اختر علی خان پاکستان کرکٹ ٹیم نے دنیائے کرکٹ کو بڑے بڑے نام دیئے ہیں انہی میں ایک نام تسلیم عارف ہے جنہوں نے پاکستان کی جانب سے صرف چھ ٹیسٹ میچ کھیلے مگر ان چھ ٹیسٹ میچوں میں ایسی کارکردگی دکھائی کہ شائقین کرکٹ آج تک اس کارکردگی کے سحر میں مبتلا ہیں، تسلیم عارف نے اپنے کرکٹ کیرئر ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 مئی, 2022
عثمان خواجہ نے اپنی نومولود بیٹی کی تصویر شیئر کردی
پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے اپنی نومولود بیٹی کی تصویر شیئر کردی۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر 28 اپریل کو پیدا ہونے والی اپنی نومولود بیٹی ’عائلہ فوزیہ مشیل خواجہ‘ کی تصویر شیئر کی۔آسٹریلوی اوپنر نے بتایا کہ ان کی نومولود بیٹی کا وزن 3.25 کلو ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹرز کی عید کی مبارکباد
عید الفطر کے پرمسرت موقعے پر جہاں دنیا بھر کے مسلمان ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دینے میں مصروف ہیں، وہیں کھیل سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی خوشی کے اس موقع پر عوام کے ساتھ ہے۔تفصیلات کے مطابق عید کی خوشیوں میں پاکستانی کھلاڑی بھی کسی سے پیچھے نہیں، کھلاڑیوں نے عید الفطر کے پر مسرت موقع پر ...
مزید پڑھیں »میراتھن دوڑ میں چار بار کے چیمپئن محمد فرح کو شکست کا سامنا
میراتھن دوڑ میں چار بار کے چیمپئن محمد فرح کو شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔لندن میں ہونے والی میراتھن دوڑ میں اولمپک چیمپئن بننے اور بڑے بڑے میدان مارنے والے محمد فرح کو اپنی سر زمین پر شکست کی کڑوی گولی نگلنا پڑ گئی۔دس ہزار میٹر کا ٹائٹل اسکاٹش رنر ایلس کروس نے جیت لیا، شائقین کی جانب سے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی فائیو اے سائیڈ ڈریم ٹیم کا اعلان،شاہین اور رضوان بھی شامل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے نئے آئیڈیا ’’فائیو اے سائیڈ‘‘ کی ڈریم ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، قومی کھلاڑی شاہین آفریدی اور محمد رضوان شامل ہیں۔آئی سی سی ہیڈ کوارٹر دبئی سے جاری خبر کے مطابق نئے آئیڈیا ’’ فائیو اے سائیڈ‘‘ کی ڈریم ٹیم میں آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل لیجنڈری مہیلا جے ...
مزید پڑھیں »دورہ یورپ،پاکستان نے اسپین کو 1 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دیدی
دورہ یورپ کے چوتھے میچ میں پاکستان نے اسپین کو 1 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دیدی، 2 میچز کی سیریز کا دوسرا میچ 4 مئی کو کھیلا جائے گا۔دورہ یورپ کے دوران پاکستان ہاکی ٹیم نے اسپینش ہاکی ٹیم کے خلاف عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے 1 کے مقابلے میں 4 گول سے کامیابی حاصل کرلی۔ کھیل ...
مزید پڑھیں »رونی او سولوین نے ساتویں بار پروفیشنل سنوکر کا ٹائٹل جیت لیا
سنوکر کی دُنیا کے نامور کھلاڑی رونی او سولوین نے ساتویں بار پروفیشنل اسنوکر کا ٹائٹل جیت لیا، اُنہوں نے بیسٹ آف 35 کے فائنل میں جیوڈ ٹرمپ کو اٹھارہ، تیرہ کے فریم اسکور سے مات دی۔ورلڈ پروفیشنل اسنوکر کا فائنل پنتیس فریمز اور دو روز پر مشتمل تھا، پیر کو دوسرے روز دوپہر کے سیشن میں رونی کے حریف ...
مزید پڑھیں »حارث رئوف انجری سے نجات نہ پا سکے، اگلے کائونٹی میچ سے بھی باہر
پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ کے اگلے میچ سے باہر ہوگئے، یارکشائر کی میڈیکل ٹیم نے انہیں ایک ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے۔حارث رؤف ایسکس کے خلاف یارکشائر کی نمائندگی نہیں کریں گے، حارث رؤف کو کینٹ کے خلاف میچ کے دوران بائیں جانب کھچاؤ محسوس ہوا تھا۔ ہیڈ کوچ یارکشائر اوٹس گبسن کا کہنا ...
مزید پڑھیں »سائوتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپین شپ نیپال میں ہو گی
سائوتھ ایشن روپ سکیپنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام سائوتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپین شپ روواں سال جولائی میں نیپال میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان روپ سکیپنگ فیڈریشن کے صدر مقبول آرائیں نے سائوتھ ایشن روپ سکیپنگ فیڈریشن کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات کا اعلان کیا۔ اجلاس آن لائن منعقد ہوا جس میں سائوتھ ایشیا ...
مزید پڑھیں »حسن علی نے ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کے حق میں بول پڑے
حسن علی نے بھی ڈپارٹمنٹل ٹیموں کی واپسی کے لیے اپنا ووٹ دے دیا۔ برطانوی ویب سائٹ کو انٹرویو میں اس حوالے سے فاسٹ بولر حسن علی نے کہا کہ ہمیں سب سے پہلے تو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ہماری کرکٹ میں بہتری کیلیے سب سے اہم چیز کیا ہے، چاہے سیاستدان ہوں یا کرکٹ منتظمین انھیں اس ...
مزید پڑھیں »