کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز نروس نائنٹیز کا شکار ہونے والے مایہ ناز بلے باز اظہر نے کہا ہے کہ ٹاس ہارنے کے باوجود ہم نے بہتر بیٹنگ کی، اسکور بورڈ پر رنز لگے ہوئے ہیں، ہمارے پاس اس ٹیسٹ میچ میں اچھا موقع ہے یہاں کنڈیشنز باؤلرز کے لیے سازگار ہیں، ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2021
اظہر ناروس نائنٹیز کا شکار، پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 297 پر آئوٹ
کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)دوسرے اور آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں اظہر علی نروس نائنٹیز کا شکار ہو گئے جبکہ پاکستانی ٹیم 297 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ہیگلے اوول میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ کے پہلے روز نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔قومی ٹیم کے ابتدائی بلے باز ایک بار پھر دھوکا ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز نے نیوزی لینڈ اے کو 101 رنز سے ہرادیا
کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان شاہینز نے نیوزی لینڈ اے کو 101 رنز سے ہرادیا232 رنز کے تعاقب میں نیوزی لینڈ اے کی پوری ٹیم 130 رنز پر ڈھیر ہوگئی اسپنر عثمان قادر نے 18 رنز کے عوض 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی دانش عزیز، حسین طلعت، محمد حسنین، عماد بٹ، حارث رؤف اور وہاب ریاض نے ایک ...
مزید پڑھیں »انٹرکلب باسکٹ بال ٹورنامنٹ پانچ جنوری سےدیرلوئرتمیرگرہ میں شروع ہوگا،ڈی ایس اوبخت شاہ زیب
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈسٹرکٹ دیرلوئرنٹرکلب باسکٹ بال ٹورنامنٹ پانچ جنوری سے شروع ہوگا،ٹورنامنٹ کے افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ایم پی اے شفیع اللہ اور ڈی سی دیرلوئر ہونگےجوایوانٹ کا افتتاح کرینگے۔ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس اورضلعی انتظامیہ کے تعاون سے ڈسٹرکٹ دیرلوئرباسکٹ بال ایسوسی ایشن کےزیراہتمام تیمرگرہ کے علاؤہ میاں بانڈہ میں منعقدہ اس ٹورنامنٹ میں مختلف کلبوں کے کھلاڑی حصہ ...
مزید پڑھیں »13ویں قومی ٹین پن بائولنگ چیمپیئن شپ 6 جنوری سے شروع ہو گی
اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیراہتمام 13ویں قومی ٹین پن بائولنگ چیمپیئن شپ 6 جنوری سے ارینہ بائولنگ کلب، ایف نائن پارک، اسلام آباد میں شروع ہو گی اور دس لاکھ روپے کی انعامی رقم رکھی گئی ہے، پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کےصدر اعجاز الرحمن نے بتایاکہ چیمپیئن شپ کی تیاریاں زور ...
مزید پڑھیں »سجاس کا بڑا فیصلہ جنرل کونسل نے انتخابات کی مدت چار سال سے کم کرکے دو سال کرنے کی توثیق کردی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کا سالانہ جنرل کونسل برائے سال 20-2019 کا انعقاد صدر آصف خان کی صدارت میں کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کی اکیڈمی میں ہوا، اجلاس میں سجاس کے پیٹرنز ڈاکٹر فرحان عیسیٰ، خواجہ احمد مستقیم سمیت عہدیداروں، مجلس عاملہ اور ممبران نے بڑی تعداد میں شرکت کی، اجلاس میں سیکریٹری اصغر ...
مزید پڑھیں »پہلی قائداعظم اوپن انٹرڈویژن سپورٹس چیمپئن شپ 6سے 8جنوری لاہور میں منعقد ہوگی
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)پہلی قائداعظم اوپن انٹرڈویژن سپورٹس چیمپئن شپ 6سے 8جنوری 2021ء لاہور میں منعقد ہوگی جس میں اتھلیٹکس، آرچری، بیڈمنٹن، سائیکلنگ اور ٹینس کے مقابلے شامل ہیں۔ یہ گیمز نیشنل فیڈریشنز رولز کے تحت ہوں گے جن کیلئے کل 5 جنوری کو ٹیمیں پنجاب بھر سے لاہور پہنچ جائیں گی۔ ڈویژنل سپورٹس آفیسر راولپنڈی منظرشاہ نے راولپنڈی ڈویژن کی مرد ...
مزید پڑھیں »ہزارہ پولیس نے اپنی سپورٹس ٹیموں کا اعلان کردیا
ایبٹ آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن قاضی جمیل الرحمن کی ہدایات پر ہزارہ پولیس کی سپورٹس ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ایس ایس پی اعجاز احمد مقرر۔ ٹیموں میں کرکٹ ٹیم، فٹبال ٹیم، والی بال ٹیم اور بیڈمنٹن کی ٹیم شامل ہے۔ تمام ٹیموں کے کھلاڑیوں کی سلیکشن گذشتہ دو ماہ میں ہونیوالے ریجنل پولیس ...
مزید پڑھیں »بابراعظم جیسے کھلاڑی کے ٹیم میں نہ ہونے سے فرق پڑتا ہے۔محمد رضوان
کرائسٹ چرچ(سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم کی کپتانی کرنے والے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کہتے ہیں کہ بابراعظم جیسے کھلاڑی کے ٹیم میں نہ ہونے سے فرق پڑتا ہے۔محمد رضوان نے کہا کہ بابراعظم کا ماننا ہے کہ ابھی انہیں مکمل فٹنس کے لیےوقت درکار ہے جبکہ اگر وہ جنوبی افریقہ کے ...
مزید پڑھیں »بارش کے باعث قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا ٹریننگ سیشن متاثر
کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)کرائسٹ چرچ میں بارش کے باعث قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا ٹریننگ سیشن متاثر بلے بازوں نے آدھا گھنٹہ ہی نیٹ سیشن میں حصہ لیافاسٹ باؤلرز نے نیٹ سیشن میں حصہ نہ لیا کھلاڑیوں نے گراؤنڈ میں وارم اپ سیشن کے علاوہ فیلڈنگ پریکٹس کی پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ کل ...
مزید پڑھیں »