روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 اکتوبر, 2019

پاکستان نے سری لنکا کو تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں 0-2سے شکست دیدی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کے کپتان لہیرو تھریمانے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔سری لنکا کی جانب سے دنوشکا گونا تھلکا اور ...

مزید پڑھیں »

آل راؤنڈر ندا ڈار غیر ملکی لیگ کا حصہ بننے والی پہلی پاکستان کرکٹر بن گئیں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر ندا ڈار غیر ملکی لیگ کا حصہ بننے والی پہلی پاکستان کرکٹر بن گئیں۔ پاکستان کی انٹرنیشنل کرکٹر ندا ڈار آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں ایکشن میں دکھائی دیں گی، ان کا سڈنی تھنڈر سے معاہدہ ہو گیا ہے. اور وہ کسی بھی انٹرنیشنل لیگ میں شرکت کرنے والی پہلی ...

مزید پڑھیں »

جمناسٹک ایک آرٹ ہے جو صدیوں پرانا ہے ،سبزعلی

پشاور(غنی الرحمن/سپورٹس رپورٹر) جمناسٹک ایک آرٹ ہے جو صدیوں پرانا ہے جمناسٹک چائناودیگر ممالک میں عرصہ دراز سے ایک موثر ترین کھیل ہے جوانتہائی مقبول ہے، بچوں کوکم عمر ی سے اسکی تربیت دی جاتی ہے ،اس کھیل کوسکولوں کی سطح پر فروغ دیاجاسکتاہے تاہم بدقسمتی سے سکولوں میں سپورٹس کا نہ ہونا دیگرکھیلوں کیساتھ ساتھ جمناسٹک کے فروغ کی ...

مزید پڑھیں »

کراٹے کے کم عمر کھلاڑی محمد خواجہ خیضر پاکستان کا نام روشن کرنے کاپرعزم

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور سے تعلق رکھنے والے کراٹے کے کم عمر کھلاڑی محمد خواجہ خیضر اس کھیل میں مہارت حاصل کرکے اپنے کوچ خالدنور کی طرح دنیامیں ملک وقوم کا نام روشن کرنے کاعزم رکھتے ہیں،انہوںنے کہاکہ بہترین ٹریننگ کے بدولت گراس روٹ لیول سے کامیابیوں کا سفر شروع کرکے ڈسٹرکٹ کی سطح پر منعقدہ سرچ ان ڈائمنڈ جونیئر ...

مزید پڑھیں »

سیکرٹری سپورٹس کامران رحمان کا نیشنل گیمز کے مختلف وینیوز کا دورہ

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبرپختونخوا کے سیکرٹری سپورٹس کامران رحمان نے گزشتہ روز نیشنل گیمز کے مختلف وینیوز کا دورہ کیا ان کے ہمراہ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ خیبرپختونخوا اسفندیارخٹک’ڈائریکٹرآپریشن سید ثقلین شاہ ،ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس عزیز اللہ خان’ڈائریکٹر ڈیوپلپمنٹ نعمت اللہ خان،اے ڈی منیر عباس، ڈی ایس او سید جعفر شاہ، شاہ فیصل سمیت دیگر شخصیات بھی موجود تھیں ‘سیکرٹری سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

مایہ نازووشو سٹار کھلاڑی تیمورجاویدچائنامیں18اکتوبرسے منعقدہ ورلڈچمپئن شپ میں اپناجوہر دکھائینگے

پشاور (غنی الرحمن /سپورٹس رپورٹر)پاکستان کا مایہ نازمارشل آرٹس سٹار کھلاڑی تیمورجاویدچائنامیں منعقدہ ایشین ووشوکنگفوچمپئن شپ میں شاندارکاکردگی دکھانے کے بعد ا ب چائناہی میں18اکتوبر سے منعقدہ ورلڈووشوچمپئن شپ میں اپناجوہر دکھاکرپاکستان کانام روشن کرینگے۔پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے تیمورجاوید کا کہناتھاکہ انکے لئے آج فخر کا مقام ہے وہ چائنامیں منعقدہ ورلڈ ووشوکنگفوچمپئن شپ کیلئے قومی ...

مزید پڑھیں »

33ویں نیشنل گیمز میں خواتین 27کھیلوں میں میدان میں اتریںگی،پہلی مرتبہ خواتین کو برابری کی سطح پر موقع دی جائے گی،سید عاقل شاہ

پشاور(رپورٹ نواز گوھر)پشاور میں منعقدہ 33ویں نیشنل گیمز میں خواتین 27کھیلوں میں میدان میں اتریںگی،جبکہ خیبر پختونخواکے دستے میں 400خواتین کھلاڑیوں کو شامل کیاگیاہے پہلی مرتبہ صوبے کی کھلاڑیوں کو مردوں کے برابری کی سطح پر مواقع فراہم کئے جارہے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عاقل شاہ نے گزشتہ روز قیوم سٹیڈیم میں ...

مزید پڑھیں »

اولمپک سالیڈیرٹی ٹیکنیکل کورس 7اکتوبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا،الیاس آفریدی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آئی اوسی کے تعاون سے اولمپک سالیڈیرٹی ٹیکنیکل کورس 7تا 13اکتو بر اسلام آباد میں منعقد ہوگا،آئی او سی کے منیجمنٹ وٹیکنیکل تائیکوانڈوکورس میں خیبر پختونخوابشمول ضم شدہ اضلاس،پنجاب،سندھ،بلوچستان سمیت آزادکشمیر اور گلگت بلتستان سے مرد وخواتین تائیکوانڈو کوچز و حصہ لیںگے،جسکے لئے خیبر پختونخواتائیکوانڈوایسوسی ایشن نے پشاور سے تین ...

مزید پڑھیں »

اے ایف سی انڈر19کوالیفائنگ راؤنڈ ‘ کراچی سینٹر کے 20پلیئرزفائنل

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اے ایف سی انڈر19چیمپئن شپ 2020کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں شرکت کیلئے پاکستان بھی ان 46ممالک میں شامل ہے جسے عراق میں کھیلے جانے والے کوالیفائنگ راؤنڈ میں کویت، فلسطین، میزبان عراق اور اومان کے ہمراہ گروپ ’اے‘ میں رکھا گیا ہے۔ پاکستان اپنا پہلا میچ 2نومبر کو کویت، دوسرا میچ 4نومبر کو فلسطین، تیسرا میچ 6نومبر کو ...

مزید پڑھیں »

دوسرے سوکا ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کے17رکنی دستہ کا اعلان کردیا گیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) 12تا20اکتوبر یونان کے شہر کریٹ میں ہونے والے دوسرے لیثررلیگزسوکا ورلڈ کپ کھیلا جائے گا۔ ملک بھر سے اوپن ٹرائیلز ، نارمل لیثررلیگز، انٹرنیشنل اور نیشنل لیثررلیگزچمپئن ٹیم کے منتخب کھلاڑیوں پر مشتمل قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ کراچی، لاہور، اسلام آباد اور کوئٹہ ریجن پر بنائے گئے سینٹر ز پر اوپن ٹرائیلز کے زریعہ ان ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!