اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے ٹاپ پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے پاکستان میں باکسنگ لیگ کروانے کا اعلان کر دیا۔دو روز قبل دبئی میں ہونے والی اہم فائٹ میں محمد وسیم نے تین مرتبہ کے ڈبلیو بی سی لائٹ فلائی ویٹ کے سابق چیمپئن میکسیکو کے گانیگان لوپیز کو شکست دیکر جیت اپنے نام کی۔ فاتح باکسر محمد وسیم ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2019
برسبین ٹیسٹ کی سنچری کو اپنے کیرئیر کی بہترین اننگز سمجھتا ہوں، بابر اعظم
برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے بلے باز بابر اعظم نے برسبین ٹیسٹ کی سنچری کو اپنے کیرئیر کی بہترین اننگز قرار دے دیا۔ بابر اعظم کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا میں رنز کرنا بہت مشکل ہوتا ہے کیونکہ آسٹریلوی ٹیم ہوم گراؤنڈ پر بہت اچھا کھیلتی ہے، اس لیے میں یہاں بنائی جانے والی سنچری کو اپنے کیرئیر کی ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا میں کم بیک کرنا بہت مشکل ہوتا ہے،اظہرعلی
برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں نئی حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اتریں گے، ٹیسٹ سیریز برابر کرنا ہمارے لیے بہت ضروری ہے۔دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان ٹیم کو آسٹریلیا کے ہاتھوں برسبین ٹیسٹ میں ایک اننگز اور پانچ رنز سے شکست کا سامنا کرنا ...
مزید پڑھیں »وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
برسبین(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف برسبین ٹیسٹ کے دوران وہ کردکھایا جو دنیا کا کوئی اور وکٹ کیپر بلے باز نہیں کرسکاتھا ۔ رضوان نے برسبین ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں37رنز بنانے کے بعد دوسری اننگز میں 95رنز کی شاندار اننگز کھیلی،یہ کسی بھی مہمان وکٹ کیپر بلے باز ...
مزید پڑھیں »برسبین ٹیسٹ،پاکستان کو ایک اننگز اور 5رنز سے شکست،بابر اعظم کی سنچری رائیگاں
برسبین(سپورٹس لنک رپورٹ) دو میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ آسٹریلیا نے پاکستان کو اننگز اور5رنز سے شکست دیکر دو میچز کی سیریز میں1-0کی برتری حاصل کرلی ہے۔گابا کرکٹ گراؤنڈ،برسبین میں میچ کے چوتھے روز شان مسعود اور بابر اعظم نے پاکستانی اننگز64رنز3کھلاڑی آؤٹ سے آگے بڑھائی تو شان مسعود42رنز بنا کمنز کا شکار بنے،افتخار احمد بغیر کوئی ...
مزید پڑھیں »ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ،پاکستان نے فائنل میں بنگلہ دیش کو زیرکرلیا
میرپور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے بنگلہ دیش کو 77 رنز سے شکست دے کر ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔میرپور بنگلہ دیش میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 301 رنز بنائے۔پاکستان نے کی جانب سے روحیل نذیر نے 113 رنز کی ...
مزید پڑھیں »چوہدری ضیاء اور رانا تنویراحمد کو بالترتیب اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کا چیئرمین اور صدر منتخب
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) این آئی ایچ یونائیٹڈ فٹ سال کلب و انصاف سپورٹس کلچر فیڈریشن کے صدر چوہدری ضیاء اور اسوا کلب کے صدر رانا تنویراحمد کو بالترتیب اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کا چیئرمین اور صدر منتخب کرلیا ہے۔ گذشتہ روز اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ...
مزید پڑھیں »چوتھی قومی یوتھ اینڈ جونیئر اتھلیٹکس چیمپیئن شپ کل سے شروع ہو گی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)؛ پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے زیراہتمام چوتھی قومی یوتھ اینڈ جونیئر اتھلیٹکس چیمپیئن شپ (کل) پیر سے پنجاب سٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگی، پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی نے بتایاکہ چیمپیئن شپ کی تیاریاں روز وشور پر ہیں۔ چیمپیئن شپ ملک بھر سے 14 ٹیموں کے مرد اور خواتین کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا میں بولنگ کرنا آسان نہیں، وقار یونس
برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ آسٹریلین بیٹسمین تجربہ کار ہیںموقع ملے تو فائدہ اٹھاتے ہیں، جبکہ پاکستان کی بولنگ ناتجربہ کار ہے ۔برسبین ٹیسٹ میں تیسرے دن کے کھیل کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ یاسرشاہ پاکستان کا میچ ونر کھلاڑی ہے ، لیکن ...
مزید پڑھیں »گابا ٹیسٹ میںخراب کارکردگی،وسیم اکرم نے ملبہ محمدعامر اور وہاب ریاض پرڈال دیا
لاہور (سپورٹس لنکرپورٹ) پاکستان کے مایہ ناز سابق کپتان وسیم اکرم کا ماننا ہے کہ محمد عامر اور وہاب ریاض کی وقت سے پہلے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پاکستان کی گابا ٹیسٹ میں ناقص کارکردگی کی وجہ ہے۔تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں وسیم اکرم نے کہا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »