روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 اکتوبر, 2019

سرفراز کی کپتانی جانے والی،نیا کپتان کون ہوگا؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی آئندہ ہفتے ٹی ٹونٹی کپتان کے حوالے سے مشاورت کریں گے ۔سرفراز ا حمد کو سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے کپتان مقرر کیا گیا تھا ، پی سی بی کو ٹیسٹ ٹیم کیلئے بھی کپتان کا تقرر کرنا ہے ۔پاکستان کرکٹ ٹیم رواں ماہ آسٹریلیا روانہ ہوگی جہاں ...

مزید پڑھیں »

نارملائزیشن کمیٹی کی تشکیل فیفا کا مثبت اقدام ہے‘ شاہد لاشاری

کراچی(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کی باہمی چپقلش نے ہماری فٹبال کو اس قدر نقصان پہنچایا ہے کہ اسے درست ٹریک پر لانے کیلئے خاصا وقت درکار ہوگا۔ ہم فیفا اور اے ایف سی کے شکر گذار ہیں کہ انہوں نے پاکستان میں فٹبال کی حالت زار پر ترس کھاتے ہوئے ایک نارملائزیشن کمیٹی تشکیل دی جو ماہ جون2020 تک ...

مزید پڑھیں »

اولمپکس کوالیفائرمیں شرکت کیلئے 19 رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )اولمپکس کوالیفائرمیں شرکت کیلئے 19 رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں اولمپکس کوالیفائرمیں شرکت کیلئے 35 کھلاڑیوں کے ٹرائلز لئے گئے جس کے بعد چیئرمین سیلیکشن کمیٹی منظور حسین جونیئر نے منتخب 19 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا۔اس موقع پر صدر پی ایچ ایف بریگیڈئر (ر) خالد سجاد کھوکھر ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا ٹیبل ٹینس کوچ شہزاد اسلام نیشنل گیمز میں اچھی کارکردگی کیلئے پرامید

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور میں26تایکم نومبر منعقدہ 33ویں نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختونخواٹیبل ٹینس کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری ہے جہاں مرد وخواتین کھلاڑی بھر پور تیاریوںمیں مصروف ہیں۔میدیاسے گفتگوکرتے ہوئے صوبائی ٹیبل ٹینس کوچ شہزاد اسلام یوسفزئی نے کہاکہ صوبائی تربیتی کیمپ میں باصلاحیت کھلاڑیوں کو موقع دیاگیاہے جنہیں بہترین اندازمیں کوچنگ دے رہے ہیں اور انشاء اللہ خیبر پختونخواٹیم ...

مزید پڑھیں »

دیگر ممالک کیساتھ مقابلے کیلئے ہمیں سکول وکالجز سے کھیلوں کو فرغ دیناہوگا،محمد راجہ

پشاور(سپورٹس رپورٹر)کھیل سے مراد ایسا کام ہے جس سے انسان کی ذہنی ،جسمانی نشونما ہو،کھیل کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ جو طلبہ بچپن سے کھیل کود کے زیادہ شوقین ہوتے ہیں اور اپنی روزمرہ زندگی میں کھیل کیلئے وقت ضرور نکالتے ہیں کھیل سے انکے جسمانی اعضا ء کی ورزش ہوتی رہتی ہے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز میں اچھی کارکردگی کیلئے بھرپور پریکٹس کر رہی ہوں،آمبر

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور سے تعلق رکھنے والی باصلاحیت بیڈمنٹن کھلاڑی آمبر نیشنل گیمزمیں شاندار پرفارمنس کا جوہر دکادکھائینگی،جسکے لئے وہ کئی کئی گھنٹے کورٹ میں کھیلتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ وہ فرنٹیئر کالج سے فارغ ہوتے ہی سٹیڈیم میں بیڈمنٹن کورٹ کا رخ کرتی ہیں ،مسلسل کھیلنے سے انکے بہتری آرہی ہے اور امید ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

ڈیلیکس ہالی ڈیزچھیپاپریمئر لیگ 14اکتوبر سے کھیلی جائے گی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈیلیکس ہالی ڈیزچھیپا پریمئر لیگ 14اکتوبر سے مختلف کرکٹ گراؤنڈز پر کھیلا جائے گا۔ رائزنگ اسٹار، شیخانی فائٹر، ٹرائیل بلیزرز اور ڈبل اے ایسوسی ایٹس کی کرکٹ ٹیمیں شرکت کریں گی۔ سنگل لیگ کی بنیاد پر کھیلے جانے والے ایونٹ میںہر ٹیم ایک دوسرے کے ساتھ ایک میچ کھیلے گی۔ لیگ کی ٹاپ ٹیم براہ راست فائنل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سوکا ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے یونا ن روانہ ہوگئی

کراچی(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان سوکا ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے گذشتہ روز (جمعرات) کراچی سے اومان ایئرلائنز کے زریعہ براستہ مسقط روانہ ہوگئی۔ کراچی ایئر پورٹ پر سوکا ٹیم کو رخصت کرنے کیلئے فٹبال لورز کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔40ٹیموں پر مشتمل ایونٹ میں قومی ٹیم کو گروپ ’ایچ‘میں رکھا گیا ہے جواپنا پہلا میچ 14اکتوبر کو سلووینیا کیخلاف ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز کیلئے صوبائی کبڈی ٹیم کیلئے حتمی کھلاڑیوں کے ناموںکا اعلان کردیاگیا

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخواکبڈی ایسوسی ایشن نے نیشنل گیمز کیلئے صوبائی کبڈی ٹیم کیلئے حتمی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیاگیا۔صوبائی دارالحکومت پشاور میں منعقدہ 33ویں نیشنل گیمز کیلئے سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین پیر کت علی شاہ اوردیگر اراکین ارباب نصیر احمد،سلطان بری،ظاہر محمداو ر محمد طارق نے جن کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے ان میںشبیرخان،جنیدخان،اسامہ،مہران اللہ،اشفاق خان،بلال ...

مزید پڑھیں »

24 ویں نیشنل بوائز ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ ، پہلے روز3قومی ریکارڈ قائم

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے اور پنجاب سوئمنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پنجاب انٹر نیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں منعقد ہونے والی 24 ویں نیشنل بوائز ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ میںمختلف کیٹیگریز کے مقابلے ہوئے، پہلے روز ہونے والے مقابلوں میں 3قومی ریکارڈز قائم ہوئے، پنجاب کے زین یونس نے انڈر 16 کیٹیگری میں50میٹر فری سٹائل 25.88وقت ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!