مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں نے اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں پہلے ٹیسٹ کے آغاز سے قبل ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔ یہ عمل کوویڈ19 کی وباء سے متاثرہ افراد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اختیار کیا گیا۔ پاکستان میں اب تک دو لاکھ اسی ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس کی وباء سے متاثر ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 اگست, 2020
پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ میچ میں ٹی وی امپائر پہلی بارنو بال کی کال دیگا
مانچسٹر(جی سی این رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے امپائرنگ کے شعبے میں بھی ایک نیا تجربہ شروع کیا ہے اور پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مانچسٹر ٹیسٹ میں پہلی بار ٹی وی امپائر نو بال کی کال دے گا۔کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ ایونٹ میں اس ٹیکنالوجی کو کامیابی سے آزما چکا ہے ...
مزید پڑھیں »یوم استحصال کشمیر،شاہد آفریدی نے خود کو کشمیرکا سفیر قرار دیدیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے اکثر ایسے بیان دیتے ہیں جس سے بھارت کے تن بدن میں آگ لگ جاتی ہے یوم استحصال کشمیر پر بھی انہوں نے خود کو کشمیر کا سفیر قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر یوم استحصالِ کشمیر کے موقع پر ایک ...
مزید پڑھیں »کراچی سپورٹس فائونڈیشن کے تحت کورونا لاک ڈائون سے متاثرہ کھلاڑیوں کو راشن بیگ تقسیم کا پہلا مرحلہ مکمل
حیدرآباد ( کاشف احمد فاروقی ) عید الاضحی کے موقع پر کراچی اسپورٹس فاؤنڈیشن کے تحت، لائنز کلب انٹرنیشنل اور ٹیولپ ویلفیئر آرگنائزیشن کے تعاون سے حیدرآباد میں کورونا وائرس اور لاک ڈاون سے متاثر ہ کھلاڑیوں اورگراونڈ اسٹاف میں راشن بیگز کی تقسیم کاپہلامرحلہ مکمل کرلیا گیا انڈس ویلی فاؤنڈیشن کے سی ای او عابدمحمود شیخ، جنرل سیکریٹری ڈاکٹر ...
مزید پڑھیں »اولڈ ٹریفور ٹیسٹ، پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ، 11رکنی ٹیم میں کون کون شامل؟
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے اولڈٹریفورڈ میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کا ٹاس پاکستان کے کپتان اظہر علی نے جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ٹاس کےموقع پر اظہر علی نے کہا کہ ہم میچ میں دوسپنرز اور تین فاسٹ بائولرز کے ساتھ میدان میں اتر رہے ہیں، ...
مزید پڑھیں »