لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل اولمپیئن آصف باجوہ نے کہا کہ پی ایچ ایف نے فیصلہ کیا آئندہ ایشیئن ہاکی فیڈریشن کے اجلاس میں باضابطہ طور پر ایشیاء کپ اور ایف آئی ایچ زیر اہتمام جو ٹیمیں پرو لیگ نہیں کھیل رہیں انکا ٹورنامنٹ ہونے جارہا ہے ان دونوں ایونٹ کی میزبانی کی پیشکش کی ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2021
اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافی کا معاملہ اللہ پر چھوڑتا ہوں، کامران اکمل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل پاکستان کپ سے ڈراپ کیے جانے پر پاکستان کرکٹ بورڈ سے ناخوش دکھائی دے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافی کو اللّٰہ پر چھوڑتا ہوں۔قومی ٹیم کے سینئر کھلاڑی کامران اکمل نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ کارکردگی دکھانے کے باوجود پاکستان ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ میں اعداد وشمار کی تاریخ
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کپ کا پانچواں ایڈیشن کراچی میں شروع ہو چکا ہے، پورٹ سٹی میں ون ڈے ٹورنامنٹ پہلی دفعہ کھیلا جا رہا ہے۔اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم میں سدرن پنجاب اور سندھ مدمقابل ہونگے اور یہ میچ براڈ کاسٹ کیا جائے گا۔ یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں ناردرن کا مقابلہ بلوچستان سے ہو گا۔خیبر پختونخواہ اور سنٹرل پنجاب قائداعظم ٹرافی ...
مزید پڑھیں »پہلی قائداعظم اوپن انٹر ڈویژن سپورٹس چیمپئن شپ 2021ء،آرچری ٹیم ایونٹ، بوائز اور گرلز 30 میٹر ایونٹ فیصل آباد ڈویژن نے جیت لیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام ہونے والی پہلی قائداعظم اوپن انٹر ڈویژن سپورٹس چیمپئن شپ 2021ء کے مقابلے دوسرے روز بھی نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں جاری رہے،مقابلوں میں مردوخواتین کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب فواد ہاشم ربانی نے پنجاب سٹیڈیم میں آرچری اوراتھلیٹکس کے مقابلے دیکھے اور ا ...
مزید پڑھیں »کھلاڑی پہلی قائداعظم اوپن انٹر ڈویژن سپورٹس چیمپئن شپ میں جوش وجذبے سے حصہ لے رہے ہیں،وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ نوجوان کھلاڑی پہلی قائداعظم اوپن انٹر ڈویژن سپورٹس چیمپئن شپ 2021ء میں جوش وجذبے سے حصہ لے رہے ہیں، چیمپئن شپ میں شاندار مقابلے ہورہے ہیں، نوجوان اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کررہے ہیں، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے وفد کی ملاقات
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے وفد نے جمعرات کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی ، وفد میں سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن آصف باجوہ، سیکرٹری پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کرنل (ر)آصف ناز کھوکھر شامل تھے، اس موقع پر ڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان،ڈائریکٹر سپورٹس حفیظ بھٹی، پنجاب کے تمام ڈویژنل ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم رواں سال اکتوبر میں پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کرے گی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم رواں سال اکتوبر میں پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کرے گی۔مہمان ٹیم کراچی میں دو ٹی ٹونٹی اور تین ایک روزہ انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔ ویمنز ورلڈ چیمپئن ٹیم دورے میں شامل دوٹی ٹونٹی میچز 14 اور 15 اکتوبر کو کھیلے گی۔ یہ دونوں ٹی ٹونٹی ...
مزید پڑھیں »ثنا میر بھی کورونا کا شکار ہو گئیں
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور کرکٹ کمنٹیٹر ثنا میر بھی دیگر شخصیات کی طرح کورونا کا شکار ہوگئیں، جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔ثنا میر نے اپریل 2020 میں کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد وہ کرکٹ کمنٹری سے منسلک ہوگئیں اور ان دنوں وہ ایک ...
مزید پڑھیں »13ویں قومی ٹین پن بائولنگ چیمپیئن شپ میں دنیال الرحمن نے ایمچور، قاسم اسد نے ڈیف اور علینہ نے خواتین کے ٹائٹل جیت لیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیراہتمام جاری 13ویں قومی ٹین پن بائولنگ چیمپیئن شپ مین 13ویں قومی ٹین پن بائولنگ چیمپیئن شپ میں دنیال الرحمن نے ایمچور، قاسم اسد نے ڈیف اور علینہ نے خواتین کے ٹائٹل جیت لیا۔ گذشتہ روز ارینہ بائولنگ کلب، ایف نائن پارک، اسلام آباد میں کھیلے گئے چیمپین ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ 8 سے 31 جنوری تک کھیلا جا ئے گا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قائد اعظم ٹرافی فرسٹ کلاس میں ریڈ بال کرکٹ کے اعلی کوالٹی کے میچز مکمل ہونے کے بعد اب وائٹ بال کرکٹ ٹورنا منٹ پاکستان کپ 8 جنوری سے شروع ہو رہا ہے ۔33 میچز پر مشتمل ٹورنامنٹ ڈبل لیگ کی بنیاد پر کھیلا جائے گا ۔ میچز کراچی کے تین وینیوز این بی پی اسپورٹس کمپلیکس ...
مزید پڑھیں »