روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 اکتوبر, 2019

دورہ آسڑیلیا، کن دو اہم کرکٹرز کو ٹیم میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) دورہ آسٹریلیا کیلئے سینئر کھلاڑیوں شعیب ملک اور محمد حفیظ کو منتخب نہ کرنے کا فیصلہ، ورلڈکپ کے بعد دونوں کھلاڑیوں کو ٹیم سے باہر کر دیا گیا تھا، کوچ مصباح الحق کا آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے بھی موقع نہ دینے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق امکان ظاہر کیا جا رہا تھا کہ آسٹریلیا کیخلاف ...

مزید پڑھیں »

سرفراز کی برطرفی، مداحوں کو سابق کپتان کے گھر کے باہر احتجاجی مظاہرہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں سرفراز احمد کو قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت سے ہٹائے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گزشتہ دنوں سرفراز احمد کو قومی ٹیم کی قیادت سے برطرف کردیا تھا لیکن بورڈ کا یہ فیصلہ کراچی میں کرکٹ کے مداحوں کو ایک آنکھ نہیں بھایا۔کرکٹ کے مداح اتوار کو کراچی ...

مزید پڑھیں »

قومی انڈر 91ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کاتیسراراؤنڈ مکمل

آرش علی خان کی عمد باؤلنگ نے سندھ کو مسلسل تیسری کامیابی دلادی ناصر فراز کی جارحانہ اننگز نے خیبرپختونخوا کو فتح دلادی محمد حریرہ اور قاسم اکرم کی شاندار سنچریوں نے سنٹرل پنجاب کو 6رنز سے فتحیاب کردیا لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سندھ نے ناردرن کو 53رنز سے شکست دے کر قومی انڈر 91ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مسلسل تیسریکامیابی ...

مزید پڑھیں »

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پرانڈر 19کرکٹر عبداللہ پر جرمانہ عائد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی انڈر 19ایکروزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کےمیچ میںامپائر کے فیصلے پر اعتراض کرنے پرخیبرپختونخوا کے کرکٹر عبداللہ پر میچ فیس کا 02فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔خیبرپختونخوا کے انڈر 19کرکٹر نےکے آر ایل اسٹیڈیم راولپنڈیمیں سدرن پنجاب کے خلاف میچ میں پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ برائے کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کے قانون کی خلاف ورزیکی۔ہفتہکے روز میچ ...

مزید پڑھیں »

پریمئر سپر لیگ رائونڈ میچز،الائیڈ بینک، نیٹسول، نووا میڈ، کنٹرولر جنرل اکائونٹس ، یونائیٹڈ بزنس سولیوشن اور جاز کی ٹیمیں فاتح

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پریمئر سپر لیگ کے تیسر ایڈیشن کے رائونڈ میچز میں الائیڈ بینک، نیٹسول، نووا میڈ، کنٹرولر جنرل اکائونٹس پاکستان، یونائیٹڈ بزنس سولیوشن اور جاز کی ٹیموںنے اپنے میچز جیت لئے ۔ماڈل ٹائون گرینز کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں الائیڈ بینک نے ایگزونوبل کو 7وکٹوں سے شکست دی۔ ایگزونوبل ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!