روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 ستمبر, 2019

پاکستانی کرکٹر کھانے میں کیا پسند کرتے ہیں؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹرز مرغن کھانا کھانے کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں۔ وسیم خان نے چیف ایگزیکٹیو بننے اور مصباح الحق نے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر بننے کے بعد قومی اکیڈمی میں کھانوں کا کلچر تبدیل کردیا ہے۔لاہور کی قومی کرکٹ اکیڈمی میں گذشتہ 13 سال سے بطور ایگزیکٹو شیف ذمہ داریاں نبھانے والے کاظم حسین کا کہنا ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی نے سرفراز کو کیا مشورہ دیدیا؟

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سرفراز احمد کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑ نے کا مشورہ دے دیا۔بوم بوم آفریدی کا کہنا ہے کہ آئی پی ایل کےفرنچائز کے دباؤ کی وجہ سے غیر ملکی ٹیموں کے بڑے کھلاڑی پاکستان آنا نہیں چاہتے ، عمر اکمل اور احمد شہزاد کے متبادل موجود ہیں ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ دیوانوں کیلئے بہترین خبر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا انٹیلی جنس کے سربراہ میجر جنرل (ر) کولا تھنگے نے کہا ہے کہ ٹیم پر پاکستان میں حملے کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ پاکستان میں سری لنکا کے ہائی کمشنر کو بھی سری لنکا میں کسی ممکنہ حملے کی کوئی اطلاع نہیں تھی۔سری لنکا کرکٹ کا کہنا ہے کہ کراچی اور لاہور میں پاکستان آرمی براہ ...

مزید پڑھیں »

پر امید ہیں آسٹریلوی ٹیم 2022ء میں پاکستان کا دورہ کرے گی،کیون رابر ٹس

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو کیون رابرٹس کا کہنا ہے کہ پاکستان میں چیزیں درست سمت میں آگے بڑھ رہی ہیں، پر امید ہیں کہ آسٹریلوی ٹیم 2022ء میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو کیون رابرٹس نے دو روز قبل سیکورٹی منیجر شان کیرل کے ہمراہ پاکستان کا دورہ کیا، انہیں اسلام آباد ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک ایک اور اعزاز کے مالک بن گئے

گیانا (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا، وہ 350 ٹی20 میچز کھیلنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ویسٹ انڈیز میں منعقد ہونے والی کیریبین پریمئر لیگ میں گیانا ایمازون واریئر نے شعیب ملک کی قیادت میں جمیکا کے خلاف میچ کھیلا جو شعیب ملک کے کیریئر کا 350واں ...

مزید پڑھیں »

نارملائزیشن کمیٹی کی تمام نامزدگیاں میرٹ پر کی گئی ہیں‘ نمائندہ فیفا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فیفا کی ممبر ایسوسی ایشن کمیٹی کے سینئر گورنینسزکے منیجر الیگژینڈرگروس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیفا نے پاکستان میں فٹبال کو ایک ٹریک پر لانے کیلئے نارملائزیشن کمیٹی کی تشکیل کی ہے اور حمزہ خان کو اس کمیٹی کا چیئرمین نامزد کیاگیاہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ حمزہ خان کی نامزدگی میرٹ ...

مزید پڑھیں »

ناصر ملک – جہد مسلسل کا پیکر

تحریر : آغا محمد اجمل پاکستان فٹ بال فیڈریشن میں مجھے میڈیا مینجرکا چارج سنبھالے ہوئے ابھی ایک ماہ بھی نہیں ہوا تھا کہ پاکستانی ٹیم پنجاب فٹ بال سٹیڈیم میں بیرونی دورے کے لیے پندرہ روزہ کیمپ لگانے جا رہی تھی اس سلسلے میں میڈیا کوریج کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لیے میں ٹیم کے ہمراہ پنجاب ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!