشن کی صدر و اولمپک اسپورٹس کمیٹی کی جوائنٹ سیکریٹری عائشہ ارم نے سندھ جوڈو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام رواں ماہ کراچی میں ہورہی سندھ بلوچستان وومین جوڈو سیریز ...

مزید پڑھیں »

محرم الحرام کے باعث بروغل فیسٹیول 12ستمبر سے شروع ہوگا ،جنید خان

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) سینئر صوبائی وزیر کھیل ، سیاحت، میوزیم ، آثارقدیمہ اور امورنوجوانان عاطف خان کی ہدایت پر محرم الحرام کی نوعیت کو سامنے رکھتے ہوئے بروغل فیسٹیول 6 ستمبر کی بجائے 12 ستمبر کو منعقد ہوگا جس کی اختتامی تقریب 13 ستمبر کو ہو گی،ٹورازم کارپوریشن خیبرپختونخوا اور ضلعی انتظامیہ اپرچترال کے تعاون سے چترال کے ثقافتی ...

مزید پڑھیں »

مصباح الحق ہیڈکوچ ااور چیف سلیکٹر، وقار یونس بائولنگ کوچ مقرر

لاہور(جی سی این رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اپنے عہد کپتانی میں قومی ٹیم کو عالمی نمبر ایک ٹیسٹ ٹیم بنوانے والے مصباح الحق کو چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا جبکہ سابق کوچ وقار یونس کو باؤلنگ کوچ کی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں۔پی سی بی کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!