ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2019

اولمپک کوالیفائرسے قبل قومی ہاکی ٹیم جرمنی سے پنچہ آزمائی کریگی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ہاکی ٹیم کے لئے ٹوکیو اولمپکس 2020ء میں جگہ حاصل کرنے کا آخری موقع ہالینڈ کیساتھ 2کوالیفائر میچ ہیں۔ایمسٹرڈیم میں میزبان ٹیم کیساتھ پاکستان ہاکی ٹیم یہ 2میچ 26اور27اکتوبر کو کھیل رہی ہے، قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور منیجر اولمپئن خواجہ جنید کہتے ہیں کہ ہم مانتے ہیں کہ دونوں اہم میچ ہیں اور ہمارے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سری لنکا سیریز،لاہور قذافی سٹیڈیم میں تیاری حتمی مراحل میں داخل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور میں پاک سری لنکا کرکٹ سیریز کی تیاریاں حتمی مرحلے میں پہنچ گئی ہیں۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ایک بار پھر انٹرنیشنل میچز کا انعقاد ہوگا لیکن اس بار سری لنکن ٹیم ایک نہیں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔میچز سے قبل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں تیاری حتمی مراحل میں پہنچ گئی ہیں۔اسٹیڈیم میں انکلوژرز کی صفائی ستھرائی ...

مزید پڑھیں »

سکس ریڈ بال ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ،فائنل میں محمد آصف کا ٹکرائو بھارتی حریف سے

نیپیداو(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے محمد آصف آئی بی ایس ایف سکس ریڈ بال ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے، فیصلہ کن معرکے میں اُن کا مقابلہ بھارت کے لکشمن راوت سے ہوگا۔میانمار میں جاری ایونٹ میں محمد آصف کا سیمی فائنل میں مقابلہ میزبان ملک کے ٹھیٹ مین لین سے تھا، بیسٹ آف نائن فریم پر مشتمل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور سری لنکا کرکٹ سیریز،ٹکٹوں کی فروخت شروع

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہو گیا۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز 27 سمتبر سے کراچی میں شروع ہو گی جب کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز 5، 7 اور 9 اکتوبر کو لاہور میں کھیلی جائے گی۔تمام میچز کے ٹکٹوں کی فروخت ...

مزید پڑھیں »

پنجاب میں سپورٹس کا کلچر فروغ پار ہا ہے،رائے تیمور خان بھٹی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔ صوبائی وزیر کھیل ، امور نوجوانان و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی سپورٹس لوور پالیسی کے باعث پنجاب میں سپورٹس کا کلچر فروغ پار ہا ہے، نوجوانوں کو صلاحیتوں کے اظہار کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب بہترین مواقع فراہم کررہاہے، سپورٹس بورڈ پنجاب انڈر16 نئے کھلاڑیوں کی تلاش اور ان ...

مزید پڑھیں »

پی ایف ایف کانگریس ممبرمیر محمد جان مری کی تدفین ان کے آبائی شہر سبی میں اداکردی گئی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق، پی ایف ایف کانگریس کے ممبر میر محمد جان مری بروز جمعرات دل کا دورہ پڑنے سے کوئٹہ میں انتقال کر گئے ۔ ان کی آخری رسوما ت ان کے آبائی شہر سبی میں ادا کی گئیں۔پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر انجینئر سید اشفاق ...

مزید پڑھیں »

نارملائزیشن کمیٹی نے پی ایف ایف ہیڈ کوارٹر کا جزوی چارج سنبھال لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) انجینئر سید اشفاق حسین شاہ کی سربراہی میں پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی کانگریس کا اجلاس 26 ستمبر کو فیفا ہاؤس لاہور میں طلب کیا گیا ہے ۔اجلاس میں پی ایف ایف ہیڈ کوارٹر کا کنٹرول اور بینک اکاؤنٹس کو فیفا کی نامزد کردہ نارملائزیشن کمیٹی کے حوالے کرنے پر تبادلہ خیال کیاجائیگا۔فیفانے صدر دفتر اور اکا ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز ، پنجاب آرچری ٹیم کے ایک روزہ ٹرائلز 27 ستمبر کو ہونگے

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ) نیشنل گیمز میں شرکت کے لئے پنجاب آرچری ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ایک روزہ ٹرائلز 27 ستمبر کو صبح نو بجے سے 4 بجے تک آرچری گرائونڈ نزد نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں ہونگے۔ پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے بتایاکہ پاکستان آرچری فیڈریشن نے پنجاب اولمپک ایسوسی ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ڈھانچے میں تبدیلیوں سے مثبت نتائج برآمد ہونگے،محمد وسیم

ایبٹ ّباد( سپورٹس رپورٹر)سابق ٹیسٹ کرکٹر اور قائد اعظم ٹرافی میں ناردرن ریجن کے ہیڈ کوچ محمد وسیم نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سے کرکٹ کے ڈھانچے میں ہونے والی تبدیلیوں کے مثبت اور دوررس نتاءج برآمد ہوں گے اور مقابلے کی فضا کے ساتھ ساتھ کوالٹی کرکٹ کو فروغ حاصل ہوگا اور معیار پر ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کے نئے نظام کیلئے پی سی بی اور کوچز ملکر کام کر رہے ہیں، کبیر خان

ایبٹ آباد(اسپورٹس رپورٹر )سابق ٹیسٹ فاسٹ باؤلر اور قائد اعظم ٹرافی میں خیبر پختون خواہ ٹیم کے ہیڈ کوچ کبیر خان نے کہا ہے کہ کرکٹ کے نئے نظام کی بہتری کیلئے پی سی بی اور کوچز باہم ملکر کام کر رہے ہیں اور پرفارمنس کے ساتھ پروڈکشن بیس کوچنگ کے زریعے نئے کھلاڑیوں کی ایک باصلاحیت کھیپ ملک اور ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!