روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 اکتوبر, 2019

پی ایس ایل فرنچائز نے مصباح بارے بورڈ سے کیا مطالبہ کردیا؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) مصباح الحق کو پی ایس ایل میں کام نہ کرنے دیں،کئی فرنچائزز نے بورڈ سے مطالبہ کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ اگر قومی ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کو اجازت دی تو یہ مفادات کا ٹکراؤ کہلائےگا۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کی کم از کم چار فرنچائزز نے پی سی بی سے مطالبہ کیاکہ ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ کس بات سے مایوس؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ امید ہے تمام کھلاڑی اچھا کھیلیں گے، سلیکٹ ہونا نہ ہونا زندگی کا حصہ ہے، مایوسی ہوتی ہے جب پرفارمنس کے باوجود نظر انداز کیا جائے، قومی ٹیم کیلئے دوبارہ منتخب کیا گیا تو حاضر ہوں۔کرکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے جو ٹیم آسٹریلیا کھیلنے گئی، امید کرتا ہوں ...

مزید پڑھیں »

وارنر کی ایک سالہ پابندی کے بعد ٹی ٹونٹی میں دھواں دھار واپسی

ایڈیلیڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے تجربہ کار اوپنر ڈیوڈ وارنر ایک سالہ پابندی کے اختتام پر ٹیسٹ کے بعد ٹوئنٹی میں بھی واپس آگئے ہیں اور ڈیڑھ سال بعد پہلے میچ میں سری لنکا کے خلاف ناقابل شکست سنچری کے ساتھ ٹیم کو سیریز میں فاتحانہ آغاز فراہم کردیا۔آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم نے کس بات کو اپنے لئے اعزاز قرار دیدیا؟

کینبرا(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میرے لیے یہ بہت عزت کی بات ہے کہ میں آسٹریلیا کے تاریخی دورے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کی سربراہی کررہا ہوں۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مایہ ناز بیٹسمین کا کہنا تھا کہ مجھے اپنی نوجوان ٹیم پر اعتماد ہے اور پاکستان کی ٹیم کچھ بھی ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد کس بات پر رضا مند ہو گئے؟

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم سے ڈراپ ہونے والے سابق کپتان سرفراز احمد قائد اعظم ٹرافی میں سندھ کی کپتانی کے لیے رضامند ہوگئے۔قومی ٹیم کے سابق کپتان اسد شفیق کی موجودگی میں سندھ ٹیم کی قیادت کریں گے، سندھ کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں کوالیفائی نہیں کرسکی تھی۔ذرائع کے مطابق اسد شفیق ایک رائونڈ نڈ ...

مزید پڑھیں »

شرجیل خان کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کرپشن میں سزا یافتہ ٹیسٹ اوپنر شرجیل خان پاکستانی ٹیم میں واپسی کیلئے مراحل طے کرتے ہوئے آگے بڑھ رہے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی اینٹی کرپشن اینڈ سیکیورٹی یونٹ کے ری ہیب پروگرام میں شرجیل خان نے دوسری کوشش میں ٹیسٹ پاس کیا جس کے بعد اب انہیں بہاولپور، شیخوپورہ اور کراچی میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!