33 ویں نیشنل گیمزبدنظمی کاشکارکیوں زمہ دارکون۔۔۔۔۔(تحریروقاص باکسر) صوباٸی گورنمنٹ کے سپورٹس کوفروغ دینے کے نعرے دھرے کے دھرے رہ گۓ نیشنل گیمزکھلاڑہوں کے لیے کنج گراونڈ کاانتخاب کیا گیا دوروز کی بارش نے ان سیاسی ٹاوٹوں اور سپورٹس کے فنڈوں میں ہیرپھیرکرنے والوں کے چہرے بے نقاب کردیےاٹھارہ کڑوڑ کافنڈ مختص کیاگیالیکن یہاں توکھیلوں پرپچاس لاکھ بھی خرچ ہوےدکھاٸی ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2019
اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ، محمد حسنین کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت پاکستان نے سری لنکا کوشکست دے دی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )بنگلہ دیش میں جاری اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں پاکستان نے سری لنکا کو90رنزسے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کی پوری ٹیم 183 رنزبناکر آؤٹ ہوگئی۔ آل راؤنڈر عماد بٹ 44 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے۔ ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور کرکٹ آسڑیلیا الیون کے درمیان 2روزہ میچ ڈرا
پرتھ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور کرکٹ آسٹریلیا الیون کے درمیان ٹور میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا جہاں پہلے میچ کے برعکس دوسرے میچ میں باؤلرز متاثدر کن باؤلنگ کرنے میں ناکام رہے۔پرتھ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے گزشتہ روز کے اسکور 386 رنز ساتھ کھلاڑی آؤٹ پر اپنی اننگز ڈکلیئر کردی، اسد شفیق ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں افغانستان کے ہاتھوں شکست
لکھنؤ(سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان نے کریم جنت کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی20 میچ میں 41 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی ۔افغانستان نے لکھنؤ میں کھیلے گئے میچ میں ٹاس جیتک ر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو اوپنرز حضرت اللہ زازئی اور رحمان اللہ گرباز نے ٹیم کو 42 رنز ...
مزید پڑھیں »33ویں قومی کھیل ختم،پاکستان آرمی نے 7909 پوائنٹس اور مجموعی طور پر 380 میڈلز کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کر لی
(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان آرمی نے 7909 پوائنٹس اور مجموعی طور پر 380 میڈلز کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کر لی، واپڈا کی 7093 پوائنٹس کے ساتھ دوسری اور ریلوے کی 1815 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن، صوبوں میں پنجاب 1622 پوائنٹس کے ساتھ پہلے اور خیبر پختونخوا 1285 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود۔ 33 ویں نیشنل گیمز ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز,واپڈا اور پاکستان آرمی کی رگبی کےایونٹس میں کامیابی
ایبٹ آباد( سپورٹس لنک رپورٹ) واپڈا اور پاکستان آرمی نے رگبی کے مرد و خواتین ایونٹس میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے سونے کے تمغے حاصل کئے ۔ واپڈا نے پاکستان آرمی کو ےکطرفہ مقابلے کے بعد کھےل کے تمام شعبوں مےں مکمل آءوٹ کلاس کرتے ہوئے خواتین رگبی کا پہلا ٹاءٹل جےتنے کا اعزاز حاصل کر لےا رےلوےز نے کے ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز,مردوں کے ویٹ لفٹنگ مقابلے مزید چار میڈلز کا فیصلہ
ایبٹ آباد( سپورٹس لنک رپورٹ) ایبٹ آباد میں جاری مردوں کے ویٹ لفٹنگ مقابلے جاری ہیں جس میں چار مزید میڈلز کا فیصلہ ہوا جس میں واپڈا ، آرمی اور ریلویز ایک ایک مزید سونے کا تمغہ حاصل کیا ایبٹ آباد کالج ہال مےں منعقدہ اس ایونٹ کی73کلو گرام کےٹگری مےں واپڈا کے ابوسفیان نے 290پوائنٹس کے ساتھ پہلی پنجاب ...
مزید پڑھیں »33ویں قومی کھیلوں کے جمناسٹک مقابلے اختتام پذیر –
ایبٹ آباد( سپورٹس لنک رپورٹ)33ویں قومی کھیلوں کے جمناسٹک مقابلے ایبٹ آباد کے پی ٹی سکول میں اختتام پذیر جس میں پاکستان آرمی کی ٹیم نے پہلی واپڈا نے دوسری اور پاکستان ریلویز نے تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ واپڈا کے محمد افضل 72-55پوائنٹس حاصل کر کے مقابلوں کے بہترین جماسٹ قرار پائے ہیں ان مقابلوں میں دس ٹیموں آرمی ...
مزید پڑھیں »33ویں نیشنل گیمز کے تائیکوانڈو ایونٹ میں مزید پانچ میڈلز کا فیصلہ ہو گیا –
ایبٹ آباد( سپورٹس لنک رپورٹ)ایبٹ آباد میں جاری 33ویں نیشنل گیمز کے تائیکوانڈو ایونٹ میں مزید پانچ میڈلز کا فیصلہ ہو گیا جس میں پاکستان آرمی مجموعی طور پر پندہ سونے چھ چاندی اور چار کانسی کے تمغوں کے ساتھ545پوائنٹس حاصل کر کے اپنی فیصلہ کن برتری برقرار رکھے ہوئے ہے جبکہ واپڈا9سونے8چاندی اور 4کانسی کے تمغوں کے ساتھ383پوائنٹس اپنے ...
مزید پڑھیں »ایبٹ آباد میں منعقدہ33ویں نیشنل گیمز کے جوڈوایونٹ میں مزید6ایونٹس کے میڈلز کا فیصلہ ہو گیا
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) ایبٹ آباد میں منعقدہ33ویں نیشنل گیمز کے جوڈو ایونٹ میں مزید6ایونٹس کے میڈلز کا فیصلہ ہو گیا مجموعی طور پر ہونے والے کل بارہ مقابلوں میں آرمی کی ٹیم8سونے 1چاندی اور 1کانسی کے تمغوں کے ساتھ اپنی برتری مزید مستحکم کئے ہوئے ہے واپڈا چار سونے3چاندی اور دو کانسی کے میڈلز کے ساتھ دوسرے اور نیوی ...
مزید پڑھیں »