بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کیلئے بری خبر یہ ہے کہ اس کے سپنر نعیم حسن انگلی میں انجری کے باعث سری لنکا کیخلاف ڈھاکہ میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے ٹیم کو دستیاب نہیں ہونگے، اس حوالے سے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹیم ڈاکٹر کے مطابق نعیم حسن ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 مئی, 2022
ویرات کوہلی کو کے پی ایل میں دعوت پر دفتر خارجہ کا موقف بھی سامنے آگیا
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ میں ویرات کوہلی کی پاکستان آمد کا علم نہیں،کوہلی کے پاکستان میں بے شمار مداح ہیں، اگر وہ پاکستان آنا چاہتے ہیں تو بھارتی کرکٹ بورڈ فیصلہ کرے گا۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں کشمیر پریمیئرلیگ (کے پی ایل) نے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو لیگ میں شامل کرنے کا ...
مزید پڑھیں »پشاور زلمی کا اوورسیز ٹیم بنانے اور کون بنے گا خیبر پختونخوا چیمپئن شپ کرانے کا اعلان
پشاور (سپورٹس رپورٹر) پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی نے گیم ڈویلپمنٹ پروگرام، اوور سیز پاکستانی بچوں کی کرکٹ ٹیم بنانے اور ستمبر میں کون بنے گا خیبر پختونخوا کرکٹ چیمپئن شپ منعقد کرانے کا اعلان کر دیا جبکہ بیرون ممالک میں ٹرائلز بھی لئے جائیں گے۔ پشاورزلمی کے ہیڈ کوچ وڈائریکٹر محمد اکرم نے کپتان وہاب ریاض، کامران اکمل ...
مزید پڑھیں »کیرن پولارڈ نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کیلئے سرے کائونٹی سے معاہدہ کرلیا
انگلش کرکٹ کائونٹی سرے نے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کیرن پولارڈ کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کیلئے معاہدہ کرلیا ہے، 35 سالہ کیرن پولارڈ ویسٹ انڈیز کی جانب سے دو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت چکے ہیں اور انہوں نے اپنے ملک کی جانب سے 224 وائٹ بال میچوں میں شرکت کی ہے، پولارڈ اس سے قبل ...
مزید پڑھیں »ڈوپ ٹیسٹ میں ناکامی، طلحہ طالب کامن ویلتھ گیمز سے باہر
کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ٹاپ ویٹ لفٹرز طلحہ طالب اور ابوبکر غنی ڈوپ ٹیسٹ میں ناکامی اور عالمی فیڈریشن کی جانب سے معطلی کے باعث ملک کی نمائندگی نہیں کر سکیں گے۔پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے ذرائع نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ عالمی فیڈریشن نے ان دونوں ویٹ لفٹرز کے بارے میں حتمی ...
مزید پڑھیں »سعید انور کی بھارت کیخلاف 194 رنز کی تاریخی اننگز کو 25 برس مکمل
قومی ٹیم کے مایہ ناز اوپنر سعید انور کے بھارتی بالنگ اٹیک کو تباہ کرنے اور بھارت کے شہر چنئی میں ون ڈے کرکٹ کی اس وقت کی بہترین اننگز کھیلنے کے 25 برس مکمل ہوگئے ہیں ۔ سٹائلش بلے باز کی 194 رنز کی ناقابل شکست اننگز ایک ایسے وقت میں سامنے آئی جب ایک اننگز میں 150 سے ...
مزید پڑھیں »ویمن کرکٹرز نے سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے تیاریاں شروع کردیں
پاکستان اور سری لنکا کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان وائٹ بال سیریز کا آغاز چوبیس مئی سے کراچی میں ہوگا قومی ویمن کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کیخلاف وائٹ بال سیریز کیلئے تیاریاں کا آغاز کردیا ہے اور ہفتہ کے روز قومی ویمن کرکٹرز نے بھرپور ٹریننگ سیشن کیا اس موقع پر قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیوڈ ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان نے پریکٹس میچ میں عمان کو شکست دیدی
ایشیا ہاکی کپ کے لیے جکارتہ میں موجود پاکستانی ہاکی ٹیم نے دوسرے پریکٹس میچ میں عمان کو ایک گول سے ہرادیا۔پاکستان کی طرف سے واحد گول پنالٹی کارنر پر تیسرے کوارٹر میں رضوان علی نے کیا، پہلے پریکٹس میچ میں کوریا نے پاکستان کو دو کیمقابلے میں ایک گول سے ہرایا تھا۔واضح رہے کہ ایشیا کپ کا اغاز پیر ...
مزید پڑھیں »پراعتماد محمد حارث کا خواب-"بی دا بیسٹ”بننا
تحریر: ابراہیم بادیس پشاور کے نواحی علاقے مشتر زئی سے تعلق رکھنے والے 21 سالہ نوجوان محمد حارث نے ایچ بی ایل پی ایس ایل میں اپنے دوسرے میچ میں70 رنزکی دھواں دھاراننگز کھیلنے کے بعد”بی دا بیسٹ” بینڈ دکھا کر دنیائے کرکٹ کو اپنے عزائم سے آگاہ کیا۔ نوجوان کھلاڑی ایج گروپ، ڈومیسٹک اور فرنچائز سمیت ہر طرز کی ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے ڈویژنل سطح پر کرکٹ اور کلب لیگ متعارف
گراس روٹ اور پاتھ ویز کرکٹ کے فروغ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ اور تمام چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے چیف ایگزیکٹوز کا دو روزہ اجلاس 20 مئی بروز جمعہ کو اختتام پذیر ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ ڈویژنل کرکٹ کو متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے تحت سٹی اور کرکٹ ایسوسی ایشنز کے انڈر 19 اور ...
مزید پڑھیں »