ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے اہم ترین میچ میں پاکستان نے افغانستان کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی ہے ، پاکستان کے نسیم شاہ نے آخری اوور میں مسلسل دو چھکے لگاتے ہوئے ٹیم کو جیت سے ہمکنارکردیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 ستمبر, 2022
ایشیا کپ ،پاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے اپنے دوسرے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان نے افغانستان کیخلاف اسی ٹیم کو برقرار رکھا ہے جس نے بھارت کو شکست سے دوچار کیا تھا، ٹیم میں بابر اعظم(کپتان)، محمد رضوان، فخر زمان، افتخار احمد، خوشدل شاہ، آصف ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ نے بھی سکواڈ کا اعلان کردیا
جنوبی افریقا نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے لیے سکواڈ کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق پروٹیز نے آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا۔جنوبی افریقا بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ٹرسٹن اسٹیبس ورلڈکپ سے اپنا ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کا ڈیبیو کرینگے جبکہ ...
مزید پڑھیں »کوشش ہے جلد ٹیم کا حصہ بن سکوں، رویندرا جڈیجا
انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر ہونے والے بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر رویندرا جڈیجا کی سرجری کے بعد کی تصاویر سامنے آگئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رویندرا جڈیجا کے گھٹنے کی سرجری کامیاب رہی جس کے بعد ان کیہسپتال کے بستر سے لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ رویندرا جڈیجا کا کہنا ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کے ہاتھوں شکست، بھارتی ٹیم سوشل میڈیا پر مذاق بن گئی
ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں سری لنکا سے شکست کے بعد سوشل میڈیا پر بھارتی ٹیم کا کافی مذاق بنایا جارہا ہے جس کے لئے صارفین تصویریں اور فلمی ڈائیلاگ کا بھی استعمال کر رہے ہیں۔سپر فور مرحلے میں بھارت کی پاکستان سے شکست کے بعد میمز کا جو سلسلہ شروع ہوا اب اس میں سری لنکا کیخلاف ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، خیبرپختونخوا نے بلوچستان کو بھی شکست دیدی
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں خیبرپختونخوا کی ٹیم جیت کے سفر پر گامزن ہے اور اس نے بلوچستان کی ٹیم کو بھی 27 رنز سے شکست دیدی ہے، خیبرپختونخوا کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز بنائے، ...
مزید پڑھیں »بطور کوچ پاکستانی بائولرز کی کارکردگی سے خوش ہوں، شان ٹیٹ
قومی کرکٹ ٹیم کے بالنگ کوچ شان ٹیٹ کا کہنا ہے کہ پاکستانی بالرز کو بالنگ کرتا دیکھ کر میرے رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔ایشیا کپ کے منتظمین کی طرف سے جاری کردہ ویڈیو میں گفتگو کرتے ہوئے سابق آسٹریلوی فاسٹ بالر اور قومی ٹیم کے بالنگ کوچ نے کہا کہ نسیم شاہ، محمد حسنین اور حارث رئوف جیسے کھلاڑیوں کو ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ، پاکستانی کرکٹرز کا راج
ٹوئنٹی ایشیا کپ 2022 کے اعداد و شمار پر نظر ڈالیں تو وہاں پر پاکستانی کرکٹرز چھائے ہوئے ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان سب سے زیادہ رنز بنانے والوں کی فہرست میں براجمان ہیں۔انہوں نے تین میچزمیں 96 کی اوسط سے 192 رنز بنائے جبکہ دوسرے نمبر پر سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی موجود ہیں جنہوں ...
مزید پڑھیں »واپڈا کے عبدالباسط نے یوم دفاع پاکستان سائیکل ریس جیت لی
واپڈا کے عبدالباسط نے یوم دفاع پاکستان سائیکل ریس جیت لی اختتامی تقریب کے موقع پر ڈی جی سپورٹس خالد خان اورپاکستان تحریک انصاف کے سپورٹس اینڈ کلچر ونگ کے سینئر نائب صدر شاہد خان شنواری نے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ صدر پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن سید اظہر علی شاہ، خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ...
مزید پڑھیں »یوم دفاع پاکستان رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر ہوگئے
یوم دفاع پاکستان کے سلسلے میں گورنمنٹ ڈگری کالج کاٹلنگ میں رسہ کشی مقابلے منعقدہوئے جس میں کالج کے آٹھ مختلف ٹیموں نے حصہ لیا فائنل میں ہیلتھ اینڈ فزیکل ڈیپارٹمنٹ نے انگلش ڈیپارٹمنٹ کو تین صفر سے شکست دیکر ٹراف اپنے نام کرلی، مہمان خصوصی پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج کاٹلنگ اورنگزیب خان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، صوبائی ...
مزید پڑھیں »