لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔معروف فلم سٹار شان نے ہفتہ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں سپورٹس بورڈ پنجاب کے افسران ڈائریکٹر ایڈمن جاویدچوہان، ڈائریکٹر سپورٹس محمدحفیظ بھٹی سے ملاقات کی جس میں سپورٹس کے فروغ اور ترقی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا اداکار شان نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم کے دورہ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2021
راولپنڈی اوپن شطرنج چیمپئن شپ لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں منعقد ہوگی
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)راولپنڈی اوپن شطرنج چیمپئن شپ کل لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں منعقد ہوگی جس کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) انوارالحق ہوں گے۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر راولپنڈی شمس توحید عباسی نے بتایا کہ ٹورنامنٹ ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اور راولپنڈی چیس ایسوسی ایشن کے تعاون سے منعقدہوگا، ٹورنامنٹ جیتنے کھلاڑیوں میں مجموعی طور پر ایک لاکھ روپے ...
مزید پڑھیں »قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے دورہ افریقہ میں توسیع
ڈربن(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے دورہ افریقہ میں توسیع کردی گئی ہے۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز مکمل کرنے کے بعد زمبابوے روانہ ہوجائے گی، جہاں اسے 3 ایک روزہ اور 2 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کھیلنی ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین جاری سیریز کا آخری میچ 3 فروری ...
مزید پڑھیں »محمد عمران پر میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ عائد
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سدرن پنجاب کے محمد عمران پر پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ اور پلئیرز اسپورٹ اسٹاف کی خلاف ورزی کرنے پر میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ یہ واقعہ یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں خیبر پختونخواہ اور سدرن پنجاب کے مابین کھیلے گئے پاکستان کپ کے آٹھویں راؤنڈ کے میچ میں پیش ...
مزید پڑھیں »پاکستان انٹرنیشنل سنو بورڈنگ کپ، ملکی وغیر ملکی کھلاڑیوں نے میلہ لوٹ لیا
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کے زیرانتظام خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی اور سیمسن گروپ آف کمپنی کے باہمی اشتراک سے منعقد ہ پاکستان انٹرنیشنل سنوبورڈنگ کپ میں ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں نے میلہ لوٹ لیا جبکہ اس موقع پر سیاحوں کیلئے موسیقی محفل سمیت فوڈ سٹالز بھی سجائے گئے تھے۔سوات کی حسین وادی مالم جبہ سکی ریزورٹ ...
مزید پڑھیں »کمشنر راولپنڈی چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ شروع ہوگیا
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)کمشنر راولپنڈی چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ شروع ہوگیا، صوبائی وزیر خواندگی و غیر رسمی بنیادی تعلیم پنجاب راجہ راشد حفیظ نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈویژنل سپورٹس آفیسر منظر شاہ، ڈی ایس او شمس توحید عباسی، شفقت نیازی، ملک ساجد اعوان ،یوتھ ایجوکیشن اینڈ سپورٹس ویلفیئر سوسائٹی کے نائب صدر عرفان خان،راولپنڈی فٹ بال ایسوسی ...
مزید پڑھیں »سپورٹس مین سیاست کا خاتمہ ضروری ہے،علی محمد خان
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ )وفاقی وزیر علی محمد خان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو ملکی ترقی مین اپنا کردار ادا کرنا چاہئیے ۔۔کھیلوں کے میدان میں نوجوان پاکستان کا جھنڈا اوپر لیکر جائیں ۔ آرچری سنت رسول ہے ۔۔نوجوانوں کو صحت مندانہ سرگرمیوں پر توجہ دینا چاہئیے۔ پشاور ۔پشاور نے کھیلوں کے مختلف میدانوں میں ٹاپ پوزیشن کھلاڑیوں دئیے۔ ...
مزید پڑھیں »کے ٹو سر کرنے والی نیپالی کوہ پیمائوں کی ٹیم کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے تاریخ میں پہلی بار موسم سرما میں کے ٹو کی چوٹی سر کرنے والے نیپالی کوہ پیاؤں نے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف نے کوہ پیماؤں کو ان کے عظیم کارنامے پر مبارک باد دی۔ وفد نے ...
مزید پڑھیں »وائس چیئرمین سپورٹس بورڈ پنجاب رائو زاہد قیوم کی زیر صدارت اہم اجلاس
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔وائس چیئرمین سپورٹس بورڈ پنجاب رائو زاہد قیوم کی صدارت میں جمعہ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میںسوئمنگ پول اور پنجاب سٹیڈیم کے امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، اجلاس میںڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان،ڈپٹی سیکرٹری سپورٹس محمد ستار، ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی ،سینئر کنسلٹنٹ اکرام باری، ایڈمنسٹریٹر پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ ...
مزید پڑھیں »صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی کا ہر ماہ ایک کھیل کی صوبائی سطح پر چیمپئن شپ کرانے کااعلان
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کھیلوں کے فروغ کے حوالے سے بڑا اعلان کیا ہے، جمعہ کے روز اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب ہر ماہ ایک کھیل کی صوبائی سطح پر چیمپئن شپ کرائے گا، ہرچیمپئن شپ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا جس کو مزید ...
مزید پڑھیں »