کوئٹہ : اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد ; ٹورنامنٹ کے دوسرے روز شاندار سیمی فائنل مقابلے ہوئے ۔48 کلوگرام کے پہلے سیمی فائنل میں بلوچستان کے نظر خان نے پاکستان پولیس کے نعمان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان واپڈا کے عبداللہ نے خیبر پختون خواہ کے حامد رحمان کو شکست دے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 اگست, 2023
پروفیسرصاحب کی نصف سینچری سے یونٹی ٹورنامنٹ سے باہر.
پروفیسرصاحب کی نصف سینچری سے یونٹی ٹورنامنٹ سے باہر فلوریڈا (27 اگست 2023) پاکستان کے سابق کپتان محمد حفیظ بلے بازی میں شاندار فارم میں ہیں اور گزشتہ روز انہوں نے بہتری کارکردگی دکھاتے ہوئے نصف سینچری بنائی اور مخالف مورس ویل یونٹی کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر اسے ٹورنامنٹ سے باہر کردیا ۔ چارجرز جب ...
مزید پڑھیں »مصباح الحق کی شاندار پرفارمنس سے واریئرز فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب.
مصباح الحق کی شاندار پرفارمنس سے واریئرز فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب لاؤڈرہل، فلوریڈا (27 اگست 2023) کوالیفائر 1 میں کیلیفورنیا نائٹس کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر نیو یارک واریئرز یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ نیو یارک واریئرز نے کیلیفورنیا نائٹس کو مقررہ 10 اوورز میں 4 ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا اجلاس ; ویل چیئر اور بلائنڈ کرکٹ کی گرانٹ کی منظوری.
پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا اجلاس ۔ ذکا اشرف نے آئی سی سی فنانشل ماڈل پر ارکان کو اعتماد میں لیا ویل چیئر اور بلائنڈ کرکٹ کی گرانٹ کی منظوری کراچی 27 اگست، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا دوسرا اجلاس چیرمین ذکا اشرف کی صدارت میں اتوار کے روز مقامی ہوٹل ...
مزید پڑھیں »کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2 ‘ جہانزیب سلطان کی جارحانہ سینچری دھڑا دبنگ کی 52 رنز سے پہلی کامیابی ۔
ڈاور گلیڈی ایٹر221 کے جواب می 169 پر ڈھیر۔ جہانزیب سلطان 112 رنز بناکر اور 2 وکٹ لے کر الحمید گارمنٹ مین آف دی میچ قرارپاۓ۔ محمد طحہ کی نصف سینچری 56 رنز اور 3 وکٹیں رائیگاں۔ فاسٹ بولر مصطفی کا عمدہ اسپیل 5 کھلاڑیوں شکار کیا، کراچی: (سپورٹس رپورٹر) کراچی کے باصلاحیت کرکٹر جہانزیب سلطان ...
مزید پڑھیں »ایشیاءکرکٹ کپ ; افتتاحی میچ 30اگست کو پاکستان اور نیپال کے درمیان ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
ملتان کوپہلی بار ایشیاءکرکٹ کپ کی میزبانی کرے گا۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کا پہلا پریکٹس سیشن 29اگست کو ہوگا جبکہ 30اگست کو ایشیاءکپ کا پہلا میچ ملتان کرکٹ سٹیڈیم پاکستان اور نیپال کے درمیان کھیلا جائے گا۔ 29 اگست کو پچ مکمل تیار کر کے میچ آفیشلز کے حوالے کردی جائے گی۔ ملتان میں ہوٹل کے ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; افغانستان نے17 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا.
افغانستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2023 کیلئے 17 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا، حمشت اللہ شاہدی ایشیا کپ میں افغان ٹیم کی قیادت کریں گے۔ افغانستان کے سکواڈ میں رحمان اللہ گرباز، ابراہیم زدران ، ریاض حسن ،رحمت شاہ ، نجیب اللہ زدران، محمد نبی ، اکرام اعلی ، راشد خان، گلبدین نائب شامل ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »نیزہ بازی ورلڈکپ : پاکستان نے آخری دن 2 گولڈ میڈلز جیت لئے.
نیزہ بازی ورلڈکپ : پاکستان نے آخری دن 2 گولڈ میڈلز جیت لئے پاکستانی گھڑ سوار تصور عباس لک نے انفرادی طور پر گولڈ میڈل جیتا آخری دن پاکستان نے ٹیم ایونٹ میں بھی نمبر ون رہتے ہوئے گولڈ میڈل جیتا مجموعی طور پر پاکستان ورلڈکپ میں دوسرے نمبر پر رہا , سعودی عرب پہلے اور ...
مزید پڑھیں »پاکستانی باکسر تیمور خان نے بھارتی باکسر جسکرن سنگھ کو شکست دے دی۔
پاکستانی باکسر تیمور خان نے بھارتی حریف کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ کلر کپ ڈبلیو بی اے میں ہیوی ویٹ مقابلے دبئی کے مقامی ہوٹل میں ہوئے۔ پاکستان کے نامور باکسر تیمور خان اور بھارتی باکسر جسکرن سنگھ کے درمیان مقابلہ دبئی کے مقامی ہوٹل میں ہوا۔ جس میں پاکستانی باکسر تیمور خان ...
مزید پڑھیں »فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائر ایونٹ میں شرکت کے لئے پاکستان فائیو سائیڈ ہاکی ٹیم کا اعلان ۔
فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائر ایونٹ میں شرکت کے لئے پاکستان فائیو سائیڈ ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ رانا عبدالوحید اشرف فائیو سائیڈ ایشیاء کپ میں بطور کپتان پاکستان ہاکی ٹیم کی قیادت کرینگے جبکہ محمد عبداللہ نائب کپتان ہونگے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل حیدر حسین نے قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کی ...
مزید پڑھیں »