ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈیوڈ وارنر اور مارنس لبوشین کی شاندار ناقابل شکست سنچریوں نے آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف ایڈیلیڈ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں پوزیشن مضبوط بنادی، آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز میں 1 وکٹ کے نقصان پر 302 رنز بنالئے آسٹریلیا کی ابتدائی وکٹ جلد گرنے کے بعد ڈیوڈ وارنر اور مارنس لبوشین انتہائی ذمہ دارانہ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2019
فواد عالم پر مصباح کی نظر کب پڑے گی؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ایک عشرے کے دوران ڈومیسٹک کرکٹ میں رنز کے ڈھیر لگانےوالے باصلاحیت بیٹسمین فواد عالم اب بھی قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر مصباح الحق کے ”نظر کرم “ کے منتظر ہیں۔ بائیں ہاتھ کے بیٹسمین کو2009ءکے بعد ٹیسٹ،2015ءکے بعد ون ڈے جبکہ2010ءکے بعد کوئی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلنے کا موقع نہیں مل سکا ہے۔34 سالہ فواد عالم ...
مزید پڑھیں »عمران نذیر کےگھرنئے مہمان کی آمد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز عمران نذیر بیٹے کے باپ بن گئے ہیں ۔ 38سالہ عمران نذیر نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے نو مولود بیٹے کو پیار کرتے نظر آرہے ہیں ۔دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کیلئے گولڈ کیٹیگری میں شامل ...
مزید پڑھیں »حسن علی کی پسلیوں میں فریکچرکاانکشاف
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) فاسٹ بولر حسن علی کمر کے بعد پسلیوں کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے جس کے بعد ان کی کرکٹ میں واپسی مزید تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔حسن علی ستمبر سے کمر کی تکلیف کا شکار ہیں اور اسی وجہ سے وہ سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز اور دورہ آسٹریلیا کے لیے قومی ٹیم میں ...
مزید پڑھیں »جیمز اینڈرسن کوفالوکرتی ہوں،فاطمہ ثنا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستا ن ویمن کرکٹ ٹیم کی ابھرتی ہوئی فاسٹ بولر فاطمہ ثناء کہتی ہیں کہ وہ گلی میں بھائیوں اور ان کے دوستوں کو بولنگ کراتے کراتے پاکستان کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر بن گئیں، خواہش ہے کہ ان کا شمار ویمن کرکٹ کی بہترین فاسٹ بولرز میں ہو۔کراچی میں نجی ٹی وی سے گفتگو میں 18 سالہ ...
مزید پڑھیں »سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا
کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پاکستان کےخلاف دو میچز کی ٹیسٹ سیریز کے لیے فل اسٹرینتھ سری لنکن ٹیم کا اعلان کردیا۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز آئندہ ماہ ہوگی اور دمتھ کرونارتنے کی قیادت میں سری لنکن ٹیم 8 دسمبر کو پاکستان پہنچے گی۔ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیم میں واپسی کیلئے پرامید ہوں، سرفراز احمد
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ کوشش ہے ڈومیسٹک کرکٹ میں اپنی فارم کو بحال کروں، لمبی اننگزکھیلنا چاہتا تھا، خوشی ہے اس میں کامیاب ہوا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ قومی ٹیم میں واپسی کی امید ہے۔سرفراز احمد نے کہا کہ فواد عالم کو ڈبل ...
مزید پڑھیں »ایڈیلیڈ ٹیسٹ، میزبان آسڑیلیا کی ٹیم میں تبدیلی کا امکان نہیں
ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ایڈیلیڈ میں کل سے شروع ہونے والے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کے لیے میزبان ٹیم میں تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔آسٹریلوی قائد ٹم پین کا کہنا ہے کہ برسبین ٹیسٹ کھیلنے والی ٹیم کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی برقرار رکھا جائے گا، ٹیم میں کسی قسم کی کوئی ...
مزید پڑھیں »کھلاڑی اچھی پرفارمنس کے لیے پرعزم ہیں،اظہرعلی
ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ کھلاڑی اچھی پرفارمنس کے لیے پرعزم ہیں، ہمارے پاس اعتماد بحال کرنے کا موقع ہے۔ایڈیلیڈ میں پاک آسٹریلیا سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے آغاز سے ایک روز قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا کہ بیٹسمین سیٹ ہو جائیں ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 5 میں شرکت کے لیے بیتاب ہوں،معین علی
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش ٹیم کے آف سپنر معین علی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 5 میں شرکت کے لیے بیتاب ہوں۔برطانوی کرکٹر معین علی کا کہنا ہے کہ ایک عرصہ سے خواہش تھی کہ پی ایس ایل میں شرکت کروں، اگر کسی فرنچائز نے منتخب کیا تو اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کروں گا۔ انہوں نے کہا ...
مزید پڑھیں »