ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا میں وائٹ واش شکست کے بعد پاکستان ٹیم کے کپتان اظہر علی نے تینوں شعبوں میں ناکامی کا اعتراف کیا ہے ۔میچ میں شکست کے بعد بات کرتے ہوئے اظہر علی نے کہا کہ ہم نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔انہوں نے کہا کہ آسٹریلین اوپنر ڈیوڈ وارنر نے عمدہ اننگز ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 دسمبر, 2019
پاکستان آسڑیلیا میں مسلسل 5ویں بار وائٹ واش
ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)برسبین ٹیسٹ کے بعد ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی پاکستان کو ایک اننگز اور 48 رنز سے شکست ہو گئی ہے اور آسٹریلیا نے دو میچوں کی سیریز میں گرین کیپس کو وائٹ واش کر دیا ہے۔ یہ پاکستان کی آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچز میں مسلسل 14 اور سیریز میں مسلسل پانچویں شکست ہے۔پنک بال ٹیسٹ کی دوسری ...
مزید پڑھیں »ایچ ایف ایس چمپئن شپ ‘ پی این کالج فاتح ٹرافی کی حقدار بن گئی
کراچی (ریاض احمد) پی این کالج نے حرا فاؤنڈیشن اسکول چمپئن شپ جیت لی۔ فائنل میں بی ایس سی کالج کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ فاتح ٹیم کے معین کو پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار دیا گیا۔ دارالعلوم کورنگی میں واقع حرا فاؤنڈیشن اسکول نے 8ٹیموں پر مشتمل ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میںپی این کالج نے ریڈن کالج ...
مزید پڑھیں »وومین فٹبال چمپئن شپ‘ کراچی یونائیٹڈاور کراچی ککرز فتح سے ہمکنار
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام کراچی یونائیٹڈ فٹبال اسٹیڈیم کلفٹن پر جاری 12ویں نیشنل وومین فٹبال چمپئن شپ کے گروپ ’3‘میں 2میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ کراچی یونائیٹڈ نے سندھ کی ٹیم کو 1-12اور کراچی ککرز نے سی ڈی ایس ایس کو 1-13سے شکست دے کر تین تین قیمتی پوائنٹس اپنے کھاتے میں درج کرالئے۔ کراچی یونائیٹڈ ...
مزید پڑھیں »