لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک بھر سے 250 ملازمین کو بغیر تنخواہ دیئے نوکریوں سے فارغ کر دیا۔ذرائع کے مطابق دو ہفتے گزرنے کے باوجود ملازمین کو تنخواہیں ادا نہیں کی گئیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ راولپنڈی ریجن کے کیوریٹر واجد حسین انتقال کر گئے، ان کو تین ماہ سے تنخواہ ادا ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2019
قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ،سنٹرل پنجاب اور بلوچستان کے درمیان میچ ڈرا
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ ) اتفاق کرکٹ گراؤنڈ لاہور میں سنٹرل پنجاب اور بلوچستان کی سیکنڈ الیون ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا میچ بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ دوسری اننگز میں بلوچستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 138 رنز کی برتری حاصل کی تھی کہ میچ کے لیے مقررہ وقت ختم ہوگیا۔ 114 رنز کے خسارے سے دوسری اننگز کا ...
مزید پڑھیں »پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کی پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل خالد محمود سے ملاقات
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے گلوبل سپورٹس پارٹنر کے نمائندے جوش جرمنی کے ہمراہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل محمد خالد محمود سے اولمپک ہاؤس میں ان کے آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان میں سپورٹس کی ڈیویلپمنٹ اور پروموشن کے حوالے سے گفتگو ہوئی ۔ ملاقات ...
مزید پڑھیں »لاہور سکول سپورٹس کے انعقاد سے کھلاڑیوں کو بہت بڑا پلیٹ فارم مہیا کیا ہے،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ لاہور سکول سپورٹس 2019ء کے انعقاد سے نئی تاریخ رقم ہورہی ہے، اتنی بڑی تعداد میں کھلاڑیوں نے پہلے کبھی کسی ایونٹ میں شرکت نہیں کی، لاہور سکول سپورٹس میں صرف لاہور کے 14ہزار سے زائد کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کا اظہارکررہے ہیں، سپورٹس بورڈ پنجاب نے ...
مزید پڑھیں »الفا کالج اسپورٹس فیسٹول‘ ٹیبل ٹینس انڈر17بوائز اینڈ گرلز کا اختتام
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) الفا کالج اسپورٹس فیسٹول 2019کے پانچویں روز ٹیبل ٹینس بوائز اینڈ گرلز انڈر17کے مقابلوں کے علاوہ انڈر19میں تھرو بال، انڈر17میں ٹیبل ٹینس اور باسکٹ بال کے مقابلے الفا کالج اورالفا کور میں کھیلے گئے جبکہ انڈر17باسکٹ بال (بوائز)کے ایونٹ کا بھی آج آغاز ہوگیا۔ پانچویں روز کے نتائج مطابق انڈر17بوائز ٹیبل ٹینس میں نکسر کالج کو پہلی، ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز کیلئے کھلاڑیوں کو بہترین سیکورٹی فراہم کی جائیگی ، چیف کیپٹل سٹی پولیس
پشاور(سپورٹس رپورٹر)چیف کیپٹل سٹی پولیس کریم خان نے کہاہے کہ پشاور میںسیکورٹی کا کوئی مسلہ نہیں،10نومبر کوہونیوالے نیشنل گیمز کیلئے بہترین سیکورٹی انتظامات کیلئے 5ہزار کے قریب نفری تعینات کی جائیگی،کھلاڑیوں کو بہترین سیکورٹی فراہم کی جائیگی ، جبکہ سٹیڈیم کے اندر سپریم کمانڈ پوسٹ بنایاجائیگاسٹیڈیم آنے والے کھلاڑیوں وآفیشلزکی آسانی اور شہریوں وگاڑیوں کی آمدورفت کیلئے ٹریفک پلان بھی ...
مزید پڑھیں »پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام چیمپئن شپ کیلئے ٹرائلز کا انعقاد
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہونے والی نیشنل ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپین شپ کیلئے دیگر شہروں میں ٹرائلز کا انعقاد جاری ہیں۔ راولپنڈی ریجن میں 9نومبر 2019بروز ہفتہ صبح10بجے آرمی کرکٹ گراؤنڈ صدر میں ٹرائلز کاانعقادکیا گیا ہے۔ راولپنڈی اور اس کے دیگر اطراف کے تمام ڈس ایبلڈ کرکٹرز، وائٹ کٹ پہن ...
مزید پڑھیں »ورلڈ سافٹ ٹینس چیمپئن شپ،پاکستان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ورلڈ سافٹ ٹینس چیمپئن شپ میں برانز میڈل حاصل کرلیا۔چین کے شہر تیزو میں کھیلی جانے والی اس چیمپئن شپ میں دنیا کے 30 ممالک کی ٹیموں نے حصہ لیا۔سافٹ ٹینس ایونٹ میں پاکستان کی طرف سے عباد سرور حسین خان (پاکستان نمبر 1) اور محمد علی، سعد ...
مزید پڑھیں »گورنر ہاؤس لاہور میں پاکستان گرین اور پاکستان بلیو کی ویمن بیس بال ٹیموں کا نمائشی بیس بال میچ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال ملک میں ویمن بیس بال کی ڈیویلپ منٹ کے لئے بہت زیاد ہ کام کررہی ہے۔ اسی سلسلے میں ویمن بیس بال کا ایک نمائشی میچ پاکستان گرین اور پاکستان بلیو کے درمیان گورنر ہاؤس لاہور میں کھیلا گیا۔ جس میں پاکستان گرین نے پاکستان بلیو کو 10-7 سے ہرادیا۔ میچ کی مہمان خصوصی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سکواش فیڈریشن نے ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2022 پر نظریں جما لیں
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اسکواش فیڈریشن (پی ایس ایف) نے 2022ء میں ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کی میزبانی پر نظریں جماتے ہوئے ملک میں انٹرنیشنل اسکواش کے ٹورنامنٹس کے غیر مشروط انعقاد کی کوششیں تیز کردیں۔پاکستان اسکواش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسر اسکوارڈن لیڈر سلیم محمد خان کے مطابق جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاؤن میں ورلڈ اسکواش فیڈریشن ...
مزید پڑھیں »