قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کوویڈ 19 ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، وہ پاک انگلینڈ سیریز کے باقی میچز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ذرائع کے مطابق نسیم شاہ میں کورونا وائرس کی تشخیص سامنے آئی ہے، نسیم شاہ ابھی اسپتال میں ہی زیر علاج ہیں۔پی سی بی نے گزشتہ روز نسیم شاہ کو نمونیا کی تشخیص ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2022
باسکٹ بال فیڈریشن کا قومی ریفریز کی تربیت کیلئے دو روزہ کورس منعقد کرنے کا اعلان
پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے قومی ریفریز کی تربیت کیلئے دو روزہ کورس منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری اوج ظہور کے مطابق فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن دو روزہ ریفریز کورس کی میزبانی کرے گی جو یکم اکتوبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگا جس میں ملک ...
مزید پڑھیں »نیشنل ایمپائر ندیم اقبال ٹونی کی ریٹائرمنٹ پر….. خراج تحسین…..
تحریر: خالد نیازی اولیاء کے شہر ملتان سے تعلق رکھنے والے پی سی بی کے نیک نام ایمپائر…. اور طویل عرصہ تک درس و تدریس کے فرائض انجام دینے والے پروفیسر ندیم اقبال ٹونی آج 29 ستمبر 2022 کو اپنی دونوں positions سے ریٹائر ھو رھے ھیں…. ملتان شہر کا صرف "سوھن حلوہ ” اور "امب” ھی مشہور نہیں…. یہاں ...
مزید پڑھیں »ایک اور سنسنی مقابلہ، پاکستان نے انگلینڈ کو زیر کرکے سیریز میں برتری حاصل کرلی
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری سات ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں پاکستان نے انگلینڈ کو پانچویں ون ڈے میچ میں شکست دیکر سیریز میں تین دو کی برتری حاصل کرلی ہے، انگلینڈ کی ٹیم جسے میچ جیتنے کیلئے 146 رنز کا ہدف ملا تھا مقررہ بیس اوورز میں 7 وکٹوں پر 140 رنز بنانے میں کامیاب ہوسکی، انگلینڈ ...
مزید پڑھیں »پانچواں ٹی ٹوئنٹی، معین علی کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری سات ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریزکے پانچویں ٹی ٹوئنٹی کا ٹاس انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان معین علی نے جیت کر پہلے پاکستان کو کھیلنے کی دعوت دی ہے، انگلینڈ کرکٹ ٹیم میں ڈیون ملان اور سام کورن کی واپسی ہوئی ہے جبکہ پاکستان کی ٹیم میں ان فٹ عثمان قادر کی جگہ شاداب ...
مزید پڑھیں »ویمن ایشیا کپ 2022 میں شرکت کیلئے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش روانہ
ایشین کرکٹ کونسل کے ویمن ایشیا کپ 2022 میں شرکت کیلئے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش روانہ ہو گئی۔کپتان بسمہ معروف کی قیادت میں پاکستانی ٹیم دبئی کے راستے بنگلہ دیش روانہ ہوئی جہاں ٹیم اے سی سی ویمن ٹی ٹونٹی ایشیا کپ میں حصہ لے گی۔ایشین کرکٹ کونسل کا ویمن ایشیا کپ یکم اکتوبر سے سلہٹ میں کھیلا ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے آسڑیلوی ٹیم کا اعلان
آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 16 کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا اعلان کر دیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ایرون فنچ آسٹریلین ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ کیمرون گرین کو ٹیم میں برقرار رکھا گیا ہے۔آسٹریلین ٹیم میں ڈیوڈ وارنر، مچل مارش، مارکوس اسٹوئنس اور مچل اسٹارک کی واپسی ہوئی ہے چاروں کھلاڑی بھارت سے ...
مزید پڑھیں »شاہین آفریدی وکٹ لینے کا ہنر جانتے ہیں، مارک وا
سابق آسٹریلوی کرکٹر مارک وا نے آئی سی سی ویب سائٹ کے لیے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے 5 کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا، انہوں شاہین شاہ آفریدی کو بھی اپنے پہلے 5 کھلاڑیوں میں شامل کیا ہے۔سابق کرکٹر مارک وا نے پہلے نمبر پر بھارت کے فاسٹ بولر جسپریت بھمرا اور دوسرے نمبر پر شاہین شاہ آفریدی کو ...
مزید پڑھیں »محمد نواز اور خوشدل شاہ مستقل مزاجی نہیں دکھا پائے، شاہد آفریدی
قومی ٹیم کے سابق سٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ہاردک پانڈیا جیسے آل رائونڈر کی ضرورت ہے۔ اپنے ایک بیان میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ گرین شرٹس کے پاس خوشدل شاہ، محمد آصف، محمد نواز اور شاداب خان جیسے کھلاڑی موجود ہیں لیکن ان میں سے کوئی بھی ہاردک پانڈیا کی طرح ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، محمد رضوان کی پہلی پوزیشن برقرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی، جس میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر حارث رئوف کی ترقی ہوئی ہے۔پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رئوف کی رینکنگ میں دو درجے ترقی ہوئی ہے وہ رینکنگ میں 14 ویں نمبر پر آگئے جبکہ بابر اعظم چوتھے سے رینکنگ میں تیسرے نمبر ...
مزید پڑھیں »