تیار ہو جائیں !!!“مار دھاڑ کی کرکٹ”T10 لیگ کاآغازکل سےہورہا ہے”~ کرس گیل ، بین ڈنک، شاہد آفریدی ، محمد حفیظ ، شعیب ملک ،محمد عامر، شرجیل خان ، محمد نبی، کرس جورڈن، ڈیوڈ ویز، ایلیکس ہیلز، پولارڈ ، براووسمیت سپر سٹارز کی بہت بڑی تعداد ابوظہبی ٹی 10 لیگ کی آٹھ ٹیموں میں شامل ہے!!! پورا میچ ڈیڑھ گھنٹے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2021
پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر و ممبر ایٹ لارج بیس بال فیڈریشن آف ایشیا(BFA) سید فخر علی شاہ ایران پہنچ گئے
ایران(پرویز شیخ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر و ممبر ایٹ لارج بیس بال فیڈریشن آف ایشیا(BFA) سید فخر علی شاہ وفد کے ہمراہ ایران پہنچ گئے۔انکے ساتھ پاکستان سے یوتھ ڈیویلپمینٹ ڈائریکٹر عمید کاظمی کے علاوہ انڈین بیس بال ایسوسی ایشن کے صدر کرشنامورتے اور سیکریٹری ہریش کمار بھی ایران پنہچے ہیں۔ ایران کی دعوت پر کیئے گئے اس دورے کا ...
مزید پڑھیں »متین انٹرپرایز نے فائنل میچ 5 وکٹوں سے جیت کر ٹرافی اپنے نام کرلی
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر )فرسٹ اے ڈی چمپیئن لیگ کرکٹ ٹرافی 2020-21۔ زیراہتمام فلیمینگو اسپورٹس ٹیم مینجمنٹ،جس میں کراچی کی آٹھ ٹیموں نے شرکت کی، متین انٹر پرائز، ابو بکر الیون، ینگ اسٹارز، کے پی آئی شارکس، زی یو -ایکس، لوہار فاءٹرز، ٹری ٹرون سی سی، زی-این اسپورٹس، فلیمینگو اسپورٹس ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے ان تمام ٹیموں کا شکریہ۔ ...
مزید پڑھیں »فہمیدہ مرزا کے نام خط
مسرت اللہ جان محترمہ فہمیدہ مرزا صاحبہ… امید ہے کہ آپ بخیریت ہونگی – میںآپ کی کامیابی کیلئے دعاگو ہے. یہ خط میں آپ کو اس لئے لکھ رہا ہوں کہ موجودہ حکومت نے تبدیلی کا دعوی کیا تھا ایسی تبدیلی جس میں کرپشن نہیں ہوگی اس نعرے پر ہم نے بھی تبدیلی کا ساتھ دیا تھا اور جب آپ ...
مزید پڑھیں »دوسری یوتھ ایمپائورینگ نیشنل ماسٹر کپ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کل سے شروع ہو گی
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخواسپورٹس ڈائریکٹریٹ کے تعاون سے پاکستان فیڈریشن اورصبوبائی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام دوسری یوتھ ایمپائورینگ نیشنل ماسٹرکپ ٹیبل ٹینس چمپئن شپ آج28جنوری سے منعقدہ ہوگا،جس کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔یکم فروری تک کھیلی جانیوالی اس میگاایونٹ میں ملک بھرسمیت محکموں کے کھلاڑی بھی حصہ لیں گے۔ٹورنامنٹ کے چیف ارگنائزراورنیشنل کھلاڑی سیدجابرکے مطابق خیبرپختونخوااورملک بھرمیں ٹیبل ٹینس ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ، فواد عالم کی سنچری،اظہر اور فہیم کی نصف سنچریاں، پاکستان نے 8وکٹوں پر 308 رنز بنا لئے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 308 رنز بنا لیے۔ نیشنل سٹیڈیم، کراچی میں ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان نے 33 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ پر اپنی پہلی اننگز کا دوبارہ آغاز کیا، اظہر علی اور فواد عالم 5،5 کے ...
مزید پڑھیں »سعد سنوکر ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا،فائنل میچ کاشف نے سلمان کو ہراکرفاتح ٹرافی جیت لی
پشاور(سپورٹس رپورٹر)ملک سعد سنوکر ٹورنامنٹ فائنل میچ میں کاشف نے مدمقابل کھلاڑی سلمان کو شکست دیکر فاتح ہونے کا اعزازحاصل کیا۔اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی حاجی حمیداللہ نے نمایاں پوزیشن لینے والے کھلاڑیوں کو ٹرافیاں وکیش انعامات دیدی۔ پشاور کے علاقہ گلبہار میں واقع ملک سعد سنوکر اکیڈمی میں منعقدہ پہلے ملک سعد سنوکر ٹورنامنٹ کا انعقاد کیاگیا،اس ٹورنامنٹ میں ...
مزید پڑھیں »ون ڈے کرکٹ کی نئی عالمی درجہ بندی، بابر اعظم بدستور تیسری پوزیشن پر براجمان
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جاری بلے بازوں کی نئی ون ڈے رینکنگ میں ویرات کوہلی پہلے اور بابر اعظم تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔آئی سی سی کی بیٹسمینوں کی فہرست میں بھارت کے روہت شرما دوسرے اور نیوزی لینڈ کے روس ٹیلر چوتھے نمبر پر ہیں۔وں ڈے بولرز کی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے ...
مزید پڑھیں »ایبٹ آباد ہاکی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن نئی آسٹروٹرف کی تنصیب کیلئے 11 کروڑ 52لاکھ اور دس ہزار ہزار روپے کی باقاعدہ منظوری
ایبٹ آباد ( سپورٹس رپورٹر )سپیکر کے پی اسمبلی مشتاق احمد غنی ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والی مختلف حکومتی شخصیات اور ہاکی سمیت دیگر کھیلوں کی تنظیموں کی مسلسل تگ و دو اور کوشش کے نتیجے میں وزیر اعلی کے پی ،کے حکم پر پی ڈی ڈبلیو پی نے ایبٹ آباد ہاکی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن نئی آسٹروٹرف کی ...
مزید پڑھیں »ایشیئن ہاکی چیمپیئنز ٹرافی ڈھاکہ 2021 میں شرکت کیلئے 30 رکنی قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا آغاز
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )ایشیئن ہاکی چیمپیئنز ٹرافی ڈھاکہ 2021 میں شرکت کیلئے 30 رکنی قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا آغاز،پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام تربیتی کیمپ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں جاری،قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اولمپیئن خواجہ جنید کی زیر نگرانیتربیتی کیمپ شروع ہوگیا کوچ اولمپیئن خواجہ جنید کا کیمپ کے بارے میں کہنا ہے کہ موجودہ کورونا کی ...
مزید پڑھیں »