اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام بین الصوبائی نیٹ بال چیمپئن شپ 26 جون سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے حمیدی ہال، اسلام آباد میں کھیلی جائے گی، گذشتہ روز پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے مدثر آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ تیاریاں زور و شور پر ہیں اور چمپئن شپ میں ملک بھر سے چار ٹیمیں ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2021
اتھلیٹکس کوچز ایجوکیشن اینڈ سرٹیفکیٹ سسٹم لیول ون کورس 19 جون سے اسلام آباد میں شروع ہوگا. میجرجنرل اکرم ساہی
اسلام آباد۔ ( ):ورلڈ اتھلیٹکس اور اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے زیراہتمام کوچز ایجوکیشن اینڈ سرٹیفکیٹ سسٹم لیول ون کورس 19 جون سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگا، اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے صدر میجرجنرل(ر) محمد اکرم ساہی نے بتایا کہ کورس کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور کورس میں ملک بھر سے 24 ...
مزید پڑھیں »تائیکوانڈو کوچ شفیق الرحمان ورلڈ ڈان بن گئے ، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس کو سرٹیفیکیٹ پیش کردیا
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخوا کے کو چ شفیق الرحمان نے کوکی وان کا بین الاقوامی فرسٹ ڈان کا امتحان پاس کرلیا. قیوم سپورٹس کمپلیکس میں تائیکوانڈو کی تربیت دینے والے شفیق الرحمان کا تعلق پشاور سے ہے اور وہ خیبر پختونخواہ میں تائیکوانڈو کے بانی تاج محمد کے شاگردوں میں سے ہے جو کہ تائیکوانڈو کے بین الاقوامی ...
مزید پڑھیں »چارسدہ او ر پشاور کی کبڈی ٹیموں کے مابین میچ 20جون کوکھیلاجائیگا،سید سلطان بری
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخواکبڈی ایسوسی ایشن نے کوروناء میں کمی آتے ہی ایک مرتبہ صوبے میں کبڈی کی سرگرمیاں شروع کردی ۔پہلے مرحلے میں چارسدہ او ر پشاور کی ٹیموں کے مابین میچ 20جون کوشبقدر میں آخون ظفر باباکے گرائونڈ پر کھیلاجائیگا۔جسکے لئے ارگنائزنگ کمیٹی نے تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔صوبائی کبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل اورانٹر نیشنل ریفری سید سلطان ...
مزید پڑھیں »ہماری کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ بچے کھیلوں کی طرٖ ف راغب ہوں،جعفر شاہ
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ملک بھر کی طرح صوبائی دارالحکومت پشاور میں بھی کوروناوباء میں کمی آنے پر قیوم سپورٹس کمپلیکس میں کھلاڑیوں کے روزمرہ پریکٹس کا سلسلہ شروع ہوگیااوراسکے ساتھ ہی کمپلیکس کے مختلف مقامات کی باقاعدہ صفائی ہورہی ہے جبکہ کھلاڑیوں کی فٹنس کیلئے ایک جدیدمشینوں سے آراستہ جیم سمیت اوپن ایئر جیم کی سہولت بھی مہیاکی گئی ہے،اور اس ...
مزید پڑھیں »سرفراز اورر شاہین آفریدی میں صلح ہو گئی
ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد اور لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے سوشل میڈیا پر صلح کرلی۔ دونوں نے اپنے اپنے پیغامات میں ایک دوسرے کے لیے نیک جذبات اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں ہونے والے میچ میں شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ...
مزید پڑھیں »رافیل نڈال ومبلڈن اوپن، ٹوکیو اولمپکس نہیں کھیلیں گے
میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)سپین کے معروف ٹینس اسٹار اور عالمی نمبر 3 رافیل نڈال رواں سال ہونے والے ومبلڈن اور ٹوکیوالمپکس 2020 گیمز میں حصہ نہیں لیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 20 مرتبہ کے گرینڈ سلیم فاتح نے ایک بیان میں کہا ہےکہ وہ سمجھتے ہیں کہ انہیں سرخ مٹی(کلے کورٹ) پر کھیلے گئے طویل سیزن کے بعد آرام کی ...
مزید پڑھیں »عثمان خواجہ کی ریکارڈ ساز اننگز، اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دیدی
ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے چھبیسویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 15 رنز سے شکست دے دی. 185 سے زائد کے اسٹرائیک ریٹ سے ناقابل شکست سنچری بنانے پر عثمان خواجہ کو پلئیر آف دی میچ قرار دیا گیا. وہ شاداب خان کی عدم موجودگی میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی قیادت ...
مزید پڑھیں »پہلوان سراج الدین کے انتقال کر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ پنجاب عدنان ارشد اولکھ ا اظہار تعزیت
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے معروف پہلوان اولمپیئن سراج دین عرف ساجا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے سراج دین عرف ساجا کے اہلخانہ کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا کہ سراج دین عرف ساجا نے فن پہلوانی میں دنیا ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے اولمپیئن پہلوان سراج الدین انتقال کر گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)معروف پہلوان سراج دین عرف ساجا انتقال کرگئے۔سیکرٹری ریسلنگ فیڈریشن کے مطابق سراج دین کی عمر 85 سال تھی وہ اور جگرکے عارضہ میں مبتلاتھے جو گزشتہ روز انتقال کرگئے۔ سراج پہلوان نےکامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیت رکھا تھا جب کہ انہوں نے 1960 اور 1964 کےاولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی بھی کی تھی۔
مزید پڑھیں »