سیکرٹری کھیل اور ڈائریکٹر جنرل کھیل کو شوکاز جاری۔
عدالت عالیہ بلوچستان کے جناب جسٹس ہاشم کاکڑ نے سیکرٹری کھیل محمد اسحاق جمالی اور سیکرٹری کھیل درا بلوچ کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 12 جون کو پیش ہونے کا احکامات جاری کردیئے
یاد رہے اس پہلے بھی سابق سیکرٹری کھیل اور ڈائریکٹر جنرل کھیل کو عدالت عالیہ کے جناب چیف جسٹس نعیم اختر افغان نے شوکاز جاری کئے تھے
جب 2017 میں محکمہ کھیل میں بھرتیوں کا معاملہ عدالت عالیہ میں زیر سماعت تھا اور اب 2023 میں محکمہ کھیل میں بھرتیوں کو سی پی نمبر 628/2023 عدالت عالیہ میں چیلنج کیا گیا ہے۔