پرتھ(سپورٹس لنک رپورٹ)پرتھ میں آسٹریلیا اے کے خلاف تین روزہ پریکٹس میچ کے پہلے روز بابر اعظم اور اسد شفیق کی عمدہ سنچریوں کی بدولت پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 336رنز بنالیے، ٹاپ آرڈر نے جلد ہتھیار ڈال دئیے، کپتان اظہر علی 11، حارث سہیل 18اور شان مسعود 22رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے، بابر اعظم 157اور اسد ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2019
پاکستان اور انگلینڈ کی بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کے مابین پہلا ٹی 20 میچ کل 12 نومبر کو کھیلا جائیگا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)20 رکنی قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے ساتھ ٹی 20 میچوں کی سیریز کھیلنے کیلئے دبئی پہنچ گئی ۔پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے بتایا کہ ٹیم میں15کھلاڑی اور5افیشلز شامل ہیں۔ کھلاڑیوں میں ریاست خان، ساجد نواز، محمد شاہ زیب ، فخر عباس، صفی اللہ، نثار علی، بدر منیر ، معین اسلم ...
مزید پڑھیں »سندھ نے قومی انڈر19 تین روزہ ٹورنامنٹ جیت لیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) رانا نوید کرکٹ اکیڈمی شیخوپورہ میں کھیلے گئے قومی انڈر 19 تین روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں سندھ نے ناردرن کو 7وکٹوں سے شکست دے دی۔ سندھ کے اسپنرز عامر علی اور آرش علی خان نے مشترکہ طور پر میچ میں 18 وکٹیں حاصل کیں۔میچ کے آخری روز ناردرن نے 6وکٹوں کے نقصان پر 102 ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی کی عالمی درجہ بندی، بابر اعظم بلے بازوں میں بدستور نمبر ون
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی کی تازہ ترین رینکنگ جاری کردی ،ٹیم رینکنگ میں پاکستان کا پہلا نمبر ہےجبکہ بیٹسمینوں میں بابر اعظم بدستور سرفہرست ہیں۔آئی سی سی رینکنگ کے مطابق بیٹسمینوں کی فہرست میں پاکستان ٹی 20 ٹیم کے کپتان بابر اعظم 876 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ نمبر ون پوزیشن پر ہیں۔آسٹریلیا کے ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ میں بلوچستان کرکٹ ٹیم کے باؤلر علی شفیق پر جرمانہ عائد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ میں بلوچستان کرکٹ ٹیم کے بالر علی شفیق پر جرمانہ عائد کردیاگیا ۔میچ میں حریف بلے باز کو جارحانہ ردعمل پر اکسانے پر علی شفیق پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔علی شفیق کو پی سی بی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لیول 1 جرم کا مرتکب ...
مزید پڑھیں »الفا کالج اسپورٹس فیسٹول‘ انڈر17اور انڈر18باسکٹ بال اور کرکٹ مقابلے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) الفا کالج اسپورٹس فیسٹول 2019میں کراچی کے ’اے‘ اور’او‘ لیول اسکول و کالج کے انڈر17اورانڈر19 طلباء و طالبات 10ایونٹ میں شرکت کررہے ہیں۔الفاکالج اور الفا کور گراؤنڈز پر ایونٹ کے 8ویں روز انڈر19 باسکٹ بال گرلزکے سیمی فائنل فیصلہ کن ثابت ہوئے۔ پہلے سیمی فائنل میں سیڈر کالج نے الفا کالج کو باآسانی 1-35سے شکست دے کر ...
مزید پڑھیں »33ویں نیشنل گیمزکی افتتاحی تقریب ٹویٹرٹرینڈنگ میں تیسرے نمبر پر رہی ، تقریب سوشل میڈیا پر لائیو دیکھائی گئی
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ))33ویں نیشنل گیمز پشاور نے سوشل میڈیا پرجگہ بنائے رکھی افتتاح کے روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹرکے ٹرینڈ میں تیسرے نمبر پر جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی جبکہ سوشل میڈیا پر سینکڑوں لوگوں نے اس ٹرینڈ کو شئیر کیا ایش ٹیگ 33نیشنل گیمز پر لوگوں نے اپنی رائے کا اظہار کیا ، تقریب کے افتتاحی لمحات ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز، سندھ کی جعلی آرچری ٹیم کی شرکت کا الزام
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ کے آرچری کھیل کے کھلاڑی بھی میرٹ کی خلاف ورزی پر سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے خلاف سراپا احتجاج,سندھ آرچری ایسوسی ایشن کو لفٹ کرائے بغیر مبینہ جعلی ٹیم کی نیشنل گیمز میں شرکت.تفصیلات کے مطابق نیشنل گیمز پشاور کے سلسلے میں ٹرائلز کے دوران سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے مختلف کھیلوں کی صوبائی ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز پشاور، کونسے مقابلے کہاں منعقد ہونگے؟
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) کونسا میچ کہاں ہوگا ۔پشاور میں منعقد ہونے والی گیمزمیں پشاور سپورٹس کمپلیکس میں اتھلیٹکس،باکسنگ،ہاکی،کراٹے، رسہ کشی،والی بال،ریسلنگ، جبکہ حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں آرچری،بیس بال،سافٹ بال،ٹیبل ٹینس اورووشو شامل ہیں، اسی طرح مردوں کے فٹبال کے مقابلے طہماس فٹبال سٹیڈیم جبکہ خواتین کے مقابلے فرنٹیئر کالج پشاور میں کھیلے جائینگے، گالف کے مقابلے پشاور گالف ...
مزید پڑھیں »33 ویں قومی کھیلوں کے پہلے روز مقابلوں کے اختتام پر آرمی نے مجموعی طور 16 گولڈ میڈلز اپنے نام کئے
پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور میں جاری 33 ویں قومی کھیلوں کے پہلے روز مقابلوں کے اختتام پر مجموعی طور 16 گولڈ میڈلز اپنے نام کئے، واپڈا 10 گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسرے اور پاکستان نیوی 8 گولڈمیڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔ پشاور میں ہونے والے ایونٹس میں پوزیشن لینے والے کھلاڑیوں کو سینئر وزیر کھیل محمد عاطف خان ...
مزید پڑھیں »