پاکستان کے نور زمان امریکا میں ہونے والا سکواش ٹورنامنٹ نہ جیت پائے،12 ہزار ڈالر انعامی رقم والے جون کریک اوپن کے فائنل میں نورکو شکست ہوگئی۔ نور زمان کو سیڈ نمبر 2 مصر کے ابراہیم الکبانی نے تین ۔ ایک سے شکست دی۔58منٹ جاری رہنے والا میچ مصری کھلاڑی نے5-11، 11-9، 6-11 اور 11-13 سے اپنے نام ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 جولائی, 2023
اسکواش فیڈریشن میں نااہل لوگ بیٹھے ہیں، جہانگیر خان
شہنشاہ اسکواش جہانگیر خان کا کہنا ہے کہ جونیئر اسکواش کے عالمی چیمپیئن شپ میں حمزہ خان کی کامیابی اسکواش کے لیے خوش آئند ہے۔ نجی نیوز چینل سے گفتگو میں جہانگیر خان نے کہا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے، حکومت کو چاہیے کہ وہ اسکواش کے کھیل پر توجہ دے۔ جہانگیرخان کا کہنا ...
مزید پڑھیں »دوسرا ٹیسٹ,لنکن ٹائیگرز 166 پر ڈھیر،شاہینز نے 2 وکٹوں پر 145 رنز بنا لیے
سری لنکا اور پاکستان کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کے پہلے روز کے اختتام پ ر پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 5وکٹس کے نقصان پر 145 رنز بنائے تھے۔ عبداللّٰہ شفیق 74 اور کپتان 8 رنز کے ساتھ دوسرے دن کے کھیل کا آغاز کریں گے۔ شان مسعود 51 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹے ...
مزید پڑھیں »19ویں ایشین گیمز ; پاکستان کے 222 کھلاڑیوں کی انٹری کنفرم
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ذرائع کے مطابق 19 ویں ایشین گیمز کے لیے مختلف کھیلوں میں پاکستان کے 287 پلیئرز و آفیشلز کی انٹری کنفرم کی گئی ہے، دستے میں 222 کھلاڑی اور ان کھیلوں کے 65 آفیشلز شامل ہوں گے، کھلاڑیوں میں 161 مرد کھلاڑی اور 62 خواتین شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فنڈز کی کمی ...
مزید پڑھیں »