پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد سمیع نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے دو گیندیں 160 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ رفتار سے کیں لیکن وہ ریکارڈ نہیں ہوئیں۔ دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز میں تیز گیند بازی کرنے کی صلاحیت تھی اور وہ مسلسل 145-150 کی رفتار سے باولنگ کرتے تھے۔ ایک انٹرویو کے دوران بات کرتے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 مئی, 2022
محمد عامر کائونٹی چیمپئن شپ میں متاثر کرنے میں ناکام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر محمد عامر جو تین سال کے طویل وقفے کے بعد کائونٹی کرکٹ میں واپس آئے تھے اپنے پہلے میچ میں غیر متاثر کن رہے، فاسٹ بائولر محمد عامر جن کا گلوسٹر شائر کائونٹی کے ساتھ صرف تین میچوں کیلئے معاہدہ ہوا ہے پہلے میچ کی پہلی اننگز میں اٹھائیس اوورز کرانے کے باوجود ...
مزید پڑھیں »یاسر شاہ نے زندگی کی 36 بہاریں دیکھ لیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز لیگ سپنر یاسر شاہ نے زندگی کی 36بہاریں دیکھیں لیں، یاسر شاہ دو مئی 1986 کو صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر صوابی میں پیدا ہوئے، یاسر شاہ پاکستان کی جانب سے اب تک 46 ٹیسٹ میچوں کی 85 اننگز میں 31.08 کی اوسط سے 235 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں، یاسر شاہ کی اننگز میں بہترین ...
مزید پڑھیں »شاہین شاہ کی شاندار کارکردگی،مڈل سیکس کائونٹی نے لیسٹرشائر کو شکست دیدی
انگلش کانٹی چمپئین شپ میں پاکستانی بولر شاہین شاہ آفریدی کی تباہ کن بالنگ کی بدولت مڈل سیکس نے لیسٹر شائر کو دس وکٹوں سے شکست دے دی۔مڈل سیکس کی نمائندگی کرنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔ مڈل سیکس نے لیسٹرشائر ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ 21 مئی سے شروع ہوگا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ انڈر 19 سٹی کرکٹ ایسوسی ٹورنامنٹ برائے 2022-23اکیس مئی سے چار جون تک کھیلا جائے گا۔بیک وقت ملک کے مختلف شہروں میں کھیلے جانے والے اس ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 93 ٹیمیں شرکت کریں گی۔پچاس اوورز کے فارمیٹ پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا بھرپور ...
مزید پڑھیں »رضی بھائی کچھ ہمارے لیے بھی چھوڑ دیں، شاہین آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے محمد رضوان سے سوال کیا ہے کہ رضی بھائی اب کیا ہم ریٹائرمنٹ لے لیں، یہ آپ کیا کررہے ہیں؟سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شاہین شاہ آفریدی نے قومی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کچھ ہمارے لیے بھی چھوڑ دیں۔خیال رہے کہ محمد ...
مزید پڑھیں »فخر زمان کی اپنے سکول ٹیچرز کے ساتھ تصاویر وائرل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان کی اپنے سکول ٹیچرز کے ساتھ تصاویر وائرل ہوگئیں۔حال ہی میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے والے قومی کرکٹر فخر زمان نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکائونٹ پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کیں۔ٹوئٹر پر شیئر کردہ تصاویر میں فخر زمان کے ساتھ ان کے سکول کے اساتذہ بھی موجود ہیں۔فخر زمان نے ...
مزید پڑھیں »کورونا پابندیاں ختم ہونے کے بعد اس بار عید کا اپنا ہی مزہ ہے، عابد علی
ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کا کہنا ہے کہ اس مرتبہ عید کا اپنا مزہ ہے کیونکہ کورونا وائرس کی پابندیاں ختم ہو چکی ہیں، ماسک پہننا اور سماجی فاصلہ کا خیال رکھنا ضروری نہیں ہے اس لیے پابندیوں کے بغیر شاپنگ کی، مزہ آ گیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹر عابد علی نے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »عید تو بچپن کی ہوتی ہے، اب کیا عید ہونا ہے،عاقب جاوید
سابق فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ عید کی چھٹیاں ہم میاں بیوی پہاڑوں پر گزارتے ہیں۔ایک بیان میں عاقب جاوید نے کہا کہ میری بیوی شاعرہ ہیں، انہیں سبزہ اور پہاڑ بہت پسند ہیں، بیٹی لندن میں پڑھ رہی ہیں، ہم میاں بیوی اکیلے رہتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ عید ...
مزید پڑھیں »عید پر شلوار قمیص، جوتے اور جیولری ضرور خریدتی ہوں،عالیہ
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل رائونڈر عالیہ ریاض کا کہنا ہے کہ عید کے موقع پر شاپنگ کا شوق پورا کرتی ہوں، سال بھر کرکٹ کٹ میں رہتی ہوں، زیادہ خریداری نہیں ہوسکتی تو پھر عید پر ڈھیروں شاپنگ کرتی ہوں اور شلوار قمیص پہنتی ہوں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عالیہ ریاض نے کہا کہ میں شلوار ...
مزید پڑھیں »