پاکستان فٹ بال فیڈریشن کا مشاورتی اجلاس گذشتہ روز منعقد ہوا جس کی صدارت پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر ،انجینئر سید اشفاق حسین شاہ نے کی ، اجلاس میں میں پنجاب سے نوید لودھی، شیخ اقبال، شیخ خالد، رانا شوکت، بلوچستان سے عبدالرو ¿ف نوتوزئی اور حاجی سعید تکو، اسلام آباد سے چوہدری محمد سلیم اور سید شرافت حسین ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2021
سدرن پنجاب کی ٹیم نیشنل ٹی ٹونٹی کے پہلے مرحلے میں جیت کا کھاتہ نہ کھول سکی
چھ میچز کھیلنے کے باوجود اے ٹی ایف سدرن پنجاب کی نیشنل ٹی ٹونٹی میں جیت کی تلاش ختم نہیں ہوسکی۔ ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے کے آخری اور مجموعی طور پر اٹھارویں میچ میں ہوم سٹی سینٹرل پنجاب نے اے ٹی ایف سدرن پنجاب کو یکطرفہ مقابلے کے بعد بآسانی 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ سینٹرل پنجاب نے 120 رنز کا ...
مزید پڑھیں »پنڈورا پیپرز،سابق بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی بھی آف شور کمپنی سامنے آگئی
نامور شخصیات کے مالی امور پر مشتمل دنیا کی سب سے بڑی تحقیقات ’پنڈورا پیپرز‘ میں بھارت کے سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر اور عالمی شہرت یافتہ کولمبین گلوکارہ شکیرا کی بھی آف شور کمپنیاں سامنے آگئیں۔ بھارت کے سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر اور کولمبین گلوکارہ شکیرا کے ساتھ ساتھ جرمنی سے تعلق رکھنے والی اداکارہ اور ماڈل کلوڈیا شیفر بھی پنڈورا پیپرز میں ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا نیشنل ہاکی لیگ کا میلہ کل سے پشاور میں سجے گا ، اسفندیارخان خٹک
پشاور( سپورٹس رپورٹر) خیبرپختونخوا نیشنل ہاکی لیگ کا میلہ کل چار اکتوبر سے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور میںسجے گاجس کے لئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں،لیگ میں انٹر نیشنل کھلاڑیوں پر مشتمل آٹھ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں،تمام ٹیمیں پشاور پہنچناشروع ہوگئی ہیں ،پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ہاکی لیگ کا باضابطہ افتتاح سہ پہر چار بجے ...
مزید پڑھیں »انٹر ڈگری کالجز سپورٹس فیسٹیول’فٹبال ونر گورنمنٹ کالج یکہ غنڈ کی ٹیم کے اعزاز میں تقریب
پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس پشاور یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہونیوالے انٹر ڈگری کالجز سپورٹس فیسٹیول میں فٹبال ٹرافی جیتنے والی گورنمنٹ کالج یکہ غنڈ کی ٹیم کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد گزشتہ روز ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس پشاور یونیورسٹی کے احاطے میں کیا گیا اس موقع پر سیکرٹری ہائر ایجوکیشن دائود خان مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ وائس ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخواگرلزانٹرکالجزچک بال ٹورنامنٹ گرلزکالج نحقی نے جیت لی
پشاور ( سپورٹس رپورٹر)صوبائی چک بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام خیبرپختونخواگرلزانٹرکالجزچک بال ٹورنامنٹ اختتام پذیرہوگیا،گورنمنٹ گرلزکالجنحقی نے جیت کرکارنامہ انجام دیا،گورنمنٹ سٹی کالج گلبہارنے دوسری جبکہ گرلزڈگری کا لج شیخ ملتون نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ مہمانان خصوصی صوبائی چک بال ایسوسی ایشن کے صدرمحمداقبال اورسیکرٹری عبدالرشیدانورنے نمایاں پوزیشن جیتنے والے کھلاڑیوں کوٹرافیاں دیں ،عبدالولی خان یونیورسٹی میں منعقدہ خیبرپختونخو ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ ڈینگی بخار سے صحت یاب ہو گئے
قومی کرکٹر محمد حفیظ ڈینگی بخار سے صحت یاب ہو گئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق محمد حفیظ ڈینگی بخار سے صحت یاب ہو گئے اور وہ کل سے ہلکی پھلکی ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد حفیظ ٹریننگ کے بعد اپنی فٹنس کا جائزہ لیں گے جس کے بعد فٹنس کو سامنے رکھتے ہوئے ہی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ کا پہلا روز مکمل
ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں جاری میچ میں سینٹرل پنجاب نے عمران ڈوگر اور انس محمود کی 114 رنز کی اوپننگ شراکت کی بدولت اپنی پہلی اننگز میں مقررہ 83 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 340 رنز بنائے ہیں۔ عمران ڈوگر نے 10 چوکوں اور 3 چھکوں کی بدولت 102 جبکہ انس محمود نے 43 رنز ...
مزید پڑھیں »ناردرن نے ٹیبل ٹوپر خیبرپختونخوا کو 14 رنز سے ہرادیا
ناردرن نے ٹیبل ٹوپر خیبرپختونخوا کو 14 رنز سے شکست دے کر نیشنل ٹی ٹونٹی کے پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ ناردرن کی ٹیم اب تک ٹورنامنٹ میں چھ میچز کھیل کر چار میں کامیابی حاصل کرچکی ہے۔ 182 رنز کے تعاقب میں خیبرپختونخوا کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز ...
مزید پڑھیں »سینٹرل پنجاب نے ڈی ایل ایس قانون کے تحت سندھ کو 12 رنز سے ہرادیا
ہوم سٹی سینٹرل پنجاب نے ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت جی ایف ایس سندھ کو 12 رنز سے ہرادیا۔تجربہ کار بیٹر شعیب ملک کو 47 گیندوں پر 8 چوکوں اور 5 چھکوں کی بدولت 85 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلنے پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ سینٹرل پنجاب کی یہ نیشنل ٹی ٹونٹی میں سندھ کے ...
مزید پڑھیں »