روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 ستمبر, 2019

جادوگر سپنر عبدالقادر سپرک خاک

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ کے لیجنڈ، دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز اسپنر عبدالقادر کی لاہور میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی جس کے بعد انہیں تدفین کے لیے آخری آرام گاہ کی جانب لے جایا گیا۔اسپنر عبدالقادر کی نمازِ جنازہ بعد نماز عصر لاہور کے میاں میر دربار بارہ دری گراؤنڈ میں ادا کی گئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ...

مزید پڑھیں »

انڈر19ایشیا کپ،پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل عبدالقادر کو خراج عقیدت

کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ)اے سی سی انڈر 19 ایشیاء کپ کے سلسلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے قبل عبدالقادر کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔کولمبو میں میچ کے آغاز سے قبل عبدالقادر کے سوگ میں ایک منٹ کے خاموشی اختیار کی گئی۔پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز لیگ اسپنر عبدالقادر گزشتہ روز حرکتِ قلب بند ...

مزید پڑھیں »

سابق برازیلن فٹبال سٹار کافو کو شدید صدمہ

سائوپائولو (سپورٹس لنک رپورٹ)برازیل کی فٹبال ٹیم کے سابق کپتان اور 2 مرتبہ ورلڈ کپ جیتنے والے کھلاڑی کافو کے بیٹے ساؤ، پاؤلو میں فٹبال کھیلتے ہوئے ہارٹ اٹیک سے انتقال کرگئے۔اسپورٹس نیوز ویب سائٹ ای ایس پی این کی رپورٹ کے مطابق 30 سالہ دنیلو ساؤ، پاؤلو کے شمال مغربی علاقے الفا ول میں اپنی بہن کی سالگرہ کے ...

مزید پڑھیں »

عبدالقادر نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کب اور کس ملک کیخلاف کیا؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے مایہ ناز لیگ اسپنر عبدالقادر لاہور میں انتقال کرگئے۔عبدالقادر کے داماد عمراکمل کے بھائی ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے موت کی تصدیق کی ہے۔انہوں نے بتایا کہ عبدالقادر کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال پہنچانے کی کوشش کی گئی تاہم وہ راستے ہیں میں دم توڑ گئے۔عبدالقادر اپنے دور کے بہترین لیگ اسپنر تھے،وہ چیف ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا کے کن اہم کھلاڑیوں نے پاکستان آکر کھیلنے سے انکار کردیا؟

کولمبو (سپورٹس لنک پورٹ)سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں نے رواں ماہ پاکستان میں ہونے والی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان آکر کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔سری لنکا کے وزیرِ کھیل ہارین فرنینڈو نے گزشتہ ماہ ایک پریس کانفرنس کی تھی جس میں انہوں نے اعلان کیا تھا کہ سری لنکن کرکٹ ٹیم پاکستان جا ...

مزید پڑھیں »

عبدالقادر کرکٹ حلقوں میں کس نام سے مشہور تھے،وزیراعظم کی تقریب حلف برداری کے بعد عمران خان کی کس بات پر برملا اختلاف کیا؟

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)گزشتہ سال اگست میں عمران خان نے وزیر اعظم کا حلف لینے کے لئے اپنے جن بے تکلف دوستوں کو مدعو کیا ان میں عبدالقادر بھی شامل تھے۔ وزیر اعظم ہاؤس میں اس تقریب کے بعد عمران خان پرانے کرکٹر دوستوں کے پاس آگئے ان میں وسیم اکرم، وقار یونس، رمیز راجا، مدثر نذر، انضمام، مشتا ق ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کے دیوانوں کیلئے بری خبر

کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ)انڈر-19 ایشیا کپ کے ایک اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 60 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے دی جس کے بعد پاکستانی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے بھی باہر ہوگئی۔سری لنکا میں جاری انڈر-19 ایشیا کپ کے گروپ اے کے پانچویں میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل تھیں جہاں بھارت نے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!