لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کےلئے 10 برسوں کے بعد میدان آباد ہو رہے ہیں ، 2015 ءسے مختصر دورانیے کی کرکٹ کراچی اور لاہور میں ہو رہی ہے جس میں شائقین کرکٹ نے مہنگے داموں کے ٹکٹ ہونے کے باوجود دلچسپی کا اظہار کیا۔اب پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کےخلاف ٹیسٹ سیریز میں شائقین کرکٹ کی ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2019
سائوتھ ایشین گیمز،انعام بٹ گولڈ میڈل کیلئے پرعزم
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)انعام بٹ پہلوان ساؤتھ ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے لیے پُر عزم ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ گیمز میں سونے کا تمغہ جیت کر اپنے اعزاز کا دفاع کرنے کی پوری کوشش کروں گا۔ساؤتھ ایشین گیمز یکم دسمبر سے نیپال میں شروع ہو رہے ہیں جس میں انعام بٹ سمیت پاکستان کے سات ...
مزید پڑھیں »امام الحق پنک بال ٹیسٹ میچ کھیلنے کیلئے بے تاب
ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق کا کہنا ہے کہ وہ پنک بال کے ساتھ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے کے منتظر ہیں۔پاکستان ٹیم برسبین سے ایڈیلیڈ پہنچ چکی ہے جہاں وہ آسٹریلیا کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ 29 نومبر سے کھیلے گی۔ایڈیلیڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امام الحق نے کہا ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ اور پاکستان ویمن ٹیموں کے میچوں کا شیڈول جاری
میچز کا شیڈول 9 دسمبر: پہلا ایک روزہ میچ، پاکستان بمقابلہ انگلینڈبمقام کنرارااکیڈمی اوول (آئی سی ویمنز چیمپئن شپ) 12 دسمبر: دوسرا ایک روزہ میچ، پاکستان بمقابلہ انگلینڈبمقام کنرارااکیڈمی اوول (آئی سی ویمنز چیمپئن شپ) 14 دسمبر: تیسرا ایک روزہ میچ، پاکستان بمقابلہ انگلینڈبمقام کنرارااکیڈمی اوول (آئی سی ویمنز چیمپئن شپ) 17دسمبر: پہلا ٹی ٹونٹی میچ، پاکستان بمقابلہ انگلینڈبمقام کنرارااکیڈمی ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کیخلاف سیریز،بسمہ کی قیادت میں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے ، بسمعہ معروف ٹیم کی قیادت کریں گی جبکہ ندا ڈار اور انعم امین کی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے 3ایک روزہ اور 3ٹی ٹوئنٹی پرمشتمل سیریز کے لیے علیحدہ علیحدہ اسکواڈز کا اعلان ...
مزید پڑھیں »فواد عالم کی ڈومیسٹک کرکٹ میں 33ویں سنچری،12ہزاربھی مکمل
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)فواد عالم نے ڈومیسٹک کرکٹ میں 33ویں سنچری اسکور کرکے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 12ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا۔ڈومیسٹک کرکٹ کے مستند بیٹسمین فواد عالم نے ایک اوراعزاز اپنے نام کرلیا انہوں نےفرسٹ کلاس کرکٹ میں 12 ہزار رنز مکمل کرلیے، انہوں نے یہ کارنامہ قائد اعظم ٹرافی میں سندھ کی نمائندگی کرتے ہوئے سدرن ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد کی پانچ سال بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں سنچری
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نےفرسٹ کلاس کرکٹ میں 5 سال بعد سنچری اسکور کر دی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری قائد اعظم ٹرافی کے ساتویں راؤنڈ کے میچ میں سندھ کے کپتان سرفرازاحمد نے سدرن پنجاب کے خلاف سنچری اسکور کر ڈالی۔سرفرازنے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 5 سال بعد سنچری اسکورکی ہے، انہوں نے ...
مزید پڑھیں »سمتھ بیٹنگ پر ناکامی میں خود کو کیا سزا دیتے ہیں؟
ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کیخلاف پہلي اننگز ميں صرف4رنز پرآؤٹ ہونے والے اسٹيو اسمتھ کہتے ہيں جس اننگز میں ناکام ہوتا ہوں۔ خود کو سزا ديتا ہوں۔ اس بار بھی ٹيم کیساتھ بس پر جانے کے بجائے 3 کلوميٹر بھاگ کر ہوٹل پہنچا۔ جب سنچري کرتا ہوں تو خوشي ميں رات کو چاکليٹ کھاتا ہوں۔
مزید پڑھیں »پاکستان کی ننھی فیگر سکیٹر نے ملک کا نام روشن کردیا
ویانا(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی 5 سالہ ننھی ایٹھلیٹ مَلاک فیصل ظفر نے آسٹریا میں ہونے والا فگر اسکیٹنگ کا مقابلہ جیت لیا۔ پاکستان میں اگرچہ فگر اسکیٹنگ زیادہ مقبول نہیں لیکن 5 سالہ ملاک فیصل ظفر نے اس کھیل میں ایوارڈ حاصل کرکے عالمی سطح پر اپنے ملک کا نام روشن کرنے کے ساتھ ساتھ ملک میں اس کھیل کےروشن مستقبل ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 29 نومبر سے شروع ہوگا
ایڈیلیڈ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 29 نومبر سے ایڈیلیڈ میں شروع ہوگا، میزبان ٹیم آسٹریلیا کو دو میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، برسبین میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے اننگز اور 5 رنز سے کامیابی حاصل کی، واضح رہے کہ ...
مزید پڑھیں »