قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون، حسن علی کی آل راؤنڈ پرفارمنس، عادل امین کی شاندار سنچری

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)اسٹیٹ بنک اسٹیدیم میں جاری میچ میں سنٹرل پنجاب کے کپتان حسن علی کی غیر معمولی آل راؤنڈ پرفارمنس کی بدولت بلوچستان کی ٹیم مشکلات سے دوچارہے ۔ میچ کے دوسرے روز مجموعی طور پر 20 وکٹیں گریں ۔ دوسرے روز جب کھیل ختم ہوا تو بلوچستان کی ٹیم نے فالو آن ہونے کے بعد دوسری اننگز میں 6 وکٹوں پر 130 رنز بنائے ہیں ۔ عمید آصف 13 اور جلات خان صفر پر ناٹ آؤٹ ہیں ۔ ایاز تصور 50 ، علی وقاص 23 اور علی رفیق 20 رنز پر آؤٹ ہو ئے۔ حسن علی نے تین اور وقاص مقصود نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔ حسن علی میچ میں اب تک 8 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں ۔ بلوچستان کی ٹیم سنٹرل پنجاب کے پہلی اننگز کے 369 رنز کے جواب میں پہلی اننگز میں 130 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔ بلوچستان کے چار کھلاڑی صفر پر آؤٹ ہوئے ، عمران فرحت 30 ، اکبر الرحمان 25 اور عمید آصف 19 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ عدنان اکمل نے 33 رنز ناٹ آؤٹ بنائے ۔ حسن علی نے 32 رنز دیکر 5 کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا جبکہ وقاص مقصود نے تین ، بلاول اقبال اور قاسم اکرم نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔ ‏اس سے قبل سنٹرل پنجاب نے 297 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ سے دوسرے روز کھیل کا آغاز کیا اور پوری ٹیم 369 رنز بنا کی پویلین لوٹ گئی ۔ علی شان گزشتہ روز کے رنز میں اضافے کیے بغیر 28 رنز پر ہی آؤٹ ہو گئے، بلاول اقبال 9 رنز پر آؤٹ ہوئے ۔ سنٹرل پنجاب کے کپتان حسن علی نے ایک بار پھر ذمہ دارانہ اننگز کھیلی ۔ انہوں نے جارحانہ انداز میں بیٹنگ کرتے ہو ئے 33 گیندوں پر چار چوکوں اور چار چھکوں کی مدد سے 50 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے ،احمد صفی نے 13 رنز بنائے ۔ بلوچستان کی جانب سے جلات خان نے 116 رنز دے کر 6 وکٹیں لیں ۔ رضا الحسن نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔

‏یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں جاری میچ میں سدرن پنجاب کی ٹیم خیبر پختونخواہ کے خلاف پہلی اننگز میں مشکلات سے دوچار ہے ۔ دوسرے روز کھیل کے اختتام پر سدرن پنجاب نے 145 رنز بنائے ہیں اور اس کے پانچ کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں ۔ زین عباس 64اور علی عثمان 6 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ ہیں ۔ عمران رفیق 2 ، سلمان علی آغا 45 ، عمر صدیق 1 ، سیف بدر 4 اور محمد عمیر 15 رنز بنا کر آؤٹ ہو ئے ۔ خیبر پختونخواہ کی جانب سے ساجد خان 3 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔ ‏اس سے قبل خیبرپختونخواہ کی ٹیم نے دوسرے روز 296 رنز تین کھلاڑی آؤٹ پر پہلی اننگز کا دوبارہ آغاز کیا اور پوری ٹیم 487 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔ 145 رنز پر ناٹ آؤٹ بیٹسمین کامران غلام 15 رنز کے اضافے کے بعد 160 رنز پر وکٹ گنوا بیٹھے جبکہ 76 رنز پر دوسرے ناٹ آؤٹ بیٹسمین عادل امین نے 172 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ۔ انہوں نے 330 گیندوں کا سامنا کیا 15 چوکے اور 3 چھکےلگائے ۔ کامران غلام اور عادل امین کے درمیان چوتھی وکٹ کی شراکت میں 239 رنز بنے۔ سدرن پنجاب کے زاہد محمود نے 45.1 اوورز میں 163 رنز دے کر 6 وکٹیں حاصل کیں ۔

‏نیشنل اسٹیڈیم میں جاری میچ میں سندھ نے ناردرن کے خلاف دوسرے روز کے کھیل کے اختتام پر150 رنز کی برتری حاصل کر لی ہے اور ابھی اس کی پانچ وکٹیں باقی ہیں ۔ سندھ نے 40 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ پر دوسرے روز اپنی پہلی اننگز کا دوبارہ آغاز کیا اور 5 وکٹوں کے نقصان پر 353 رنز بنا لیے ہیں ۔ 32 رنز پر ناٹ آؤٹ بیٹسمین شرجیل خان نے شاندار سنچری مکمل کی انہوں نے 164 گیندوں پر 133 رنز بنائے ان کی اننگز میں 17 چوکے اور تین چھکے شامل تھے ۔ عزیز اللہ 16 ، سعود شکیل 81 اور سعد خان 41 رنز پر آؤٹ ہو ئے ۔ کپتان اسد شفیق 46 اور سعد علی 23 رنز سے تیسرے روز کا کھیل شروع کریں گے ۔ ناردرن کی جانب سے محمد نواز نے دو جبکہ وقاص احمد ، شاداب مجید اور نعمان علی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔ ناردرن نے پہلی اننگز میں 203 رنز بنائے تھے ۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
scatter hitam
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport
bacan4d situs slot toto gacor