ایشیاء کپ کے دوسرے میچ میں بنگلا دیش کی سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے، میچ سے قبل بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ سری لنکا کی ٹیم میں داسن شناکا ، پاتھم نسانکا، دیموتھ کرونارتنے، کوسل مینڈس ،سدیرا سماراویکراما، چارتھ اسالنکا، ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 31 اگست, 2023
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان وائٹ بال سیریز کل سے شروع ۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ سیریز کل سے شروع ۔ کراچی 31 اگست، 2023: پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان وائٹ بال سیریز سے پاکستانی ویمنز ٹیم کے مصروف انٹرنیشنل سیزن کا آغاز ہورہا ہے اور کپتان ندا ڈار جیت کے ذریعے ابتدا کرنے کے بارے میں پرعزم دکھائی دیتی ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »کپتان بابراعظم نے جنوبی افریقہ کے کرکٹ سٹار ہاشم آملہ کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا.
نیپال کے خلاف سنچری بنا کر بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ کپتان بابراعظم نے جنوبی افریقہ کے کرکٹ سٹار ہاشم آملہ کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا. بابراعظم نے سب سے کم اننگز کھیل کر 19 سنچریوں کا ریکارڈ بنادیا۔بابر اعظم نے کیریئر کی 102ویں اننگز میں اپنی 19ویں سنچری سکور کی۔ اس ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; پاکستانی کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گئی.
پہلے میچ میں کامیابی کے بعد پاکستان کی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کے دوسرے اور ہائی وولٹیج ٹاکرے کیلئے سری لنکا پہنچ گئی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم رات تین بجے چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے کولمبو کیلئے روانہ ہوئی، پاکستان کی ٹیم جمعہ کی شام کو پالے کیلے سٹیڈیم میں پریکٹس کرے گی، ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کے ...
مزید پڑھیں »