پاکستان کے نمبر 1 عقیل خان نے پی اے ایف آفیسرز میس اسلام آباد میں کھیلے گئے فائنل میں محمد شعیب کو 7-5 اور 6-2 سے شکست دے کر 39ویں چیف آف دی ایئر سٹاف خیبر کپ اوپن ٹینس چیمپئن شپ-2022 کی ٹرافی جیت لی۔پی اے ایف کے ترجمان کے مطابق ائیر مارشل حامد رشید رندھاوا ڈپٹی چیف آف دی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 مئی, 2022
پہلی پشاور اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا انعقاد کر رہے ہیں، الیاس آفریدی
خیبر پختونخوا تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاور میں پہلی پشاور اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا انعقاد کیا جا رہا ہےجس میں پشاور،نوشہرہ،چارسدہ،مردان،خیبر،مہمنداور صوابی ڈسٹرکٹ حصہ لے گی۔ الیاس آفریدی چیرمین خیبرپختونخوا تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے مطابق یہ چیمپئن شپ کیڈٹ ،جونیر اور سینئر کیٹیگریز کے کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگا اور یہ چیمپئن شپ 28مئی سے 29مئی تک حیات ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز، عائشتہ کی عمدہ بیٹنگ، سری لنکا کو دوسرے میچ میں بھی شکست
پاکستان اور سری لنکا کی ویمنز کرکٹ ٹیم کے درمیان جاری تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی پاکستان کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ سات وکٹوں سے شکست کر سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے، تفصیلات کے مطابق کراچی میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے کرکٹ کلبز کی سکروٹنی کے لیےکے پی ایم جی تاثیرہادی اینڈ کو کی خدمات حاصل کرلیں
پاکستان کرکٹ بورڈ نے شفافیت کو فروغ دینے کے لیے ملک بھر کے کرکٹ کلبز کی سکروٹنی کے لیے معروف اکاؤنٹنگ فرم کے پی ایم جی تاثیرہادی اینڈ کو کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔ سکروٹنی کا یہ عمل ضلع قصور سے شروع ہوگا، جہاں یکم سے چار جون تک کُل 50 کلبز کی سکروٹنی کی جائے گی۔ ضلع قصور کے ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی ٹیم ایشیا کپ کے فائنل فور سے باہر، عالمی کپ کیلئے بھی کوالیفائی نہ کر پائی
بھارت نے انڈونیشیا کو صفر کے مقابلے میں 16 گولز سے شکست دے کر پاکستان کو ایشیا کپ کے ساتھ ساتھ ورلڈکپ سے بھی باہر کردیا۔ ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ 2022 میں قومی ٹیم کی فائنل فور اور پھر ورلڈکپ 2023 کے لیے کوالیفائی کرنے کی امیدیں دم توڑ گئیں۔پاکستان کی اگلے مرحلے تک رسائی اس صورت میں ممکن ہوسکتی تھی ...
مزید پڑھیں »پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر شاہد آفریدی کا تبصرہ
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی پی ٹی آئی لانگ مارچ کی وجہ سے پیدا ہونے والی ملکی صورتحال پر اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔شاہد آفریدی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ طاقت کا بے دریغ استعمال، چادر چار دیواری کا تقدس پامال، لاٹھی، گولی کی یلغار، آمریت تو ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کورونا پالیسیوں کا ازسر نو جائزہ لے، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ اب کووڈ 19 کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ کووڈ 19 کے دوران خاص طور پر بالروں نے چیلنجنگ صورتحال کا سامنا کیا ہے اب چونکہ کورونا کی صورتحال پہلے ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کی نائب کپتان ایمی سیٹرتھویٹ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر
نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کی نائب کپتان ایمی سیٹرتھویٹ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ ایمی نے اگلے سیزن کے لئے سینٹرل کنٹریکٹ پیش نہ کئے جانے پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایمی نیوزی لینڈ کی جانب سے سب سے زیادہ ون ڈے میچز ...
مزید پڑھیں »سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والی وائٹ بال سیریز کے میچز کا وقت تبدیل
سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والی وائٹ بال سیریز کے میچز کا وقت تبدیل کردیا گیا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق سری لنکا کے حالات کے باعث سری لنکا میں وائٹ بال میچز کے وقت کو تبدیل کیا گیا ہے۔اس حوالے سے آسٹریلوی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ سات جون سے 24 جون تک ہونے والے میچز اب دن ...
مزید پڑھیں »پی سی بی پاتھ ویز پروگرام نے بین الاقوامی کرکٹ کا راستہ دکھایا، فیصل اکرم
لیفٹ آرم چائنہ مین 18 سالہ فیصل اکرم کا تعلق اولیاء کی دھرتی ملتان سے ہے۔ نوجوان اسپنر کی گھومتی گیندیں گزشتہ تین برسوں سے پاکستان کرکٹ میں حریف بیٹرز کے لیے مشکلات کا سبب بن رہی ہے مگر متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان نے اپنے اہلخانہ سے کرکٹ چھوڑ کرکے روزگار تلاش کرنے کے طعنے ...
مزید پڑھیں »