پرتھ (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر مائیک ہسی بھی پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم کی صلاحیتوں کے متعرف نکلے اور انہیں دور حاضر کے بہترین بیٹسمین میں سے ایک قرار دے دیا۔غیر ملکی ویب سائٹ سے بات کرتے ہوئے مائیک ہسی نے آسٹریلیا اے کے خلاف بابر اعظم کی اننگز کو شاندار قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ بابر اعظم ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2019
آسڑیلیا میں موجود قومی کرکٹر نسیم شاہ کو صدمہ
پرتھ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم میں شامل نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کی والدہ انتقال کر گئیں۔ قومی کھلاڑی آج پرتھ میں جاری ٹور میچ کے دوسرے دن احتراماً سیاہ پٹیاں باندھ کر میدان میں اترے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ترجمان کے مطابق نسیم شاہ کی والدہ گزشتہ شب انتقال کر گئیں۔ نسیم شاہ کی وطن واپسی کا ابھی فیصلہ ...
مزید پڑھیں »الفا اسپورٹس فیسٹول‘فٹسال‘باسکٹ بال اور کرکٹ کے مقابلے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) الفا کالج اسپورٹس فیسٹول کے 9ویں روز باسکٹ بال اور فٹسال کے سیمی فائنلز مکمل ہوگئے۔ الفا کالج اور الفا کور گراؤنڈ پر ان مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جبکہ ہل پارک اور آئی بی اے گراؤنڈ پر کرکٹ کے ناک آؤٹ مقابلے کھیلے گئے۔ انڈر 17باسکٹ بال(بوائز)ایونٹ کے سیمی فائنلز میں جنریشن اسکول نے برٹش اوورسیز ...
مزید پڑھیں »انٹر اسکول گرلزانڈر12 فٹسال‘ حق اکیڈمی فاتح ٹرافی کی حقدار بن گئی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) حق اکیڈمی نے میزبان بے ویواے اسکول کلفٹن کو 1-4سے شکست دے کر چوتھا انٹر اسکول انڈر12گرلز فٹسال ٹورنامنٹ 2019کی فاتح ٹرافی مہمان خصوصی پرنسپل عادل شیخ سے حاصل کی ۔قبل ازیں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں بے ویواے کلفٹن نے دی لرننگ ٹری اسکول کو 0-1 جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں حق اکیڈمی نے فروبیل ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز، جعلی کارڈ پر داخل ہونے کی کوشش میں دو مشکوک افراد گرفتار
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) جعلی انٹری کارڈز پر نیشنل گیمز کے دوران قیوم اسٹیڈیم داخل ہونے والے افراد گرفتار دو مشکوک افراد جعلی کارڈز پر گراونڈ میں داخل ہوئے تھے پولیس شک کے بناء کارڈز کی جانچ پڑتال کی، انتظامیہ سے تصدیق کے بعد دونوں ملزمان کوحراست میں لیا گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جعلی کارڈ بنانے والا سرکاری ملازم بھی ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز، سکواش میں خیبر پختونخوا، نیوی، پنجاب اور ریلوے کی کامیابی
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور میں جاری نیشنل گیمز کے سکواش ایونٹ میں خیبر پختونخوا، نیوی، پنجاب اور ریلوے نے کامیابی حاصل کرلی۔ خیبر پختونخوا کے عزیر شوکت نے سندھ کے نعمان خان کو گیارہ نو، گیارہ چار، گیارہ پانچ، ارباب اعزاز نے فیضان خان کو گیارہ چھ، گیارہ نو، گیارہ سات، نور زمان نے نوید رحمن کو گیارہ نو، ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل2020کس اہم کھلاڑی کا شرکت سےانکار؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق جنوبی افریقی کرکٹر اے بی ڈ ویلیئرز نے پی ایس ایل کے اگلے ایڈیشن میں شرکت سے معذرت کر لی ہے۔ 35سالہ ڈ ویلیئرز نے ابتدائی طور پر لیگ کیلئے اپنی دستیابی ظاہر کی تھی۔ایک کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ’ ورک لوڈ‘ کو ہینڈل کرنے اور انجری سے بچنے کے لیے انہوں ...
مزید پڑھیں »کرکٹر شرجیل خان کیلئےایک اور اچھی خبر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) لاہور ہائیکورٹ نے ٹیسٹ کرکٹر شرجیل خان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل ) سے نکالنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق شرجیل خان کی جانب سے اپنا نام ای سی ایل سے نکلوانے کے لیے دائر کردہ درخواستوں کی سماعت جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے کی ،عدالت عالیہ نے فریقین کے دلائل ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے شوٹر گلفام جوزف بھی ٹوکیو اولمپکس تک پہنچ گئے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے شوٹنگ میں ایک اور اولمپک کوٹہ جیت لیا، ایشین چیمپئن شپ کے ائیر پسٹل ایونٹ میں گلفام جوزف نے شاندار کارکردگی کے بعد ٹوکیو اولمپکس تک رسائی حاصل کرلی، پاکستان کے تین شوٹرز اولمپکس کا ٹکٹ حاصل کرچکے ہیں۔قطر کے شہر دوحہ میں ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ جاری ہے جہاں پاکستان کے 19سالہ گلفام جوزف ...
مزید پڑھیں »فضا پاکستان زندہ باد،محمد آصف زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی، چیمپئن کا شاندار استقبال
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فاتح محمد آصف وطن واپس پہنچ گئے۔محمد آصف جیسے ہی ایئرپورٹ ٹرمینل سے باہر آئے، قائد اعظم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا لاؤنج پاکستان زندہ باد اور محمد آصف زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔ پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے عہدیداران، سندھ اسنوکر ایسوسی ایشن کے نمائندوں ...
مزید پڑھیں »