انتالیہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے محمد آصف ترکی میں جاری انٹرنیشنل بلیئرڈز اینڈ اسنوکر (آئی بی ایس ایف) ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔کوارٹر فائنل میں آصف نے تھائی لینڈ کے تھانا وت تھراپونگ پائی بون کو 4-6 سے شکست دی۔پاکستان کے نمبر ون کیوئسٹ اور سابق ورلڈ چیمپئن محمد آصف کوارٹر فائنل میں تھائی ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2019
تیسرا ٹی ٹوئنٹی،آسڑیلیا 10وکٹوں سے فاتح،پاکستان سیریز ہار گیا
پرتھ (سپورٹس لنک رپورٹ)تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی۔آسٹریلیا نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 107 رنز کا ہدف بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 12 ویں اوور میں پورا کر لیا۔ ڈیوڈ وارنر 48 اور ایرون فنچ 52 رنز بنا کر آؤٹ ...
مزید پڑھیں »تیسرا ٹی ٹوئنٹی،آسڑیلیا نے ٹاس جیت لیا،پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت
پرتھ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آج تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جارہا ہے، آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی ٹیم میں چار تبدیلیاں ہوئی ہیں۔فخر زمان، آصف علی، محمد عرفان اور وہاب ریاض کو ڈراپ کر کے امام الحق، خوشدل شاہ، ...
مزید پڑھیں »الفا کالج اسپورٹس فیسٹول کراچی 2019
الفا کالج اسپورٹس فیسٹول‘تھرو‘باسکٹ‘ٹیبل ٹینس اور شطرنج کے مقابلےشطرنج میں دی لائسیم‘ٹیبل ٹینس، بیڈمنٹن اورتھروبال میں نکسر کالج کی پہلی پوزیشن کراچی (اسپورٹس رپورٹر) الفا کالج اسپورٹس فیسٹول 2019میں اسکول اور کالجز کی ٹیمیں انڈر17اورانڈر19بوائز اور گرلز 10ایونٹ میں حصہ لے رہی ہیں۔ فیسٹول کے چھٹے روزدونوں کیٹیگریز میں الفا کالج اور الفا کور میں تھرو بال، ٹیبل ٹینس، باسکٹ ...
مزید پڑھیں »شمشیر بے نیام تحریر: سید علی عباس
کھیل کسی بھی ملک کا مثبت اور ثقافتی چہرہ ہوتے ہیں اوراقوام عالم میں اس ملک کی پہچان اور شناخت کا باعث بنتے ہیں. کھیلوں کی تنظیمیں اپنے ممالک کے پرچم بلند رکنے کے لئے سردھڑ کی بازی لگادیتی ہیں اس دوڑ میں کئی حساس قسم کے معاملات اور سیاست کا عمل دخل ہونا بھی خارج از امکان قرار نہیں ...
مزید پڑھیں »سینئر وزیربرائے کھیل عاطف خان کی ہدایت پر نیشنل گیمز کیلئےموبائل ہسپتال قیوم سٹڈیم پہنچا دی گئ
پشاور ( سپورٹس لنک رپورٹ) موبائل ہسپتال ریسکیو 1122کے تعاون سے مہیا کی گئی ہے. موبائل ہسپتال کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے.ہسپتال میں جدید آلات نصب کی گئی ہیںموبائل ہسپتال نیشنل گیمز کے دوران کھلاڑیوں کو علاج کیلئے قیوم سٹڈیم میں موجود رہیگی موبائیل ہسپتال میں ایک وقت پر 17 مریضوں کا علاج کیا جاسکتا ہےموبائل ہسپتال ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز کا انعقاد،قیوم سٹیڈیم ،طہماس فٹ بال گرائونڈ اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظرخفیہ کیمرے لگادیئے،جمشید بلوچ
پشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبائی دارالحکومت پشاور میں 10نومبر سے منعقدہ33ویں نیشنل گیمز کیلئے قیوم سٹیڈیم ،طہماس فٹ بال گرائونڈ اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں کھلاڑیوں اور آفیشلزکی سیکورٹی کیلئے فول پروف انتظامات کرلئے ہیں ،سیکورٹی خدشات کے پیش نظر قیوم سٹیڈیم میں 32خفیہ کیمرے لگادیئے جبکہ طہماس خان سٹیڈیم اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں 16,16کیمرے نصب کردیئے ہیں،جن کی 24گھنٹے ...
مزید پڑھیں »33ویں نیشنل گیمز کو بھر پور کوریج دینے کیلئے قیوم سٹیڈیم میں قائم میڈیاسینٹرکی رونقیں ایک مرتبہ پھر بحال ہوگئی
پشاور(سپورٹس رپورٹر)پشاورمیں منعقدہ 33ویں نیشنل گیمز کو بھر پور کوریج دینے کیلئے قیوم سٹیڈیم میں قائم میڈیاسینٹرکی رونقیں ایک مرتبہ پھر بحال ہونے لگی،جہاں پر قومی کھیلوں کی تیاریوں سے متعلق ارگنائزنگ کمیٹی ودیگر ایسوسی ایشنز کے عہدیداروں کی پریس کانفرنسز کیلئے سیکورٹی اداروںاور کھیلوں سے وابستہ آفرادکی آمد ورفت کا تانتالگ گیاہے۔ملک بھر اور خصوصاًخیبر پختونخوامیں کھیل اور کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخواکے دو باصلاحیت ٹیبل ٹینس کھلاڑیوں فہد خواجہ اور شاہ خان سمیت خاتون کھلاڑی پرنیانیازٹریننگ کی غرض سے چین پہنچ گئے
پشاورپشاور(غنی الرحمن/سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخواکے دو باصلاحیت ٹیبل ٹینس کھلاڑیوں فہد خواجہ اور شاہ خان سمیت خاتون کھلاڑی پرنیانیازٹریننگ کی غرض سے چین پہنچ گئے ،ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے ٹینس کھلاڑی فہد خواجہ نے چین پہنچنے کے بعد ٹیلی فون پر بات چیتے کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیاکہ انشاء اللہ وہ سائوتھ ایشین گیمزمیں پاکستان کیلئے میڈلز ...
مزید پڑھیں »کبڈی ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی،بھارت نے شرکت کی یقین دہانی کرا دی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کو تاریخ میں پہلی بار کبڈی ورلڈ کپ میزبانی مل گئی اور آئندہ سال ہونے والے عالمی ایونٹ میں بھارتی ٹیم نے بھی شرکت کی یقین دہانی کرا دی ہے ۔پاکستان آئندہ سال 12 جنوری سے کبڈی ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا اور لاہور شہر اس 7روزہ ایونٹ کی میزبانی کرے گا جس میں شرکت کے ...
مزید پڑھیں »