روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 اکتوبر, 2019

انعام بٹ نے قومی پرچم سربلند کردیا،ورلڈ بیچ گیمز میں طلائی تمغہ سینے پر سجا لیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے مایہ نازپہلوان محمدانعام بٹ نے ورلڈبیچ گیمز ریسلنگ 90کلوگرام کیٹگری میں گولڈمیڈل جیت کر دنیابھر میں سبزہلالی پرچم سربلند کردیا۔ دوحہ(قطر)میںجاری ورلڈ بیچ گیمز میںپاکستان کی نمائندگی کرنیوالے والے واحد اتھلیٹ محمدانعام بٹ پہلوان نے ریسلنگ گروپ اے کے 90کلوگرام مقابلے میں اپنی پہلی فائٹ میں پرتگال کے آندرے ڈی سلوا3-0 کو شکست دی، دوسری ...

مزید پڑھیں »

دوسرا سوکا ورلڈ کپ‘ سلووینیا کے ہاتھوں پاکستان کو 5-1سے شکست کا سامنا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) دوسرے سوکا ورلڈ کپ کے گروپ ’ایچ ‘ میں پاکستان کواپنے پہلے میچ میں سلووینیا کے ہاتھوں 5-1 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان کے کھلاڑیوں نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف ٹیم کیخلاف عمدہ کھیل پیش کیا ۔ شہاب رضا، کریم کیرائے، محمد علی اور حبیب الرحمن نے دوران میچ گول کرنے کے ...

مزید پڑھیں »

33ویں نیشنل گیمز پشاور میںپنجاب کا 450کھلاڑیوں اور آفیشلز پر مشتمل دستہ شرکت کریگا،صوبائی وزیر کھیل ، رائے تیمور خان بھٹی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیر کھیل ، امور نوجوانان و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ ملک میںکھیلیں بحال ہورہی ہیں، 6سال بعد نیشنل گیمزمنعقد ہورہی ہیں، 26 اکتوبر کو پشاور میں شروع ہونے والی 33ویں نیشنل گیمز میںپنجاب کا 450کھلاڑیوں اور آفیشلز پر مشتمل دستہ شرکت کریگا، ہم وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے مشکور ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس، سپورٹس کے ترقیاتی منصوبوں کی رفتار کا جائزہ لیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل ، امور نوجوانان و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی کی زیرصدارت نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پیر کے روز اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں سیکرٹری سپورٹس، امور نوجوانان پنجاب ندیم محبوب، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ، پراجیکٹ ڈائریکٹر ، پی ایم یو اکرم صوبن، ڈپٹی پراجیکٹ ڈائریکٹر سنٹرل، نارتھ اور ...

مزید پڑھیں »

تائیکوانڈو اولمپک سالیڈیریٹی ٹیکنیکل کوچنگ کورس اختتام پذیر

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتمام تائیکوانڈو اولمپک سالیڈیریٹی ٹیکنیکل کوچنگ کورس اختتام پذیر ہوگیا ۔اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ایشین کبڈی فیڈریشن اور اسلام آباد اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمدسرور تھے جنہوں نے ورلڈ تائیکوانڈو فیڈریشن کے انٹرنیشنل ایرانی کوچ ماسٹر حافظ مہدوی، پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل(ر) وسیم جنجوعہ، فنانس سیکرٹری جلال ...

مزید پڑھیں »

33ویں نیشنل گیمز کی مشعل لاہور سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئی

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)33ویں نیشنل گیمز کی مشعل لاہور سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئی، مشعل جعفر ایکسپریس کے ذریعے راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پہنچی، اسلام آباد اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری رانا سرور نے ٹارچ کا استقبال کیا، پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل اعظم ڈار سمیت ریلوے حکام، سپورٹس آفیشلز اورکھلاڑیوں کی بڑی تعداد بھی موجودتھی۔نیشنل گیمز ٹارچ ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کا قومی کرکٹ میں منفرد ریکارڈ

فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے نیشنل ٹی20 کپ میں سنچری اسکور کر کے نیا منفرد ریکارڈ قائم کردیا۔فیصل آباد میں جاری ڈومیسٹک ورلڈ ٹی20 ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز سندھ کےخلاف میچ میں سینٹرل پنجاب کے کپتان بابر اعظم نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے سنچری اسکور کی۔بابر نے 59 گیندوں پر 6 چھکوں ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش انڈر 16اور ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان تاحال مشکوک

‏لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش انڈر 16 اور بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان غیر یقینی صورت حال سے دوچار ہیں، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ دوروں سے قبل سیکیورٹی وفد پاکستان بھیجنے کا خواہش مند ہے۔‏بنگلہ دیش انڈر 16 اور بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے تاحال صورت حال واضح نہیں ہوسکی ہے۔بنگلہ دیش ...

مزید پڑھیں »

ایشین بیڈمنٹن چیمپئن شپ جیتنے والے کھلاڑیوں کیلئے خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے بڑا انعام

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) سینئر وزیر کھیل محمد عاطف خان نے کہا ہے کہ باصلاحیت کھلاڑیوں کے لئے خصوصی پروگرام شروع کر رہے یں جس کے تحت کھلاڑیوں کو میرٹ کی بنیاد پر ماہانہ معاوضہ دیا جائے گا۔ وہ مالدیپ میں ایشیائی بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں بھارت کو شکست دینے والے کھلاڑیوں کے ہمراہ میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!